Media Club - SMC

  • Home
  • Media Club - SMC

Media Club - SMC The official page of Saidu Medical College, Swat and a platform for talented students in Photography
(3)

25/12/2023
22/12/2023

𝐒𝐈𝐋𝐕𝐄𝐑 𝐉𝐔𝐁𝐈𝐋𝐄𝐄 𝐘𝐄𝐀𝐑
A year full of colourful events.

𝐂𝐀𝐁𝐈𝐍𝐄𝐓 𝐨𝐟 𝐋𝐈𝐓𝐄𝐑𝐀𝐑𝐘 𝐒𝐎𝐂𝐈𝐄𝐓𝐘 𝐒𝐌𝐂 🙌🏻🤙🏼🤝🏻
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/689915956472765/?mibextid=cr9u03

𝐂𝐀𝐁𝐈𝐍𝐄𝐓 𝐨𝐟 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 𝐂𝐋𝐔𝐁 𝐒𝐌𝐂 🙌🏻🤙🏼🤝🏻
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/688231736641187/?mibextid=cr9u03

𝐖𝐇𝐈𝐓𝐄 𝐂𝐎𝐀𝐓 𝐂𝐄𝐑𝐄𝐌𝐎𝐍𝐘 𝟐𝟎𝟐𝟑 🧑‍⚕️ 👩‍⚕️ 🥼 🩺
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nN-4gBgrX3/?mibextid=cr9u03
𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/637713291693032/?mibextid=cr9u03

𝐌𝐄𝐄𝐓𝐈𝐍𝐆 𝐨𝐟 𝐋𝐢𝐭𝐞𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 𝐒𝐌𝐂:
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/667781822019512/?mibextid=cr9u03

𝐀𝐅𝐓𝐀𝐑 𝐆𝐀𝐓𝐇𝐄𝐑𝐈𝐍𝐆:
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/672899318174429/?mibextid=cr9u03

𝐒𝐏𝐎𝐑𝐓𝐒 𝐖𝐄𝐄𝐊 𝟐𝟎𝟐𝟑 ⚽️🏏🏆🥅🏓

𝐎𝐏𝐄𝐍𝐈𝐍𝐆 𝐂𝐄𝐑𝐄𝐌𝐎𝐍𝐘:
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKHfD5-J5y/?mibextid=v7YzmG

𝐅𝐮𝐥𝐥 𝐕𝐥𝐨𝐠:
https://fb.watch/nKHk89flmP/?mibextid=v7YzmG

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/697569569040737/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/697656165698744/?mibextid=cr9u03

𝟑) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/697729965691364/?mibextid=cr9u03

𝟒) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/698257052305322/?mibextid=cr9u03

𝐓𝐄𝐀𝐂𝐇𝐄𝐑𝐒 𝐃𝐀𝐘 𝐀𝐍𝐃 𝐂𝐋𝐎𝐒𝐈𝐍𝐆 𝐂𝐄𝐑𝐄𝐌𝐎𝐍𝐘:
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKHp35p7pp/?mibextid=v7YzmG

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/702766031854424/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/702867815177579/?mibextid=cr9u03

𝟑) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/702887785175582/?mibextid=cr9u03

𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐇𝐢𝐤𝐞 𝐛𝐲 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐂𝐥𝐮𝐛: 🥾 🏕️🏔️🌄
https://fb.watch/nN-ZlwRCs6/?mibextid=cr9u03

𝐅𝐔𝐍𝐅𝐀𝐈𝐑 𝟐𝟎𝟐𝟑:🎆🎡🎭🎪🍻🍿🌈💥
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKHsMhuq0a/?mibextid=v7YzmG

https://fb.watch/nO2WwdKkdJ/?mibextid=cr9u03

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/720143583450002/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/719042913560069/?mibextid=cr9u03

𝟏𝟒𝐭𝐡 𝐏𝐄𝐀𝐃𝐈𝐀𝐓𝐑𝐈𝐂 𝐍𝐄𝐔𝐑𝐎𝐋𝐎𝐆𝐘 𝐂𝐎𝐍𝐅𝐄𝐑𝐄𝐍𝐂𝐄 𝟐𝟎𝟐𝟑: 🌡️🩸❤️‍🩹🦠🔬🩺
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKHyX4rttC/?mibextid=v7YzmG

𝐆𝐚𝐥𝐚 𝐃𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐞𝐚𝐝𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐜𝐞
https://fb.watch/nKJljgcyYJ/?mibextid=v7YzmG

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/721369246660769/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/721450239986003/?mibextid=cr9u03

𝟑) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/720807280050299/?mibextid=cr9u03

𝐑𝐀𝐍𝐆𝐔𝐍𝐀 𝐀𝐑𝐓𝐒 𝐅𝐄𝐒𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟑 🎭 🖼️ 👩‍🎨 🧑‍🎨
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKJpcnFoC2/?mibextid=v7YzmG

https://fb.watch/nO31sIw9WI/?mibextid=cr9u03

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/762619489202411/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/762874519176908/?mibextid=cr9u03

𝐄𝐍𝐆𝐋𝐈𝐒𝐇 𝐍𝐈𝐆𝐇𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟑 📺🎊🎶 🎤🎬 🎦 🎭
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKJxGli2XN/?mibextid=v7YzmG

