Anwar E khatam E nobuwwat

  • Home
  • Anwar E khatam E nobuwwat

Anwar E khatam E nobuwwat Khatm-e-Nubuwwat means that Hazrat Muhammad (P.B.U.H) is the Last of the Prophets. None will be appointed as prophet after Hazrat Muhammad (P.B.U.H). I.e.
(2)

The process and routine of appointing Prophets and Messengers by Almighty Allah has been terminated, finished, ended, stopped, and sealed. His prophet hood will continue until the dooms day and even afterwards, only that person came claim to be a Muslims who has belief in Khatm-e-Nubuwwat and confesses

“None is worth of worship except Allah; Muhammad (P.B.U.H) is apostle of Allah”

Almighty Allah

clearly says in Holy Quran,

“Muhammad (P.B.U.H) is not fathering any of your Men. However, he is the Messenger of Almighty Allah and the Last / Seal of the Prophets. In addition, Almighty Allah has complete knowledge of the things.”

Thus, finalization of the prophet hood has been clearly declared by Almighty Allah himself. There are about one hundred (100) verses of Holy Quran and more than two hundred (200) Sayings of the Holy Prophet on Khatm-e-Nubuwwat, which clearly and preciously convey that the practice of appointing Prophets has been finished after Hazrat Muhammad (P.B.U.H). Let us study some of the Sayings of holy Prophet on this.

* “I am the Last of the Prophets. No Prophet is there after me.”

* Saad Bin Abi Waqaas narrates that the Holy Prophet P.B.U.H said to Ali

“Ali! You have the same status and relation with me as Haroon (AS) had with Mosses (AS) with the exception that there is no prophet after me.”

* Hazrat Abu Amarah narrates, the Holy prophet P.B.U.H Said

“I am the Last of the Prophets and you are last of the Ummah.”

“I am the seal of the prophets and you are seal of Ummah.”

* Ummul-Mumineen Hazrat Ayesha (Razi-Allah-ho-Anha)Narrates, the Holy Prophet (P.B.U.H) said

“I am the Last of Prophets and My Mosque is the Last of the mosques of the Holy Prophets.”

* Hazrat Uqba bin Aamir (Razi-Allah-ho-Anha) narrates, the Holy Prophet P.B.U.H said

“Had there been any Prophet after me, Omer

(Razi-Allah-ho-Anha)

S/o Khattab would have been that”.

* Hazrat Abu Hurerah (Razi-Allah-ho-Anhu) narrates, the holly prophet (P.B.U.H) said

My example and example of other prophet s is like the one who constructed the great, grant and beautiful place but left place of a brick in one of the corners. People cam to see and went around it. They praised its beauty and grand ness very much. Besides they said this is one brick has not been fixed.” The holly prophet P.B.U.H said, “I am that brick and I am the last of the prophets. (I am the seal of the Prophet Hood)”.

* Hazrat Sobaan(Razi-Allah-ho-Anhu) narrated, the Holy Prophet (P.B.U.H) said

“There will be thirty faiths less liars of the highest order. Every one of them wills claims to be a Prophet. Where as in fact,I am last of the Prophets. No Prophet is to come (Here) after me”.

* Hazrat Abuzar (Razi-Allah-ho-Anhu) narrates, the Holy Prophet (P.B.U.H) said to me.

“O; Abuzar! The primarily of the Prophets is Hazrat Adam (Alaihe-Salaam) and the last of all the Prophets is Hazrat Muhammad P.B.U.H.”

Almighty Allah Says in Qur’an about his last prophet

“Nor does he Say (ought) of (his own) desire. It is no less then inspiration sent down to him”. After such clear and explicit declaration by almighty Allah Himself and his last his most distinguished prophet about the end termination of the practice of appointing Prophets, if some one does not believe in that, he is definitely an atheist and must be treated accordingly. The whole Muslim Ummah coherence on the belief of Khatm-e-Nubuwwat. All the expounders and exegetics have concord on the meanings of Khatm-e-Nubuwwat. there is neither any type of Prophet nor any sort of messenger after Hazrat Muhammad (P.B.U.H). It is also concordat that there is no other interpretation or appropriation in the meanings of the word Khatm-e-Nubuwwat. The abnegator (denier) of Khatm-e-Nubuwwat is abnegator of Allah his last messenger and coherence of Muslim Ummah. Denier of Khatm-e-Nubuwwat element of Nubuwwat is infidel, traitor, and biggest liar. His punishment is the Same as that Muselema Kazzab. May Allah grace all the Muslims to bound and cling them selves to the person of Hazrat Muhammad (P.B.U.H) and remain adherent to the teachings of Islam in letter and sprit Aamin.

