شکر ہے اللہ نے عزت رکھ لی میری طرف اور میرے مٹھو کی طرف سے پوری قوم کو مبارک باد
ہم اوپن ایم پی ایل ٹورنامنٹ کا فائنل جیت گئے علی بھائی ویل بیٹنگ احمد بھائی گریٹ بیٹنگ اینڈ باؤ چوکی بھاگٹ روہیل گریٹ باولنگ
شاہین لمبوترا کہتا ہے نسیم میچ ہی تو ہارا ہے نسیم نے کہا نہیں شاہین میچ نہیں ہارا میں اپنا دل ہار گیا ہوں اپنے ایموشنز ہارا ہوں۔
بڈھے کھا گئے ساڈی ٹیم نوں دمک دی طرح۔اے انسان دے بچے ہی نہیں اگلے میچوں میں یہ اپ کو ہنستے ہوئے دکھائی دیں گے ان میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں
لکھ دی لعنت ساڈی کرکٹ ٹیم تے ساڈی پوری مینجمنٹ تے جنا پوری پاکستانی قوم نو خون دے انسو رولا دتے۔اب یہ 10 ورلڈ کپ بھی جیت جائے اج کے بعد ہم ان کو سپورٹ نہیں کریں گے Shahid Majeed Bajwa Ali Raza Sargodha 2.O
اج پاکستان کرکٹ ٹیم کو انڈیا کو ہرانا ہوگا اگر ورلڈ کپ کے اندر رہنا ہے اور تاکہ اپنی پچھلی مسلسل ہار کے کچھ داغ دھوئے جا سکیں
اوپن ٹورنامنٹ گریٹ سیمی فائنل ون ۔گریٹ بیٹنگ احمد عباس نگر گریٹ بولنگ خالق باجوا چوکی باگٹ باؤ چوکی بھاگٹ شانی ریحان
ساڈی ہار واسطے لفظ شرمناک عبرت ناک بہت ہی چھوٹا ہے۔بابر اعظم یہ ٹیم اپ کی کپتانی کھا جائے گی
اؤ موسم دا لطف لئیے سارے مل کے ۔
میری مج تے جادو ہو گیا ۔میں پریشان میری مج تے جادو کس نے کیتا
طوفان اور اندیاں اللہ پاک کی ناراضگی کا سبب ہے
گریٹ اوپن میچ گریٹ ون اگینسٹ گریٹ ٹیم ویری ویل پلیڈ احمد بھائی عباس نگر شانی ریحان کامران چوکی بھاگٹ باؤ چوکی بھاگٹ نقی شاہ اینڈ خالد بھائی سیال موڑ۔عرفان عباس نگر
سواد ا گیا میچ دا یو ایس اے ورسز کنیڈا۔ہماری پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی اس طرح ہی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلے جس طرح یو ایس اے نے کھیلا ہے۔اپنا پہلا میچ ۔
ڈاکٹر عفان قیصر صاحب نے اپنے ویورز بڑھانے کے لیے غریب لوگوں کو چونا لگا کر ان کو برباد کر دیا اور تاجروں کو اربوں کا نقصان
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پھر عوام کو مایوس کر دیا چوتھا ٹی ٹونٹی انگلینڈ سے ہار گئی۔
رپورٹیں نہ مارا کرو یار ہمیں ہر ایک کی عزت کرنی چاہیے
مزدور کے کھانے کا خیال رکھنا چاہیے