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/766299992167694/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/766362445494782/?mibextid=cr9u03

𝐃𝐑𝐀𝐌𝐀 𝐍𝐈𝐆𝐇𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟑 📺🎊🎶🎤🎬🎦🎭
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKJyNvDKos/?mibextid=v7YzmG

https://fb.watch/nO3dVz45MR/?mibextid=cr9u03

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/767690412028652/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/767739182023775/?mibextid=cr9u03

𝐏𝐔𝐒𝐇𝐓𝐎 𝐍𝐈𝐆𝐇𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟑 📺🎊🎶🎤🎬🎦🎭
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
1) https://fb.watch/nKJArnYxHC/?mibextid=v7YzmG

2) https://fb.watch/nKJCeh-XnD/?mibextid=v7YzmG

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/769213351876358/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/769254915205535/?mibextid=cr9u03

𝐔𝐑𝐃𝐔 𝐍𝐈𝐆𝐇𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟑 📺🎊🎶🎤🎬🎦🎭
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKJDk9lcw7/?mibextid=v7YzmG

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/771216178342742/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/771323058332054/?mibextid=cr9u03

𝟑) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/771572381640455/?mibextid=cr9u03

𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐃𝐀𝐘 𝟐𝟎𝟐𝟑 ☮️ 🎤🏳️💝

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/771269185004108/?mibextid=cr9u03

𝐅𝐑𝐄𝐒𝐇𝐄𝐑𝐒 𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐏𝐀𝐑𝐓𝐘 𝐒𝐌𝐂 🎭🎶🎬🎤
𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲
𝟏) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/778984747565885/?mibextid=cr9u03

𝟐) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/778994310898262/?mibextid=cr9u03

𝟑) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/779737227490637/?mibextid=cr9u03

𝟒) https://www.facebook.com/100063631011237/posts/780025194128507/?mibextid=cr9u03

𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋 𝐘𝐄𝐀𝐑 𝐓𝐑𝐈𝐏 🚌🚌🍻🍿🏝️⛰️⛺️
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://fb.watch/nKJHtH5yPe/?mibextid=v7YzmG

https://fb.watch/nO3UpSD_9K/?mibextid=cr9u03

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/784973153633711/?mibextid=cr9u03

𝐅𝐑𝐄𝐒𝐇𝐄𝐑𝐒 𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐏𝐀𝐑𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐃 🎭🎬🎶🎤
𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲
https://fb.watch/nO43YeQ-t1/?mibextid=cr9u03

𝐀𝐍𝐍𝐔𝐀𝐋 𝐃𝐈𝐍𝐍𝐄𝐑 𝐛𝐲 𝐀𝐃𝐕𝐄𝐍𝐓𝐔𝐑𝐄 𝐂𝐋𝐔𝐁 🍽️🍻🍱🥗☕️
𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲:
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/789961826468177/?mibextid=cr9u03

𝐒𝐈𝐋𝐕𝐄𝐑 𝐉𝐔𝐁𝐈𝐋𝐄𝐄 𝐂𝐄𝐋𝐄𝐁𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 🥂🍿🎤🎶🥳🎊🎉
𝐆𝐚𝐥𝐚 𝐃𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐭

https://fb.watch/nKJPtM2KD2/?mibextid=v7YzmG

https://fb.watch/nO4mUTxDhw/?mibextid=cr9u03

https://www.facebook.com/100063631011237/posts/800843175380042/?mibextid=cr9u03

𝐆𝐑𝐀𝐍𝐃 𝐀𝐍𝐍𝐔𝐀𝐋 𝐀𝐋𝐔𝐌𝐍𝐈 𝐃𝐈𝐍𝐍𝐄𝐑
https://fb.watch/nKJQG_yiys/?mibextid=v7YzmG

𝐃𝐎𝐂𝐔𝐌𝐄𝐍𝐓𝐀𝐑𝐘 𝐨𝐟 𝐒𝐌𝐂 📺🎬😎🎞️
https://fb.watch/nKJRIDJ_E-/?mibextid=v7YzmG

𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 🎓👨‍🎓

https://www.facebook.com/100063631011237/posts/804810928316600/?mibextid=cr9u03

𝗕𝗔𝗧𝗖𝗛 𝟮𝟬𝟮𝟯 𝗚𝗥𝗔𝗗𝗨𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗪𝗘𝗘𝗞

𝐒𝐜𝐫𝐮𝐛 𝐃𝐚𝐲
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=809106861220340&id=100063631011237&mibextid=qC1gEa

𝐔𝐧𝐢𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐃𝐚𝐲
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=809836234480736&id=100063631011237&mibextid=qC1gEa

𝐂𝐮𝐥𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=810507294413630&id=100063631011237&mibextid=qC1gEa

𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 𝐒𝐌𝐂
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=829994029131623&id=100063631011237&mibextid=qC1gEa

𝟓𝐭𝐡 𝐀𝐧𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐨𝐟 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡 𝟐𝟎𝟐𝟑
https://fb.watch/owh5l2k_2p/?mibextid=qC1gEa

𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐬

1) https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=811410160990010&id=100063631011237&mibextid=qC1gEa