24 قادیانیوں کا قبول اسلامانوار ختم نبوت ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے غیر مسلموں کو دعوتِ اسلام کا سلسلہ جاری ہے۔عنقریب کئی ق...
17/06/2023

24 قادیانیوں کا قبول اسلام

انوار ختم نبوت ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے غیر مسلموں کو دعوتِ اسلام کا سلسلہ جاری ہے۔
عنقریب کئی قادیانی قبولِ اسلام کا اعلان کریں گے..
آپ سے دعاؤں کی درخواست
Contaect us
+923134356695 WhatsApp
0308-4296027

قربانی وقف کیجیے👈 نومسلمین کی  #کفالت👈قادیانیوں کے حرام گوشت سے بچاؤ 👈 فتنہ قادیانیت سے متاثرہ سادہ لوح غریب *مسلمانوں ک...
14/06/2023

قربانی وقف کیجیے
👈 نومسلمین کی #کفالت
👈قادیانیوں کے حرام گوشت سے بچاؤ
👈 فتنہ قادیانیت سے متاثرہ سادہ لوح غریب *مسلمانوں کے ایمان کے تحفظ* جیسے عظیم مقاصد کیلئے

حصہ ڈالنے کیلئے #رابطہ
0313-4356695.
0308-4296027. Call




22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں.


#عیدالفطر #عیدالفطرمبارک

25/01/2023

لائیو قبول اسلام. شاہدرہ لاہور

25/01/2023

لائیو مجلس قبول اسلام
قادیانیوں کی 2 فیملیوں کو دعوت اسلام

21/01/2023

⛔ ماہ جنوری #راشن و وظائف تقسیم رپورٹ

👈 ماہ #جنوری #2023میں 5 لاکھ 34 ہزار روپے کا راشن تقسیم کیا گیا.
راشن کے ساتھ 3 لاکھ 71 ہزار سے زائد نقد رقم کرایہ #مکان، #تعلیم ماہانہ #وظائف کی مد میں اداء کیے گئے.

👈 ماہ دسمبر میں دو أفراد قاد_یا_نیت چھوڑ کر دامنِ مصطفیٰ سے جڑ گئے.

کفالت تحفظ ایمان کے ان سلسلوں میں #انوارِ_ختم_نبوت_ٹرسٹ کا ساتھ دیجئے.
Contact us:-
0313-4356695. WhatsApp
0308-4296027


18/12/2022

Today update about welfare activities of anwar-e-khatam-e-nobuwwat Trust
At khair pur miras.
فیض گنج. کوٹ لالو

01/12/2022

⚠️Lower kohistan⚠️
Flood Relief activities
26 November 2002 visit to Lower kohistan for survey of AKN Trust activities
under the supervision of chairman Anwar_E_khatam_E_nobuwwat Trust Hazrat Molana Qari Muhammad Rafiq sahb(Dept Gen secretary intl khatme nabuwwat movement Pakistan)

⚠️ We Started Rehabilitation⚠️Spread smiles along with charity.AKN Trust has installed two hand pumps IN Flooded areasNo...
26/09/2022

⚠️ We Started Rehabilitation⚠️
Spread smiles along with charity.
AKN Trust has installed two hand pumps IN Flooded areas
Now required "4 lacs" for Rehabilitation of "8 Quranic Centers" in Dist Mir Pur & Dist Umar Kot.(Sindh)

