Bajaur Times

Bajaur Times It is a digital news channel covers news from across the tribal districts of Khyber-Pakhtunkhwa.

06/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب امریکا کے 47ویں صدر بن گئے ہیں ۔

06/11/2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سرینہ چوک منصوبہ 2 ماہ اور ایف نائن منصوبہ 3 ماہ میں مکمل کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسلام آباد اور گردونواح کی خوشحالی و ترقی کے منصوبوں کا آغاز ہے، ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات و نشریات اور سکیورٹی اداروں سمیت تمام شراکت داروں کا شکرگزار ہوں، اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنا کر اسے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنایا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو جناح ایونیو نائنتھ ایونیو انٹرسیکشن اور سرینہ چوک کنونشن سنٹر انٹرسیکشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایف نائن اور سرینہ چوک پر دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے، یہ اسلام آباد اور گردونواح کی خوشحالی و ترقی کے منصوبوں کا آغاز ہے، ایف نائن فلائی اوور کا منصوبہ 6 ماہ میں مکمل ہونا تھا اب تین ماہ میں مکمل کیا جائے گا، اسی طرح سرینہ چوک کا منصوبہ 2 ماہ میں مکمل ہو جائے گا، اسلام آباد کے رہائشیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر داخلہ اور ان کی ٹیم کو تیزی سے منصوبوں کی تکمیل پر سراہتا ہوں، انہوں نے پنجاب والا اپنا ریکارڈ برقر

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی کی پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ ملا...
04/11/2024

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی کی پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں
دونوں ارکان نے حکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا.
دونوں ارکان نے حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا.
وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ اور وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھے.

03/11/2024

راولپنڈی ٹوئن سٹی ٹورنامنٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ کلب کے کپتان اور اب تک ٹورنامنٹ کا ٹاپ سکورر نوید خالد کا عبدالغفار خان کے ساتھ انٹرویو.

29/10/2024

نیاز خان ہیڈ کوچ نیاز کرکٹ اکیڈ می ایوب پارک راولپنڈی باجوڑ ٹائم سے خصوصی انٹرویو سپورٹس جرنلسٹ عبدالغفار خان کے ساتھ

28/10/2024

باجوڑ ۔ برائٹ فیوچر پبلک سکول جنت شاہ کی افتتاحی پروگرام سے فضلی ربی پرنسپل خیبر ماڈل سکول رشکی خطاب کررہے ہیں ۔

28/10/2024

باجوڑ_ نو منتخب صدر خار بازار واجد علی اور دیگر کابینہ کے حلف برداری تقریب کے انعقاد کے موقع پر نو منتخب جنرل سیکرٹری سجاد کاروان بازار کے مسائل اور ان کیلئے بنائے گئے منصوبہ بندی کے بارے میں میڈیا نمائندگان کو انٹرویو دے رھے ھیں ۔

28/10/2024

افغانستان اے نے ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا۔

24/10/2024

عنایت کلے ٹو لغڑی روڈ کے پرسان حال پر ملک آیاز خان کے جرگہ ہال میں مرمت کرنے کا مطالبہ

23/10/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سردار گڑھی پشاور تا پبی بازار نوشہرہ بی آر ٹی فیڈر روٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

09/10/2024

باجوڑ: کمشنر آر ٹی ایس کمیشن ذاکر حسین آفریدی بلدیاتی نمائندوں اور قبائلی مشران کو آر ٹی ایس قانون کے بارے میں آگاہی دینے کےلئے باجوڑ کا دورہ

باجوڑ: کمشنر آر ٹی ایس کمیشن ذاکر حسین آفریدی سول کالونی خار جرگہ ہال میں بلدیاتی نمائندوں اور قبائلی مشران کو آر ٹی ایس قانون کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں

07/10/2024

جب میں نکلا تو میری جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں تھا اکیلا تھا پھر ایک بندہ ملا پھر دو ھم سب تین لوگ تھے 12 اضلاع کراس کرکے یہاں پہنچا ھوں آپ کا شکریہ ادا کرنے

30/09/2024

باجوڑ۔مرحوم قاری عبدالمجید، حیات محمد اور اشفاق خان تینوں کے نمازہ جنازہ کا آج رات 7 بجے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس سٹیڈیم میں ادا کیا گیا

18/09/2024

Bacon Star Collage Bajaur Student Interviews with Bajaur times

ضلع باجوڑ تحصیل سلارزئی بمقام پشت کاکا ہوٹل میں "دی بلڈ ہیروز ٹیم باجوڑ" کا ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا، جس میں دوستوں نے بھ...
18/09/2024