2) https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=811167131014313&id=100063631011237&mibextid=qC1gEa

3) https://fb.watch/p5l3uwfn4X/?mibextid=qC1gEa

4) https://fb.watch/p5l5V8MpfA/?mibextid=qC1gEa

5) https://fb.watch/p5l8CA7ymY/?mibextid=qC1gEa

𝐋𝐢𝐭𝐞𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 𝐓𝐫𝐢𝐩
https://fb.watch/owh9l9vklj/?mibextid=qC1gEa

𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐂𝐚𝐛𝐢𝐧𝐞𝐭 𝐋𝐢𝐭𝐞𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 𝐒𝐌𝐂
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=821219890009037&id=100063631011237&mibextid=qC1gEa

17/12/2023

This is what the ALUMNI of other institutions do.
In SMC the sole purpose of Alumni Association is to arrange an Annual Dinner every year.
Alumni association need to learn from other institutions like KEMU, GIKI to know what the purpose of alumni is and how they are helping their juniors.

30/11/2023
Group Photo of 𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟑 with 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 of 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐮 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐒𝐰𝐚𝐭
23/11/2023

Group Photo of 𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟑 with 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 of 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐮 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐒𝐰𝐚𝐭

18/11/2023

تحریر:عبداللہ جان فائنل ائیر Abdullah Jan
"آخری سفر "

پہلی قسط
📸 Look at this post on Facebook https://www.facebook.com/share/p/TBYDCBuWQkvRGY9C/?mibextid=u98aYd

(آخری قسط)
خدا جانے چائے والے نے چائے میں کیا ملایا تھا جسے پیتے ہی ہم نے سود و زیاں کی پروا کیے بغیر موبالی آئلینڈ جانے کا فیصلہ کیا ۔واٹر بائیک والے لونڈے نے غیر ضروری احتیاطی تدابیر اور دو لائف جیکٹ دے کر ہمیں روانہ کیا ۔پانی کی لہروں کو چیرتے ہوئے تقریباً پندرہ منٹ کی آبی مسافت کے بعد مجھے موبالی آئلینڈ نظر آنے لگا اور میرے دوست کو مخلوط کشتیاں ۔۔
موبالی کی پر کیف ہوا میں لمبی سانسیں اور چند سیلفیاں لینے کے بعد ہم وہاں پر موجود ایک خالی جھولے پر براجماں ہوئے ۔جھولا جھولنے لگا اور ہم اپنی تخیل کی حدوں کو چھونے لگے۔ اچانک میری نظر رخصت ہوتی ہوئی مخلوط کشتیوں پر پڑی جو جاتے جاتے بیچ میں رک گئیں ۔میں نے اندازے لگانے شروع کیے تو میرے ذہن میں تین خیالات آئے ۔پہلا یہ کہ شاید کسی لڑکی سے لیپ سٹیک پانی میں گر گیا ہے اور وہ اب بضد ہے کہ جب تک پانی سے صحیح سلامت لیپ سٹیک برآمد نہیں کیا جائے گا تب تک کشتیاں آگے نہیں جائیں گے ۔دوسرا یہ کہ کسی عاشقِ نامراد نے اپنی محبوبہ کو ایمپریس کرنے کے لیے پانی میں چھلانگ مار لی ہے اور اب سب اس کے ڈوبنے کا انتظار کر رہے ہیں ۔ اور تیسرا یہ کہ کشثی خراب ہو گئی ہے ۔میں یہی قیاس آرائیاں کر رہا تھا کہ وہاں کے سیکورٹی گارڈ نے میرے دائیں کندھے کو اپنی بندوق کی نوک سے رگڑا اور ہمیں پانچ منٹ کی مہلت دے کر دفع ہو جانے کا حکم دیا ۔ ہم نے اپنے ملاح کو اشارہ کیا اور واٹر بائیک پر سوار ہو گئے ۔مذکورہ کشتیوں کے نزدیک آتے ہی معلوم ہوا کہ کشتی خراب ہوگئی ہے۔ ہمارا ملاح خراب کشتی میں کھود گیا اور ٹھیک کرنے کے لیے تک و دو کرنے لگا۔ اس وقت میرا دوست بھی کافی جذباتی ہو گیا تھا اور کشتی ٹھیک کرنے کے جذبے سے سرشار غوطہ لگانے کے لیے تیار بیٹھا تھا ۔(وہ تو شکر ہے کہ میں نے اس کی عزت اور ڈوبتی کشتی بچالی) ۔میرے ذہن میں اس وقت یہ شعر گردش کر رہا تھا کہ
دریا کے تلاطم سے تو بچ سکتی ہے کشتی
کشتی میں تلاطم ہو تو ساحل نہ ملے گا

اسی دوران ہمارا ملاح واپس آیا اور دوسروں کی موت کو اتنی نزدیک سے دیکھنے کے بعد ہم واپس روانہ ہوئے ۔
اندھیرے نے پورے ڈیم کو اپنی لپیٹ میں لیا اور جیسے تیسے کر کے تمام کشتیاں ملاحوں کی غفلت اور بد دعاؤں کے باوجود واپس پہنچ گئیں ۔۔۔۔ایک آدھ گھنٹہ قیام کے بعد واپس ایبٹ آباد کی جانب روانہ ہوئے ۔کرن خان کی غزلوں نے خانپور سے واپسی کا سفر اور زیادہ مزیدار و یادگار بنادیا۔ ایبٹ آباد پہنچ کر بٹ کڑاہی کھانے کے بعد ہم سوئے مے خانے روانہ ہوئے اور پھر
رات ٹوٹے ہوئے خوابوں کی عزاداری کی