Contact us"
03134356695 "WhatsApp"
03084296027 call

22/09/2022

⚠️سیلاب زدگان کی خدمت کا سلسلہ جاری ⚠️
"انوار ختم نبوت ٹرسٹ" کی جانب سے گزشتہ کل 21 ستمبر کو فاضل پور، راجن پور، علی پور، جتوئی میں 70 بیوہ خواتین اور آئمہ مساجد میں
" 3 لاکھ 35 ہزار روپے کیش"
اسکے ساتھ "150 راشن"
"50 چارپائیاں" مکمل بستر کیساتھ،
پانی والے کولر
کھانا پکانے کی گیس سلنڈر اور دیگر اشیاء ضروریہ سیلاب زدگان کو فراہم کی گئیں.
Contact us:
03134356695 WhatsApp
03084296027 call
#پنجاب

12/09/2022

انوار ختم نبوت ٹرسٹ کی جانب سے اندرون سندھ میں اب تک 1025 سیلاب زدگان میں راشن تقسیم کیا گیا جسکی مالیت 41 لاکھ روپے ہے.

انوار ختم نبوت ٹرسٹ کے رضا کار گزشتہ دو دن سے اندرون سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا سروے کر رہے ہیں ضلع عمر کوٹ کے علاقے بچہ بند، عالم پلی، لطف اللہ پلی، باڑائی، چھاچھرو روڈ،
ضلع سانگھڑ کے علاقے غلام نبی شاہ، چنیسر، سِگ کے 460 سفید پوش سیلاب زدگان کا سروے مکمل کر چکی ہے جن میں راشن تقسیم کرنے کی اشد ضرورت ہے.

انوار ختم نبوت ٹرسٹ کے رضا کار مکمل تحقیق کے بعد آپکا تعاون مستحقین تک پہنچاتے ہیں.
قدم بڑھائیں:جنت کمائیں

Contact us:-
0313-4356695. WhatsApp
0308-4296027

پنوں عاقل سکھر کی مختصر رپورٹ.     Contact us0308-42960270313-4356695. WhatsApp
08/09/2022

پنوں عاقل سکھر کی مختصر رپورٹ.

Contact us
0308-4296027
0313-4356695. WhatsApp

07/09/2022

اندرون سندھ "فلڈ ریلیف" کیلئے روانہ دعاؤں کی درخواست..
اور ہاں پنوں عاقل سکھر کی رپورٹ پڑھنا نا بھولیے.
👇👇👇
فلڈ ریلیف ٹیم کی جانب سے سکھر میں امدادی سرگرمیوں کی رپورٹ.

👈انوار ختم نبوت ٹرسٹ کی فلڈ ریلیف ٹیم پنوں عاقل سکھر کے لئے اتوار صبح 6 بجے روانہ ہوئی۔ ریلیف ٹیم 3 بجے مدرسہ مظہر علوم پنوں عاقل پہنچی۔ وہاں پہنچ کر ریلیف ٹیم نے فوری طور پر سروے کے لئے کاروائی شروع کر دی۔ پنوں عاقل سے 22 کلو میٹر یونین کونسل ناصرآباد کے نواحی دیہاتوں کے سروے کے دوران انتہائی مخدوش صورتحال نظر آئی۔ شدید بارشوں سے لوگوں کے مکانات منہدم ہو چکے ہیں۔ فصلیں تباہ ہو چکی ہیں اور پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔
👈یہاں ایک انتہائی افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ زہریلے مچھروں کی بہتات کی وجہ سے بچوں اور جانوروں کی اموات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ لوگ کھلے آسمان تلے سیلاب اور زہریلے مچھروں کے عذاب میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
👈اس صورتحال کے پیش نظر فوری طور پرAKN ٹرسٹ کی ٹیم دو حصوں میں تقسیم ہوئی ایک ٹیم سروے اور دوسری ٹیم امداری سرگرمیوں میں مصروف ہو گئی۔
👈اب تک AKN ٹرسٹ کی جانب سے 325 خاندانوں میں راشن اور 150 خاندانوں میں فی کس 10 ہزار کے حساب سے 15 لاکھ روپے تقسیم کئے گئے جبکہ مچھروں سے بچاو کے لئے 200 مچھردانیاں تقسیم کی گئی۔
انوار ختم نبوت ٹرسٹ کے رضا کار آپکا تعاون مستحقین تک پہنچانے کے لئے گراونڈ میں موجود کام کر رہے ہیں.

