موٹروے پر فیصل موور کے ڈرائیور رانا یاسین دوران ڈرائیونگ راستے میں انتقال کر گئے..🥲
ہوسٹس اور سپیئر ڈرائیور کی بروقت کوشش سے گاڑی کو روک لیا گیا۔۔۔
واقعہ میں تمام مسافر محفوظ رھے۔۔۔
بیشک موت کا وقت مقرر ھے اور۔۔۔اس وقت مقرر پر صرف رانا یاسین کی ہی موت لکھی گئی تھی۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو عزت کی زندگی اور ایمان کی موت نصیب فرمائے آمین.🤲
نہ بجلی ، نہ بیٹری ، نہ پيٹرول ، نہ ہی کوئی سولر سسٹم
یہ ہے اللّٰہ تعالی کی قدرت سبحان اللہ❤️
افغانستان سے واپس پہنچے ایک امریکی ائیر فورس کے آفیسر نے عشائیے کی دعوت میں امریکی صدر کی چترول یہ جنگ تم لوگوں کی تھی یہ سب کچھ غلط تھا ، تم لوگوں نے افغانستان اور عراق میں بے گناہ شہریوں کو ہم سے مروایا ، ہمارے ہزاروں فوجیوں کو مروایا جس کے قتل کے ذمہ دار تم ہو۔ تم نااہل ہو نااہل ہو نااہل ، امریکی صدر پروگرام سے بھاگنے میں کامیاب ہوا...!!!
سٹی کورٹ کراچی کا کلرک 500 روپے صرف فائل تلاش کرنے کے لینے لگے.😪
کورٹ کا کلرک نے نظام خراب کیا ہوا ہے رشوت کے سوا کوئ بات نہیی کرتا اس نظام میں اب تو تبدیلی آنی چاہیۓ زمانے سے رشوت چلتی آرہی ہے اب بند ہونی چاہیئے لوگ کورٹ جاتے ہیں پریشانی میں آگے کہتے ہیں کہ آپ کی فائل گم ہے کچھ کرو تو فائل تلاش کرتے ہیں اب بس کردیں لوگوں کے مسائل حل کروائیں...
لو جی اب مظفر گڑھ میں خواجہ سراؤں نے بھی الگ پریس کلب قائم کردیا.😛
افغانستان۔ افغان طالبان کا موسییقی محفل پر چھاپہ سارے گلوگار گنجے کردیے ڈول اور باجے جلادہیے.!
کشمیری مجاہدین PAFF کی طرف سے ویڈیو جاری کی گئ ہے جس میں ہندوتوا دہشت گرد فوجیوں کو وارننگ دی گئ ہے کہ 30 دسمبر کو سرینگر جعلی مقابلے میں شہید کیے گیے تینوں بچوں کی لاشیں انکے اہلخانہ کے حوالے کی جائیں ورنہ اپنے بھیانک انجام کے لیے تیار رہو.!
اسلام آباد جیولرز میلوڈی میں واردات کا معاملہ
دو لڑکے بھکاری بن کر جیولر شاپ کے اندر داخل ہوئے
شاپ میں لوٹنے کی کوشش کی تو دکاندار نے مزاحمت کی
مزاحمت پر ملزمان نے فائر کردیا جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا
ملزمان موقع سے فرار ہوگئے،
پولیس کے سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں
ڈی آئی جی آپریشن نے وقوعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کی فوری گرفتار کرنے کی ہدایت
ایس پی سٹی کو سرزد وقوعہ کے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
ترجمان اسلام آباد پولیس
افغانستان میں قندھار پولیس ہیڈکوارٹر پر فدائ حملہ، متعدد ہلاکتوں کا امکان
تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے،
افغان صوبے قندھار کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر فدائ بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرادی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکوارٹر پر سیکیورٹی گارڈز نے ایک کار کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم تیز رفتار کار رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے مرکزی دروازے سے جا ٹکرائی اور زوردار دھماکا ہوا۔
دھماکے کے فوری بعد کار میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کا گھیراؤ کرلیا۔ جائے وقوعہ پر کئی افغان فوجی شدید زخمی حالت میں سڑک پر پڑے ہیں۔
امدادی کاموں کے لیے ایمبولینس کو طلب کرلیا گیا، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جب کہ ہیڈ کوارٹر کی جانب آنے والی شاہراہ کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
بم دھماکے سے متعلق مزید معلومات کا انتظار ہے
انتہائ افسوسناک صورتحال دیکھیئے.!
کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی ورادتیں جاری
کراچی : سائٹ ایریا میں فیکڑی کے ملازم کو لوٹ لیا گیا
کراچی : دو ملزمان پانچ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگے
کراچی : گاڑی میں لگے کیمرے نے واردت ریکارڈ کرلی
کراچی : فوٹیج میں فیکڑی کے ملازم شفیع الدین کے ساتھ لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے
کراچی : ملزم پہلے گاڑی کی سائڈیں تلاش کرتا رہا اور پھر ملازم کی شلوار سے پیسے نکال لیے
کراچی : ملازمان اورنگی ٹاون سے پیچھا کرتے ہوے آے تھے ،پولیس
کراچی : فیکڑی کی اورنگی ٹاون میں آوٹ لیٹ ہے وہاں مال دےکرکیش لے کر آتے ہیں ،پولیس
کراچی : دکان پر کیش دیکھ کر ملزمان گاڑی کا ہیچھا کررہے تھے ،پولیس
کراچی : واقعہ کا مقدمہ فیکڑی مالک حنیف کی مدعیت میں درج کرلیا گیا..!!!
خدا کے واسطے چٹائی لے لو وگرنہ میرا باپ مجھے کرنٹ لگا کر مارتا ھے
نہ زمین پھٹتی ہے اور نہ آسمان میں شگاف پڑتا ہے کہ جب ظلم و بربریت کی داستانیں رقم ہوتی ہے کلیجے چھلنی تو ہوتے ہیں مگر پھٹ کیوں نہیں جاتے۔سفاکیت کی اس قدر بھی انتہا ہو سکتی ہے کہ سگا باپ اپنے خون اور اپنے لخت جگر کو روز موت کے منہ میں دھکیلے اور پھر واپس کھینچ لے۔یہ الفاظ لکھتے ہوئے انگلیاں بھی ساتھ نہیں دے رہیں اور دماغ بھی مدد کرنے سے انکاری ہے کہ جتنی بار ویڈیو کو دیکھتا ہوں آنکھوں میں آنسوﺅں کی لڑی جاری ہوئی جاتی ہے اور دماغ غم و غصے کے ملے جلے جذبات سے امڈ پڑتا ہے۔
ویڈیو میں نظر آنے والے بچے کو زرا غور سے دیکھیں کتنی عمر ہو گی اس کی،کیا بچپنہ ہے،کیا خواب ہوں گے مگر اس عمر میں جب کوئی بچہ گڈے گڈی کا کھیل کھیلنا چاہتا ہے،کارٹون دیکھنے اور ٹی وی دیکھنے کے جذبے سے مامور ہوتا ہے،چھوٹی سائیکل کی سواری کرنے اور چیں چیں کی آواز نکالنے والے کھلونے سے کھیلنے کا متمنی ہوتا ہے اس عمر میں اسے موت کا نظارہ بلاناغہ کرایا جائے تو ا سکی کیا حالت ہو گی ۔
مجھے تو موت کا تصور آتے ہی جھرجھری آ رہی ہے اور جس معصوم بچے کو روز موت سے ملوایا جاتا ہے اس کا کیا حال ہوتا ہو گا۔ویڈیو میں نظر آنے ولاا بچہ پٹھان ہے اور اندازے کے مطابق یہ بچہ ایبٹ آباد کے کسی قریبی آباد
جھلم قاری مسجد قائم دین جمشید اقبال نے 6 سالہ بچی سے مسجد میں زیادتی کی.😪..!!!
اہل محلہ نے پکڑا اور اس کو تھانہ سول لائن لے گئے، عوام تھانہ سول لائن سے مارتی ہوئی شاندار چوک لائی تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کو عوام سے بچایا پولیس کو بیان دیتے ہوئے یہ درندہ کہہ رہا ہے. کہ جب وہ کمرے میں گیا تو بچی نے خود شلوار اتاری..
ريشتيا دي چی که محنت او شوق يو شي نو ده بوډا بابا نه ځوان حلک ھم جوړيدے شي د درګئي بر کلي سيد محمد خان بابا د شپږ اويا کالو په عمر کښې ايف اے پاس کولو نه پس بي اے امتحان ورکولو داخلې دپاره ملاکنډ يونيورسټي ته رسيدلے دے .ځامن نه لري ، د داخلی پيسے ورسره هم نه وی.،د ملاکنډ يونيورسټئي وائيس چانسلر د سيد محمد خان بابا ټوله خرچه منلي ده.!
سعودی عرب ریاض کے قریب ایک سڑک پر ٹرالر میں آگ لگ گئی مگر ایک معجزہ
کہ اللہ کے پیارے محبوب ﷺ کا نامِ نامی اسم گرامی بلکل محفوظ اور سلامت رہا...!!!