ایبٹ آباد میں ہماری آخری صبح ہوئی تو معلوم ہوا کہ حسبِ معمول روایتی نوک جھوک کے بعد کلاس کے اکابرین اس بات پر متفق ہوئے ہیں کہ ہماری اگلی منزل گلیات ہے اور پھر وہاں سے اسلام آباد اور اسلام آباد سے سیدھا اپنے پیارے کالج ۔
تقریباً بارہ بجے ہلکی سی گرج چمک کے ساتھ ہم نے ایوب میڈیکل کالج اور ایبٹ آباد کو خیرباد کہا اور گلیات کی جانب روانہ ہوئے ۔
نتھیاگلی پہنچ کر وہاں کے سڑکوں پر چہل قدمی کرنے لگے۔ گلیات کا موسم ہمارے محبوب کی طرح اپنی بدلتی ہوئی اداؤں کی وجہ سے مشہور ہے ۔آج اس بات کا اندازہ ہوگیا۔یہاں کے سہانے موسم کی زد میں آکر ہمارے اکثر کلاس فیلوز نے بے حساب پکوڑے کھائے تھے اور پھر کسی کو بیت الخلا کا پتہ نہیں مل رہا تھا ہر کوئی اپنی عقابی نظروں سے واش روم تلاش کر رہا تھا ۔اسی کشمکش میں ہمارے ایک دوست نے اپنے دوسرے ساتھی سے پوچھا کہ بھائی واش روم کدھر ہے ؟ اس سوال پہ وہ رنجیدہ ہوئے اور غصے سے منہ پھیر لیا ۔(شاید وہ خود واش روم کی تلاش میں تھا)۔

تم یونہی ناراض ہوئے ہو ورنہ بیت الخلا کا پتہ
ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس نے پکوڑے کھائے تھے

گلیات کے پکوڑے ہمارے بعض کلاس فیلوز کو بہت مہنگے پڑے۔ ایک نے تو یہ تک کہا کہ کہ "اتنے پیسے تو کھانے پہ نہیں لگے جتنے اب نکالنے پہ لگ رہے ہیں "۔ ایک اور کلاس فیلو اپنا بٹوہ بس چھوڑ کے بیت الخلا گیا ۔پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کے منتظمین نے اسے حراست میں لے لیا ۔لیکن بعد میں ہم نے سو روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرا کے اسے بازیاب کرایا۔

ایک دو گھنٹے کی شغل مستی کے بعد ہم ایوبیہ کی جانب روانہ ہوئے ۔دوست احباب نے فیصلہ کیا کہ ایوبیہ کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کے لیے پائپ لائن ٹریک کو پیدل سر کیا جائے ۔ٹریک پر روانہ ہوئے تو سب تیز رفتار سے جانے لگے لیکن ہم انگریزی محاورے "slow and steady wins the race " پر عمل کرتے ہوئے سب سے آخر میں تھے۔ (لیکن سب سے آخر پہنچ کر ہمیں اس محاورے کی صداقت پر شبہ ہوا ۔) پندرہ بیس منٹ کی چہل قدمی کے بعد مجھے ایک بورڈ نظر آیا جس پہ لکھا تھا کہ" you are in the middle of trap" ۔یہ دیکھ کر میرے رونگھٹے کھڑے ہوئے اور دل بیٹھ گیا۔ لیکن غور کرنے کے بعد پتہ چلا کہ "trap" نہیں "track" ہے۔
ہم ٹریک کے اختتام پر ہی تھے کہ بارش شروع ہوگئی جو ہمارے طبیعت پر سخت ناگوار گزری کیونکہ ہمارا تعلق اس مکتبۂ فکر سے ہے جو بغیر محبوب کے بارش میں بھیگنے کو بدعت سمجھتے ہیں۔
تیز بارش کی وجہ سے ایوبیہ نے سب کو رومانوی حصار میں لے لیا ۔اور بارش کی ہر گرتی بوند ہماریے شدتِ تشنگی کو مزید ہوا دے رہی تھی ۔اسلام میں شراب حرام ہے اس لیے قافلے کے تمام مسلمانوں نے چائے پر اکتفا کیا لیکن ہمارا ماننا ہے کہ صرف چائے پر اکتفا کرنا ایسے دلکش موسم کی توہین ہے ۔
بارش رکنے کے بعد تمام بسیں اسلام آباد کی جانب روانہ ہوئیں ۔