قدم بڑھائیں:جنت کمائیں
Contact us:-
0313-4356695. WhatsApp
0308-4296027

انوار ختم نبوت ٹرسٹ فلڈ ریلیف ٹیم کی ترجیحات کا اندازہ ان ویڈیوز اور تصاویر سے لگا سکتے کہ ہمارے رضا کار ایسے علاقوں تک ...
05/09/2022

انوار ختم نبوت ٹرسٹ فلڈ ریلیف ٹیم کی ترجیحات کا اندازہ ان ویڈیوز اور تصاویر سے لگا سکتے کہ ہمارے رضا کار ایسے علاقوں تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں جہاں پہنچنا مشکل ہو یا ابھی تک کوئی نا پہنچا ہو.
جام پور کی دور دراز بستی سلیمان، بستی بخارا کی طرف کشتیوں پر اور پیدل جا کر پہلے سروے کیا.
سروے کے مطابق 100 مستحق سیلاب زدگان کو راشن دیا گیا.
اسی طرح خیمہ/ترپال ، اور کھانے کی ترتیب بھی قائم کی جا چکی ہے.

ہنگامی بنیادوں پر مزید 2 ٹیمیں سکھر سندھ کے دور دراز علاقوں کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں

انوار ختم نبوت ٹرسٹ کے رضا کار آپکا تعاون مستحقین تک پہنچانے کے لئے *گراونڈ میں موجود رہیں گے. .
قدم بڑھائیں:جنت کمائیں
Contact us:-
0313-4356695. WhatsApp
0308-4296027

01/09/2022

انوار ختم نبوت ٹرسٹ کی جام پور کے دور دراز علاقے میں سروے کر کے راشن کھانا اور پانی تقسیم.
آپکا تعاون مستحق لوگوں تک پہنچانے کیلئے ہماری ٹیمیں فیلڈ میں کام کر رہی ہیں.
#سیلابی
03134356695. WhatsApp
03084296027. Call

28/08/2022

روجھان کی تباہی کا عکس

تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے. (الحدیث)Contact us03134356695 WhatsApp03084296027 call
27/08/2022

تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے. (الحدیث)
Contact us
03134356695 WhatsApp
03084296027 call

26/08/2022

فاضل پور شہر کا سیلاب سے حال

25/08/2022

انوار ختم نبوت ٹرسٹ پاکستان

22/08/2022

جلو والی تونسہ میں تیسرا سپیل داخل. انوار ختم نبوت ٹرسٹ پاکستان اپنی خدمات کیلئے سرگرم عمل.
#ادویات
03134356695 WhatsApp
03084296027 call

20/08/2022

ٹبہ قیصرانی، ضلع تونسہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی صورتحال.
سیلاب زدگان کی کفالت کیلئے قدم بڑھائیے.
انوار ختم نبوت ٹرسٹ کھانا، راشن اور نقدی کی صورت میں متاثرین کی امداد میں مصروف ہے.
CONTACT US.
03084296027, Call
03134356695, WhatsApp

" خوفناک تصورات "یہ تصویر میں نظر آنے والے بچے 25 فُٹ گہرے پانی میں کیا تلاش کر رہے ہیں؟جی یہ تصویر جنوبی پنجاب کی ایک آ...
20/08/2022

" خوفناک تصورات "
یہ تصویر میں نظر آنے والے بچے 25 فُٹ گہرے پانی میں کیا تلاش کر رہے ہیں؟
جی یہ تصویر جنوبی پنجاب کی ایک آبادی جلو والی، ضلع تونسہ کی ہے،
تصویر میں نظر آنے والا پانی کوئی دریا یا سمندر نہیں بلکہ یہ سیلاب ریلہ ہے..
تو یہ بچے اپنے ماں باپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی سے بننے والی 2 کمروں پر مشتمل اپنی جنت، اپنی چھت اپنے سونے بیٹھنے کھیلنے کیلئے وہ کچا صحن تلاش کر رہے ہیں جو 18 اگست کو آنے والا سیلاب ریلا سارا گھر بمع سامان بہا کر لے گیا اسکو گزرتے قاتل پانی میں تلاش کر رہے.
لیکن بات ابھی ختم نہیں ہوئی ابھی تصور کرنا باقی ہے.
اگر یہ بچے ہمارے ہوتے؟
اگر یہ ڈوبنے والا گھر ہمارا ہوتا؟
اگر یہ ڈوب جانے والی زمین ہماری ہوتی؟
اگر یہ بے گھر گھر ہونے والے بچے، مائیں بہنیں، بوڑھے ہمارے ہوتے؟
ذرا سوچیں
کیا ہم اسی طرح پرسکون نیند سوتے؟
کیا آج اسی طرح ہمارے بچے خوش ہوتے؟
کیا اسی طرح ہماری عزتیں محفوظ ہوتیں؟
کیا اسی طرح کھا پی رہے ہوتے؟