ضلع باجوڑ تحصیل سلارزئی بمقام پشت کاکا ہوٹل میں "دی بلڈ ہیروز ٹیم باجوڑ" کا ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا، جس میں دوستوں نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز اکرام خان نے تلاوتِ قرآن پاک اور ابتدائی کلمات سے کیا، جس کے بعد انہوں نے میٹنگ کا ایجنڈا پیش کیا۔
اس اجلاس کا ایجنڈا تین اہم نکات تھیں،
1. باجوڑ میں بلڈ گروپنگ کیمپ کا انعقاد۔
2. اسکولوں، کالجز اور مدارس میں "دی بلڈ ہیروز" کے کیبنٹس کا قیام۔
3. ٹیم کے تمام ممبرز کو متحرک اور فعال بنانا۔
اجلاس میں موجود تمام ممبران نے ان نکات پر مفید تجاویز پیش کیں اور ہر پہلو پر غور و فکر کیا گیا۔
جسمیں یہ فیصلہ کیا گیا کہ بروز جمعہ بمقام باریکاو بوقت دوپہر 4:00 بجے فری بلڈ گروپنگ کیمپ لگایا جائیگا تاکہ ڈونرز کا انتہائی شاٹیج کسی حد تک کم ہوسکیں اور اگلے ہفتے کو ڈگری کالج باجوڑ، کامرس کالج باجوڑ میں دی بلڈ ہیروز کا کابینہ بنایا جائیگا
"دی بلڈ ہیروز" کا مقصد باجوڑ میں کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت ضرورت مند افراد کی مدد کرنا ہے، خاص طور پر خون کی عطیات کے ذریعے،
تنظیم کا مشن ہے کہ کسی بھی دکھی انسان کو بروقت خون فراہم کیا جائے تاکہ ان کی زندگی بچایا جا سکے۔ اس نیک کام کو ایک قومی فریضہ سمجھا جاتا ہے، اور ہر ممبر کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس عظیم مقصد میں اپنا کردار ادا کرے۔
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ "دی بلڈ ہیروز" کے ساتھ اپنا خون گروپ درج کرائیں تاکہ آپ کا خون کسی ضرورت مند کی زندگی بچانے کے کام آسکے۔ خون عطیہ کرنے سے نہ صرف آپ ایک انسانی جان بچا سکتے ہیں بلکہ بے بس انسانوں کی دعائیں بھی سمیٹ سکتے ہیں۔
اجلاس کے اختتام پر دوستوں نے گروپ تصاویر بھی لیں، جو اس اہم موقع کی یادگار رہیں گی۔
فیضان سیاف سلارزئی
میڈیا ہیڈ، دی بلڈ ہیروز، باجوڑ
The Blood Heroes KPK
The Blood Heroes

11/09/2024

باجوڑ پولیس نے کل پولیوں مہم سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا ،کل اھم اجلاس ہہوگا ۔پولیس کا فیصلہ

09/09/2024

چیئرمین مین وی سی بتائی حاجی زبیر شاہ پریس کانفرنس سے اظہار خیال کررہے ہیں

باجوڑ۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور احمد پشتین نے قبائلی ضلع باجوڑ میں قبائیلی عمائدین اور سیاسی مشران ...
07/09/2024

باجوڑ۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور احمد پشتین نے قبائلی ضلع باجوڑ میں قبائیلی عمائدین اور سیاسی مشران کے ایک گرینڈ جرگہ خطاب کیا۔ منظور پشتین نے اپنی تقریر میں پشتون قوم کے حقوق، امن کے قیام، اور ان پر ہونے والے مظالم کے خاتمے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی ایم کا موقف ہیکہ پشتونوں کے خلاف ہونے والے ظلم و ستم کو روک دی جائے اور پختونوں کو ان کے حقوق سمیت ہر قسم کی تحفظ دیا جائے۔ تاکہ یہ مظلوم قوم سکون کیساتھ زندگی گزار سکیں۔ دورہ باجوڑ کے موقع پر ہیڈ کواٹر خار میں منظور پشتین کے اعزاز میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ باجوڑ کے نامور عالم دین اور دانشور مولانا خان زیب، پی ٹی ایم قائد منظور احمد پشتین کو باجوڑ آمد پر روایتی پکول پیش کی۔ ہزاروں کے تعداد میں نوجوانوں نے پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچاور کیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur Times:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share