سفر تمام ہوا آخری پڑاؤ ہے

اسلام آباد پہنچ کر سینٹورس کا رخ کیا ۔سینٹورس کا انٹری ٹکٹ بڑا معمہ بن گیا ۔کلاس کے مشہور نام نہاد منتظمین ٹکٹ معاف کرانے کے چکر میں سیکورٹی گارڈ سے جب کئی بار زلیل ہوئے تو انہیں چین نہ آیا اور ایک بزرگوار ٹی ایم او کو آگے کیا ۔ٹی ایم او نے آگے بڑھ کے سیکورٹی کارڈ پر رعب جھاڑنے کے لیے اپنا ہیلتھ کارڈ نکالا جسے دیکھ کر سیکورٹی گارڈ نے غصے سے کہا کہ" او بھئ نہ یہ ہسپتال ہے اور نا ہم مریض ہیں " یہ سن کر بیچارہ ٹی ایم او جو شکل سے مسکین نظر آتا ہے غمگین بھی ہو گیا ۔اسی بے چارگی کے عالم میں ہمارے ایک کلاس فیلو نے سیکورٹی گارڈ کے سامنے غربت کی ایسی فریاد کی جس کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے سب کو اندر آنے کی اجازت دے دی ۔
سینٹورس جا کے نگاہوں نے بد پرہیزی شروع کی لیکن دل نے لبیک نہیں کہا۔بس دو تین طواف کر کے ہم وہاں سے باہر نکلے اور انتظار کرنے لگے کہ کب قافلہ اپنے گھر کی جانب گامزن ہوگا ۔ ویسے ہم نے تو سینٹورس کے طواف کئے لیکن اکثر مجاہدین صبح و شام ایک مخصوص بس کے گرد طوافِ آرزو میں مصروف نظر آتے تھے ۔رات کافی ہو چکی تھی اور بالآخر ہماری چار بسیں اسلام آباد سے سوات کے لیے روانہ ہوئیں۔

رات کے تقریباً تین بجنے والے تھے کہ ہم نے تین دن بعد سوات کی آب وہوا میں سانس لیا۔ کالج پہنچتے ہی ایسا لگا کہ ہم تو آگئے ہیں لیکن دل اب بھی ایوبیہ میں بادلوں کے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہا ہے اور دماغ اب بھی شاید موبالی آئلینڈ کے جھولے میں جھولتا ہوا مخلوط کشتیوں کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔

14/11/2023

Malam Jabba Trip for the members of Literary Society


🎥JD

𝐂𝐚𝐛𝐢𝐧𝐞𝐭 𝐨𝐟 𝐋𝐢𝐭𝐞𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 𝐒𝐌𝐂𝗦𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟮-𝟮𝟯 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝘆
10/11/2023

𝐂𝐚𝐛𝐢𝐧𝐞𝐭 𝐨𝐟 𝐋𝐢𝐭𝐞𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 𝐒𝐌𝐂
𝗦𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟮-𝟮𝟯 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝘆

Must read It is about Final Year Trip
07/11/2023

Must read
It is about Final Year Trip

تحریر: عبداللہ جان فائنل ائیر Abdullah Jan

" آخری سفر"
(پہلی قسط)

رختِ سفر باندھ کر اور خرچِ سفر اے ٹی ایم سے نکال کر ہم کالج لان کی طرف روانہ ہوئے ۔کالج پہنچ کر معلوم ہوا کہ پرنسپل صاحب نے ھدایات جاری کی ہیں کہ کہ ہمارے غیر اخلاقی اور غیر شرعی حرکات و سکنات پر نظر رکھنے کے لیے ایک عدد ٹیچر ہماری نگرانی کے لیے شاملِ سفر کیا جائے ۔( اگر آپ نے تاریخ کا مطالعہ کیا ہو تو آپ باخوبی جانتے ہوں گے کہ پچھلے سال لاہور کے ٹرپ میں ہمارے چند کلاس فیلوز نے اساتذہ کرام کے ساتھ غیر انسانی رویہ اختیار کیا تھا جس کے نتیجے میں اساتذہ یونین نے ہمارے کلاس کا مکمل بائکاٹ کر رکھا ہے )۔
لہذا اِس فارمولے کے تحت کہ "مصیبت کے وقت گدھے کو بھی پاپ بنانا پڑتا ہے" ہم نے پانچ بزرگ TMOs کو منصبِ رہبری پر قبول کر لیا ۔ان کا واحد مقصد ہماری نگرانی کرنا تھا لیکن ٹرپ کے دوران ان کے مشکوک اور غیر مناسب حرکات کی وجہ سے ہمیں اِن کی نگرانی کرنی پڑی ۔

اس انتظام کے بعد ہمارا قافلہ تیار ہوا ۔ہمارے قافلے کے دو سالار تھے۔ ایک چھوٹے سالار( جو کہ ہمارے سی آر بھی ہیں) تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے کام ہمیشہ اپنے قد سے بڑے کیے ہیں اور دوسرے موٹے سالار (جو ہمارے ایل ایس بھی ہیں)، بقول اِنکے انہوں نے ڈیر لاکھ روپے اور اپنی عزتِ نفس گروی رکھ کر ہمارے لئے اس ٹرپ کا اہتمام کیا ہے۔ لیکن پسِ پردہ کئی سالار اور بھی تھے ۔۔۔۔
دن کے تقریباً چار بجنے والے تھے کہ ہمارا قافلہ کالج سے روانہ ہو کر ایبٹ آباد کی جانب گامزن ہوا ۔تھوڑی دیر جانے کے بعد پتہ چلا کہ ایک لڑکا کالج رہ گیا ہے۔ لہذا اس کو اٹھانے کے لئے ڈرائیور نے گاڑی واپس موڑ لی ۔یہ لڑکا غصے سے لال پیلا اور پسینے سے گیلا ہو کر جب بس میں سوار ہوا تو اس نے بالخصوص ڈرائیور اور بالعموم ہم سب پر غصہ سے وہ بھڑاس نکالی جو ہمیں لگتا ہے کہ وہ وقت کی کمی کی وجہ سے واش روم میں نہیں نکال سکے تھے ۔