یقیناً یہ تصور ہمیں خوفناک اور بھیانک محسوس ہوگا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان معصوموں پر یہ سب گزر رہی ہے.
خدارا : خدارا انکو اپنے بچے، اپنے بھائی سمجھتے ہوئے انکے لیے آواز اٹھائیں، جتنی ممکن ہو سکے انکی مدد کیجیے.
الحمد للہ انوار ختم نبوت ٹرسٹ کی ٹیمیں سیلاب زدہ علاقوں میں کام کر رہی ہیں.

آج 700 گھرانوں میں پکا پکایا کھانا پہنچایا گیا، لیکن بچوں کے دودھ، ادویات، راشن کیلئے اشد ضرورت ہے.
کل انشاءاللہ 100 سے زائد خاندانوں کو نقد امداد فراہم کی جائے گی.
خدارا نکلیں چاہے کسی بھی پلیٹ فارم سے کام کریں لیکن مظلوموں کی مدد کریں بس مدد کریں.

رابطہ : 03134356695. واٹس ایپ
03084296027 ،کال
#تونسہ

انوار ختم نبوت ٹرسٹ کا قافلہ تونسہ کی طرف روانہ ہو چکا ہے.اللہ پاک تمام پریشان حال لوگوں کی مدد فرمائیں.بعض علاقوں میں ل...
19/08/2022

انوار ختم نبوت ٹرسٹ کا قافلہ تونسہ کی طرف روانہ ہو چکا ہے.
اللہ پاک تمام پریشان حال لوگوں کی مدد فرمائیں.
بعض علاقوں میں لاشیں دفنانے کیلئے خشک جگہ میسر نہیں.
مائیں بہنیں، بچے جان بچانے کیلئے سڑکوں پر آ گئے ہیں.
اہل ایمان اہل پاکستان خدارا جاگیں...
#تونسہ
Contact us.
03084296027. Call
03134356695 WhatsApp
ایک خیمہ : 7500 روپے.
ایک دیگ کھانا : 6500 روپے.
ایک اوسط راشن : 4200 روپے.

ہنگامی اپیل برائے سیلاب متاثریناس وقت جنوبی پنجاب، تونسہ، ڈیرہ غازی خان کی  کوہ سلیمان کیساتھ کی پٹی بارشوں اور سیلاب سے...
18/08/2022

ہنگامی اپیل برائے سیلاب متاثرین

اس وقت جنوبی پنجاب، تونسہ، ڈیرہ غازی خان کی کوہ سلیمان کیساتھ کی پٹی بارشوں اور سیلاب سے شدید متاثر ہو چکی ہے. ہزاروں لوگ سیلاب سے متاثر ہو کر بے یارو مددگار ہو. چکے ہیں. دلخراش حالات درپیش ہیں. بچے خواتین کھلے آسمان تلے سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں.
فوری طور پر راشن اور خیموں کی ضرورت ہے.
أنوار ختم نبوت ٹرسٹ کا وفد ہنگامی طور پر متاثرہ علاقوں کی طرف روانہ ہو رہا ہے.
آئیے! اس مشکل وقت میں دکھی انسانیت کی خدمت کر کے رحمت الہی کے مستحق بنیں.
#تونسہ

14/08/2022

قومی ترانہ چناب نگر کے خاص ایریا میں. انوار ختم نبوت ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام استحکام پاکستان سیمینار

14/08/2022

چناب نگر خانقاہ سید نفیس الحسینیہ مکیہ محلہ نصرت آباد چناب نگر میں منفرد انداز میں کثیر تعداد میں نومسلمین کی موجودگی میں استحکام پاکستان سیمینار

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar E khatam E nobuwwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anwar E khatam E nobuwwat:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share