ڪنري. نيشنل بئنڪ جي سامهون ارشد ريڊي ايٽر واري جي دڪان مان چور شٽر ٽوڙي روسي ٽريڪٽر جا پنج ريڊي ايٽر ڇوري ڪري ويا ارشد جون دانهون
کنری کولھی بازار میں اچانک دکان میں آگ لگ گئی لاکھوں روپوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا
کنری۔آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا گیا
کنری
مبینہ پولیس مقابلہ بدنام زمانہ منشیات فروش سرفراز عرف گجرزخمی حالت میں گرفتار۔
فراڊ جو نئون طريقو وڌ کان وڌ شيئر ڪيو ته ماڻھو فراڊ کان بچن..🙏
ٻڌايو ويو ت ھيء پيئسا وٺندڙ ھمرا سوشل ميڊيا ذريعي ايڊ ھلائي گاڏي وڪري ڪرڻ جي ۽ گاڏي وٺندڙن کي نئون ڪوٽ شھر ۾ گھرايو ويو 24 لکن ۾ گاڏي ورتي جيڪي ويڊيو ۾ ڏسي سگھو ٿا
گاڏي وٺندڙ پارٽي کي گاڏي به ڏني ويني جنھن ۾ ويٺل آھن اھا
پر ھمرا چيو ته مونسان گڏ ھلو ته پيئسا گھر رکان ۽ گاڏي جا ڪاغذ ڏيان , ھمرا شھر ڀرسان ھڪ جاء تي وٺي ويو ۽ گاڏي وٺندڙن کي ھڪ جاء ۾ بند ڪري پاڻ گاڏي ڪاھي فرار ٿي ويو
ٻڌايو ويو ته گاڏي خريدار پيئسا ڏيڻ واري ھي ويڊيو ٺاھي ۽ واٽس اپ تي مائٽن کي موڪلي ھاڻ صرف ھيء ويڊيو ثبوت اٿس ھمرا ويو
کنری:- کنری کے قریب محمود خاصخیلی گاؤں کے مکینوں نے گوٹھ پاس کو بلاک کر دیا۔ واٹر کورس سے پانی بند کرنے کے خلاف بااثر زمیندار یوسی چیئرمین کے خلاف پریس کلب کنری کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔
عمرکوٹ سی آئی اے انچارج خلیل کنبھر کی دبنگ کارروائی کی پریس کانفرنس، جعلی نوٹوں اور جعلی سونا زیورات کا کاروبار کرکے غریب شہریوں کو دھوکہ دینے والا کراچی کا گروہ جاوید خاصخیلی گرفتار تعلقہ پولیس اسٹیشن پر پریس کانفرنس
بسٹاں رائل میرج ہال کے قریب پمپ پر کھڑی کرین میں آگ لگ گئی اللہ کا شکر ہے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا
گزشتہ شب شاہمیر پیٹرول پمپ بسٹاں روڈ پر کار اور موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں فوت ہوجانے والے محمد عظیم ولد عبدالعزیز چوہان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
چئیرمین ٹاؤن کمیٹی کنری حاجی شکیل احمد باجوا جاۓ واقع پر پہنچ گئے اور ہر صورت گرفتاری کی یقین دہانی کرائی
کنری شاہمیر پیٹرول پمپ بسٹاں روڈ پر کار ایکسیڈنٹ عظیم ولد عبدالعزیز چوہان موقع پر جانبحق کار سوار دلبر شاہ پر fir داخل۔
یہ منظر ہے ضلع عمرکوٹ تعلقہ کنری کی دوسری بڑی آبادی والے علاقہ مک واٹر سپلائی کے تالاب کا جبکہ دوسری طرف اہل علاقہ مختلف طریقوں سے تالاب کے اندر سے کیچڑ اٹھا کر استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے گھروں میں کیا کیا جا رہا ہے جس کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں دی گئی جبکہ اس فوٹیج میں شہر کے واٹر سپلائی کے چار پولز کی حالت صاف نظر آ رہی ہے۔ اس بارے میں مقامی عملے سے بات کی گئی تو ان کا کہنا ہے کہ تالابوں کی صفائی کا کام مکمل نہیں کیا جائے گا۔ *اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تالابوں کی صفائی اور مقامی لوگوں کو صاف رکھنے کاپانی فراہم کرنے کے لیے فنڈ کہاں استعمال ہو رہا ہے اور کون استعمال کر رہا ہے؟ *کیا تالابوں کی مکمل صفائی کے بعد پانی بھرے گا یا نہیں* *مکینوں اور مقامی لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی ضلعی انتظامیہ اور مقامی انتظامیہ کے لیے ایک سوال بن گئی ہے*
کنری۔ صحافت کے عالمی دن موقع پر صحافی برادری سراپا احتجاج۔
صحافیوں کے عالمی دن پر 264 روز قبل سکھر میں بے دردی سے قتل ہونے والے شہید جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ڈی ایس پی ڈرائیونگ لائسنس میرپورخاص غلام مصطفیٰ بلوچ لائسنس بنوانے کے لیے آۓ ہوۓ لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزدوروں کا عالمی دن
مزدوروں کے عالمی دن پر کنری میں ایشیأ کی سب سے بڑی منڈی میں آج بھی مزدور مزدوری کر رہے ہیں۔
عبدالغنی مکرانی سامارو پولیس کے ہاتھوں ہاف فرائی،
ملزم کا ساتھی مہران آریسر بھی گرفتار۔ ملزم اور اس کے ساتھی پر سامارو پولیس تھانہ میں مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ تقریبا 7 ماہ قبل بھی عبدالغنی مکرانی کو کنری پولیس نے مبینہ طور پر گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا۔