سفر شروع ہوتے ہی ڈرائیور نے گھبراتی ہوئی آواز میں کہا کہ بس کا بلوٹوتھ ٹیپ خراب ہے ۔۔۔۔بس پھر یہ فیصلہ ہوا کہ فی کس سو روپے جمع کرا کے نیا لگوایا جائے۔ اور پیسے اکٹھا کرنے کا گداگرانہ کام میرے سپرد کیا گیا ۔ ہمارے ایک کلاس فیلو جو کہ ایک اعلیٰ درجے کے کنجوس ہیں ان سے پیسے نکلوانا میرے لیے جہادِ اکبر ثابت ہوا ۔میں اسے قائل کرنے کے لیے بولا کہ یار آج کے زمانے میں سو روپے کوئی بڑی بات نہیں دے دو تو آگے سے موصوف نے اپنی کنجوسی کو فلسفیانہ رنگ دیتے ہوئے کہہ ڈالا کہ "جس طرح قطرہ قطرہ مل کے سمندر بناتا ہے اسی طرح سو سو مل کر ایک دن کڑور بن جائیں گے " ۔ یہ سن کے میں اپنے منصبِ گداگری سے مستعفیٰ ہوا ۔
راستے میں ایک دو جگہ مختصر قیام کر کے ہم ایبٹ آباد کی جانب اتنی ہی تیزی سے بڑھ رہے تھے جتنی تیزی سے روشنی اندھیرے میں تبدیل ہو رہی تھی اور بالآخر ہم ایبٹ آباد کی حدود میں داخل ہوئے ۔ایبٹ آباد آتے ہی ہمارا پہلا استقبال بادلوں نے گرج کر کیا اور دوسرا بسوں سے اترنے کے بعد کتوں نے بھونک کر کیا ۔بادل تو پھر ںرسے بھی لیکن شکر ہے کہ کتوں نے کاٹا نہیں۔ ۔۔ایوب میدیکل کالج پہنچتے ہی سب نے ہاسٹلز کا رخ کیا لیکن میں اور میرا دوست سوئے مے خانہ روانہ ہوئے۔
جہاں ہمارے رہنے اور بہکنے کا انتظام ہمارے ایک ایوبی دوست نے پہلے سے کر رکھا تھا ۔

رات کاٹی خدا خدا کرکے

ایبٹ آباد میں جب پہلی صبح ہوئی تو خبر ملی کہ کلاس کے چند اکابرین اور حسیناؤں نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ ہمارا اگلا پڑاؤ ٹھنڈیانی ہوگا اور اس کے بعد خانپور ڈیم ۔اس حکم کی تعمیل میں چار بسیں ایوب سے ٹھنڈیانی کی جانب روانہ ہوئیں ۔
ٹھنڈیانی کے بارے میں جب دوستوں سے دریافت کیا تو حیرت انگیز طور پر متضاد رائے ملی۔ ایک دوست نے ٹھنڈیانی کو زمین پر بہشت کا ٹکڑا قرار دیا تو ہم نے اگے سے کہا کہ" کیا حوریں بھی ہوں گی" تو اس نے شرما کر کہا کہ "حوریں تو ساتھ لے کے جا رہے ہیں"۔ اور دوسرے دوست نے ٹھنڈیانی کے خطرناک موڑوں کا وہ بھیانک نقشہ کھینچا کہ ہم نے احتیاطاً موبائل کے نوٹ پیڈ میں چند وصیتیں لکھ ڈالیں ۔

خراب راستے کی وجہ سے بسیں وقفے وقفے سے رکتی رہی اور ایک جگہ پہنچ کر ایک بندے نے آواز لگائی کہ "اگر اور آگے جانے کی کوشش کی گئی تو اس بار موت کو چھو کے ٹک سے واپس نہیں آسکیں گے "۔ تمام بسیں یہیں رک گئیں ۔بس سے اترنے کے بعد معلوم ہوا کہ صرف راستہ ہی نہیں خراب بلکہ ہمارے سی آر کی قسمت بھی خراب ہے کیونکہ ہمیں ابھی ابھی خبر ملی تھی کہ ہمارے ایک کلاس فیلو نے سی آر کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنا دیا ہے یہ سن کر ہم نے سی آر سے اظہارِ ہمدردی کی اور ظالموں کو برا بھلا کہا۔
ٹھنڈیانی کو ادھورا چھوڑ کر اب ہم خانپور کی طرف روانہ ہوگئے ۔ٹھنڈیانی کو نہ دیکھنے کی حسرت لیے سب غمزدہ بیٹھے تھے کہ اچانک کسی نے بس میں ایک ایسا گانا لگایا جس سے ماتم کا ماحول جشن میں تبدیل ہوا سب دیوانہ وار ناچتے گئے۔ لیکن میں اور میرا دوست آخری سیٹ پر بیٹھے تصورِ جاناں کے مزے لیتے رہے۔تخیل سے جاگنے کے بعد پتہ چلا کہ خانپور ڈیم آگیا ہے ۔

