نماز میں دل کیسے لگایا جائے؟؟
#namazprayer #masjidaqsa #prayers #dua #Azaan #salah #humanity #islamabad
عثمان ڈار کی والدہ نے خواجہ آصف کو کھلا چیلنج دے دیا۔ کہا سیاست کو انجام تک پہنچاوں گی
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی کی سابق وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات،
چودھری مونس الہی اور شہباز گل بھی موجود تھے
#Supreme_Court_Of_Pakistan #PervaizElahi #عوام_کی_جیت
#BREAKINGNEWS
@PTIofficial @pmlq Imran Khan PTI
سلام ہو یا سیدی یا مرشدی
سلام ہو یا سیدی یا مرشدی ﷺ
#RasoolAllah #PBUH #AHMEDMUJTABA #yasyedi #yamurshadi #مُحَمَّدٌMuhammadHighly
#خَاتِمُ الانَبِيآءKhatam #خَاتِمُ
#رَسُولُ الرَّحمَةِ
COURTESY: https://www.facebook.com/JayAliJali
Flying Motorbike Ready To Use
اب بائیک کا سفر ہوگا۔ آسان بھی اور جدید بھی، ہوا میں اڑنے کے لیے تیار ہوجائیں۔۔۔ جاپانی کمپنی نے ہوا میں اڑنے والی ہوور بائیک متعارف کرادی،، جدید بائیک ایک گھنٹے میں ساٹھ میل کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،،، بائیک اگلے سال بارہ کروڑ روپے میں دستیاب ہوگی
#Science #Art #Technology #Tech #Flying #Pakistan #Japan #Tech2021 #Robot #Fiction #Interesting #SHift #HoverBIke #JapanCompany #ALITechnologies #WheelsUp #demonstration_flight #FlyingBike #Transport #Road
جیتے گا وہی جو جم کر کھیلے گا پاکستان اور بھارت میں پارہ ہائی
آئی سی سی نے بھی ویڈیو ٹیزر جاری کردیا
#T20WorldCup #T20WC #ICCT20WorldCup #ICC #PCB #INDIA #Indiasports #Pakistan #Sports #International #BabarAzam #Kohli #NetSession #PakVsIndia #UAE #Dubai #Success #Jeet #Jashan #ICC #MaukaMauka #PakVsInd #BabarAzam #TeamIndia #ICCT20WorldCup2021 #WT20
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کابل پہنچے تو افغانستان کے وزیرخارجہ امیر خان متقی نے شاہ محمود قریشی کا استقبال کیا۔
#FMPakistan #Afghanistan #DGISI #ISI #Pakistan #Taliban #Delegation #ShahMehmoodQureshi #SMQ #FOriegnoffice #Peace #India #Crime #Terrorism #Kabul #Asia #China
پاکستانی نیوی نے بھارتی سب میرین کی پاکستان حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سب میرین نے 16 اکتوبر کو پاکستانی سمندری حدود کراس کرنےکی کوشش کی تھی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پا ک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم کو ناکام بنا دیا۔ پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی بزدلانہ کوششیں قابل مذمت ہیں۔ پاک بحریہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں ہمہ وقت چوکنا ہے، پاکستان کی میری ٹائم سرحدوں کے دفاع کو یقینی بنانے کیلئےاقدامات کئےگئےہیں۔ پاک بحریہ نے تیسری بار بھارتی سب میرین کاسراغ لگایا۔
#india #pakistan #pakarmy #ispr #peace #paknavy #indiannavy #Indianarmy #asia #afghanistan #moodi #poor #needy #action #operation #sop #submarine #marince #imrankhan
#gujranwala_van_cylinder_blast
گوجرانولہ وین سیلنڈر دھماکہ نو جانیں جھلس کر جاں بحق، متعدد زخمی
#cylinderblast #Gujranwala #ImranKhanPTI
Courtesy #timesofgujranwala
فردوس عاشق اعوان کا جواب جھپیوں پر
امین حفیظ نے فردوس عاشق اعوان سے پوچھ ہی لیا۔۔
Freedom of the Press & Resolution of Media Crisis #seminar Marriott Hotels #RIUJ #razarabbani