بریکنگ نیوز
ضلع کرم بگن ٹالو کونج اور علی زئی کے درمیان جنگ شروع
14/09/2024
ضلع کرم بگن میں جسلہ سیرت النبی کے خوالے سے علاقے کی مشرانو ں سے اور ایس ایچ او یار محمد سے جلسے کےانتظامات کے خوالے بات چیت۔۔۔۔
14/08/2024
لوئر کرم گورنمنٹ ہائی سکول اڑاولی سکول کے طالب علم عصمت اللہ نے میٹرک امتحان نہم جماعت میں لوئر کرم کی سطح پرنمایاں پوزیشن خاصل کئے آڑاولی سکول کا نام لوئر کرم میں روشن کر دیا ہیڈ ماسٹر صاحب اور عصمت اللہ سے خصوصی گفتگو
05/07/2024
اعلان گمشدگی۔۔۔
28/02/2024
راستے بند ہونگے تو دونوں طرف سے،
لوئر کرم ورسک ششو چیک پوسٹ پر پشاور جانے والے مسافروں کا احتجاج جاری،
20/12/2023
ضلع کرم صدہ شہر کی خوبصورت ترین تصویر،
PHOTOGRAPH CLICK BY Muhammad Jasim
03/12/2023
اعلان فوتگی!
اڑاولی والا رخمت خان والد جنت خان وفات پاچکے ہے جسکا
نمازہ جنازہ کل 11 بجے اڑاولی سکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
02/09/2023
جاری کٹوتیوں کی وجہ سے، بشمول لوئر کرم اڑاولی اور دیگر، ہزاروں صارفین نے جاز نیٹ ورک کے استعمال کا بائیکاٹ کیا ہے.
28/07/2023
لوئر کرم اسسٹنٹ کمشنر عدنان خان اور ایف ار ڈی کی منیجر اسد خان نے لوئر کرم کوچی میں 18000 گیلن پانی کا ٹینکی کا افتتاح کی پروگرام میں شرکت کی۔
10/07/2023
کرمه جنت تکړه دا کرمه مه وارنه وي!
برائے مہربانی یہ پروفائل(تصویر) کو اپنے فیسبک اکاؤنٹ پروفائل پر پوسٹ کر دیں، اور تمام # ٹیگ کو کاپی کر کے ان کی ساتھ شئر کرے شکریہ،
04/06/2023
لوئر کرم میں سمیت دیگر علاقوں میں شدید ژالہ باری،
فاصلوں کو شدید نقصان▪︎
Kurram Headlines کرم ہیڈلائنز
04/06/2023
لوئر کرم میں ایک بار پھر سخت ژالہ باری کھڑی فصلوں کو نقصان
اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر ے
Be the first to know and let us send you an email when Kurram Headlines کرم ہیڈلائنز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.