ڈیم دیکھ کر ٹھنڈیانی کی آدھی تھکن اتر گئی اور باقی آدھی تھکن کو دور کرنے کے لئے ہم نے قریبی ہوٹل سے چائے پکڑی اور اونچی جگہ بیٹھ گئے ۔اونچی جگہ بیٹھنے کا واحد مقصد یہ تھا کہ ہم اشرف المشروبات پیتے ہوئے اشرف المخلوقات کے کارناموں سے لطف اندوز ہوسکیں ۔ہمارے کلاس فیلوز مخلوط کشتیوں میں سوار ہو کر موبالی آئلینڈ کی جانب روانہ ہو رہے تھے ۔۔اسی دوران میں دیکھتا ہوں کہ ایک لڑکا لڑکیوں کی کشتی کو نوح کی کشتی سمجھ کر اس میں بیٹھ گیا۔چائے کا گھونٹ لے کر جب پھر نظر دوڑائی تو بیچارے کو بے دخل کردیا گیا تھا ۔۔۔

بہت بے ابرو ہو کر تیری کشتی سے ہم نکلے

یہ منظرِ بے تاب دیکھ کر جب میری طنزیہ ہنسی نکلی تو میرا دوست جو خود کو عاشق سمجھتا ہے کہنے لگا کہ "محبوب کی کشتی میں ایک منٹ ہاسٹل کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔"
رفتہ رفتہ تمام کشتیاں ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئیں اور نا چاہتے ہوئے بھی ہم انکی واپسی کے لیے دعاگو ہوئے ۔

جاری ہے ۔۔۔۔

𝐂𝐔𝐋𝐓𝐔𝐑𝐄 𝐃𝐀𝐘/ 𝐂𝐇𝐀𝐑𝐀𝐂𝐓𝐄𝐑 𝐃𝐀𝐘𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟑🥼🩺𝗚𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗪𝗲𝗲𝗸 𝟮𝟬𝟮𝟯 👨‍🎓
25/10/2023

𝐂𝐔𝐋𝐓𝐔𝐑𝐄 𝐃𝐀𝐘/ 𝐂𝐇𝐀𝐑𝐀𝐂𝐓𝐄𝐑 𝐃𝐀𝐘
𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟑🥼🩺
𝗚𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗪𝗲𝗲𝗸 𝟮𝟬𝟮𝟯 👨‍🎓

𝐍𝐎 𝐁𝐀𝐂𝐊𝐏𝐀𝐂𝐊 𝐃𝐀𝐘/ 𝐔𝐍𝐈𝐅𝐎𝐑𝐌 𝐃𝐀𝐘 🥼🩺𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟑𝗚𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗪𝗲𝗲𝗸 𝟮𝟬𝟮𝟯 👨‍🎓
24/10/2023

𝐍𝐎 𝐁𝐀𝐂𝐊𝐏𝐀𝐂𝐊 𝐃𝐀𝐘/ 𝐔𝐍𝐈𝐅𝐎𝐑𝐌 𝐃𝐀𝐘 🥼🩺
𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟑
𝗚𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗪𝗲𝗲𝗸 𝟮𝟬𝟮𝟯 👨‍🎓

23/10/2023
𝐒𝐂𝐑𝐔𝐁 𝐃𝐀𝐘 𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟏𝟖-𝟐𝟒𝗚𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗪𝗲𝗲𝗸 𝟮𝟬𝟮𝟯 👨‍🎓
23/10/2023

𝐒𝐂𝐑𝐔𝐁 𝐃𝐀𝐘
𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟏𝟖-𝟐𝟒
𝗚𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗪𝗲𝗲𝗸 𝟮𝟬𝟮𝟯 👨‍🎓

ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میںبہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے𝐎𝐔𝐓𝐆𝐎𝐈𝐍𝐆 𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟏𝟖-𝟐𝟒 🩺 🥼
21/10/2023

ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے

𝐎𝐔𝐓𝐆𝐎𝐈𝐍𝐆 𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟏𝟖-𝟐𝟒 🩺 🥼

19/10/2023

𝟏𝟎𝐊 𝐅𝐎𝐋𝐋𝐎𝐖𝐄𝐑𝐒✅

𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐥𝐥

Many many congratulations to 𝗗𝗿 𝗠𝗲𝗵𝗿𝗮𝗻 𝗦𝗵𝗮𝗵 𝗕𝗮𝘁𝗰𝗵 𝟮𝟬𝟭𝟴He received his 𝐆𝐨𝐥𝐝 𝐌𝐞𝐝𝐚𝐥 🥇 from Governor KP Haji Ghulam Ali at 𝟰...
18/10/2023

Many many congratulations to 𝗗𝗿 𝗠𝗲𝗵𝗿𝗮𝗻 𝗦𝗵𝗮𝗵 𝗕𝗮𝘁𝗰𝗵 𝟮𝟬𝟭𝟴
He received his 𝐆𝐨𝐥𝐝 𝐌𝐞𝐝𝐚𝐥 🥇 from Governor KP Haji Ghulam Ali at 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 🎓👨‍🎓

For all details of 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓 Click here:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=804810928316600&id=100063631011237&mibextid=qC1gEa

17/10/2023

𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓

𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐬
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/804806224983737/?mibextid=cr9u03

𝐑𝐄𝐂𝐄𝐏𝐓𝐈𝐎𝐍 𝟏
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803804005083959/?mibextid=cr9u03

𝐑𝐄𝐂𝐄𝐏𝐓𝐈𝐎𝐍 𝟐
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803816308416062/?mibextid=cr9u03

𝐂𝐎𝐍𝐕𝐎𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐀𝐋𝐋 𝟏
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803828595081500/?mibextid=cr9u03

𝐂𝐎𝐍𝐕𝐎𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐀𝐋𝐋 𝟐
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803853331745693/?mibextid=cr9u03

𝐂𝐎𝐍𝐕𝐎𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐀𝐋𝐋 𝟑
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803874008410292/?mibextid=cr9u03

𝐋𝐀𝐖𝐍 𝐏𝐇𝐎𝐓𝐎𝐆𝐑𝐀𝐏𝐇𝐘 𝟏
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803885841742442/?mibextid=cr9u03

𝐋𝐀𝐖𝐍 𝐏𝐇𝐎𝐓𝐎𝐆𝐑𝐀𝐏𝐇𝐘 𝟐
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803907031740323/?mibextid=cr9u03

𝐆𝐎𝐋𝐃 𝐌𝐄𝐃𝐀𝐋𝐈𝐒𝐓𝐒
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/805655951565431/?mibextid=cr9u03

𝐆𝐄𝐎 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭
https://fb.watch/nLXeAntmt0/?mibextid=cr9u03

https://fb.watch/nLXjgbezW7/?mibextid=cr9u03

𝐇𝐔𝐌 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭
https://fb.watch/nLXlpNSHiR/?mibextid=cr9u03

17/10/2023

𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓

𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟏𝟖
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803216581809368/?mibextid=cr9u03

𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟏𝟗 𝐚𝐧𝐝 𝟐𝟎𝟐𝟎
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803287528468940/?mibextid=cr9u03

𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟏
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803419671789059/?mibextid=cr9u03

𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟐
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/803450461785980/?mibextid=cr9u03

𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟐 𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏 𝐏𝐇𝐎𝐓𝐎
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/804138761717150/?mibextid=cr9u03

𝐁𝐀𝐓𝐂𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟏 𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏 𝐏𝐇𝐎𝐓𝐎
https://www.facebook.com/100063631011237/posts/804160845048275/?mibextid=cr9u03

Portraits from 𝐂𝐎𝐍𝐕𝐎𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐀𝐋𝐋 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓Post 2 of 3
16/10/2023

Portraits from 𝐂𝐎𝐍𝐕𝐎𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐀𝐋𝐋

𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓
Post 2 of 3

Portraits from 𝐂𝐎𝐍𝐕𝐎𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐀𝐋𝐋 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓Post 1 of 3
16/10/2023

Portraits from 𝐂𝐎𝐍𝐕𝐎𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐀𝐋𝐋

𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓
Post 1 of 3

Clicks from 𝐑𝐞𝐜𝐞𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓Post 2 of 2
16/10/2023

Clicks from 𝐑𝐞𝐜𝐞𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧

𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓
Post 2 of 2

Clicks from 𝐑𝐞𝐜𝐞𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓Post 1 of 2
16/10/2023

Clicks from 𝐑𝐞𝐜𝐞𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧

𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓
Post 1 of 2

15/10/2023
Many many congratulations to 𝗗𝗿 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗕𝗮𝘁𝗰𝗵 𝟮𝟬𝟭𝟴He received his 𝐆𝐨𝐥𝐝 𝐌𝐞𝐝𝐚𝐥 🥇 at the 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 of 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓
15/10/2023

Many many congratulations to 𝗗𝗿 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗕𝗮𝘁𝗰𝗵 𝟮𝟬𝟭𝟴
He received his 𝐆𝐨𝐥𝐝 𝐌𝐞𝐝𝐚𝐥 🥇 at the 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 of 𝗦𝗠𝗖 👨‍🎓

Many many congratulations to 𝐃𝐫 𝐇𝐢𝐣𝐚𝐛 𝐞 𝐙𝐚𝐢𝐧𝐚𝐛 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡 𝟐𝟎𝟐𝟐She received her 𝐆𝐨𝐥𝐝 𝐌𝐞𝐝𝐚𝐥 🥇 from Governor KP Haji Ghulam Ali ...
15/10/2023

Many many congratulations to 𝐃𝐫 𝐇𝐢𝐣𝐚𝐛 𝐞 𝐙𝐚𝐢𝐧𝐚𝐛 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡 𝟐𝟎𝟐𝟐
She received her 𝐆𝐨𝐥𝐝 𝐌𝐞𝐝𝐚𝐥 🥇 from Governor KP Haji Ghulam Ali at the 𝟰𝘁𝗵 𝗖𝗢𝗡𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 of 𝗦𝗠𝗖

Address


Telephone

+923168844498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Club - SMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share