PAK BBC News

PAK BBC News PAK BBC News

18/06/2024

کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل قوم زرغن خیل رحیم کلے میں امجد نامی شخص 220kv لائن میں کام کرتے ہوئے بجلی کی کرنٹ لگنےسے موقع پر جانبحق ہوئے۔

17/06/2024

میری طرف سے اور پاک بی بی سی نیوز کی جانب سے تمام امت مسلمہ اہل وطن کو بیت بہت عیدالاضحی مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی قربانی قبول کرلیں

06/06/2024

کوہاٹ میں زبردست بارش موسم خوشگوار

06/06/2024

کوہاٹ میں بارش سے موسم خوشگوار گرمی کا زور ٹوٹ گیا

06/06/2024

کوہاٹ میں بارش سے موسم خوشگوار

30/05/2024

شارٹ سرکٹ کے باعث کوہاٹ گریڈ اسٹیشن میں آگ لگنے سے ایکسپریس فیڈر مکمل تباہ کوہاٹ بیشتر علاقے اس شدید کے لہر میں تاریکی میں ڈوب گئے

29/05/2024

‎پشاور : خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے اسمبلی اجلاس میں بحث

29/05/2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر کلاس فور ملازمین کے احتجاج میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہیں

29/05/2024

اسمبلی ممبران کی تنخواہوں اور مراعات میں 300 فیصد اضافہ کرنے۔ سیکریٹیریٹ ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 200 فیصد اضافہ کرنے اور دیگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کے خلاف لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کے ملازمین کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ۔

20/05/2024

کوہاٹ بلی ٹنگ کوٹ روڈ پر ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

جاں بحق ڈرائیور محمد زمان ولد زکریا خان کی لاش ہسپتال منتقل

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

تیز رفتار ٹریکٹر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گیا

حادثے کا مقدمہ تھانہ بلی ٹنگ میں درج کر لیا گیا

15/05/2024

کوہاٹ تحریک انصاف کے رہنما فہیم قریشی نے سڑک بند کرکے اپنے حقوق کے حصول کے لیے اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہے ہیں

سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں 03275107144
12/05/2024

سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں 03275107144

درہ آدم خیل کے علاقہ بازی خیل سے فائرنگ ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی۔فائرنگ کے نتیجے میں3 افراد موقع پر جانبعق جبکہ ایک شد...
11/05/2024

درہ آدم خیل کے علاقہ بازی خیل سے فائرنگ ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں3 افراد موقع پر جانبعق جبکہ ایک شدید زخمی
حادثے میں فوت ہونے والوں کے نام
بلال ولد نصیر خان
شاہ محمود ولد غازی خان
عرفان خان ولد تاج محمد

09/05/2024

کوہاٹ/درہ آدم خیل قوم اخوروال ایگل پورٹ کے قریب فلائنگ کوچ حادثے کا شکار۔
حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔
حادثے میں 7 افراد زخمی۔

07/05/2024

کوہاٹ بنوں روڈ پر گلبرگ کالونی ٹو میں فائرنگ

فائرنگ کے واقعے میں باپ بیٹا زخمی

زخمیوں کی شناخت اعجاز اور عاصم کے ناموں سے ہوئی ہے

زخمیوں کا تعلق شکردرہ سے بتایا جارہا ہے

واقعے کی اطلاع پر پولیس فی الفور جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

واقعہ زاتی عداوت کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے

06/05/2024

احسن کی شادی ولیمہ کے موقع پر کوہاٹ کے سینئر صحافی حسین جان بنگش ملتان حبیب ریاض عرف لالا کی شرکت

سینئر صحافی روزنامہ صدائے لواغر میڈیا گروپ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر اور CEO PAk BBC News حسین جان بنگش کی پشاور میں صوبائی وزیر...
04/05/2024

سینئر صحافی روزنامہ صدائے لواغر میڈیا گروپ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر اور CEO PAk BBC News حسین جان بنگش کی پشاور میں صوبائی وزیر ایریگیشن عاقب اللہ سے خصوصی ملاقات

04/05/2024

قومی وطن پارٹی کے مرکزی چئیرمن آفتاب احمد خان شیرپاؤ کوہاٹ میں صدر محمود الاسلام ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر ان کے بھائی کے وفات پر ایک تعزیتی اجلاس سے بات چیت کررہے ہیں

کوہاٹ کے سینئر صحافی روزنامہ صدائے لواغر اور مانند آئینہ اخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حسین جان بنگش کی صوبائی وزیر ایریگیشن ع...
04/05/2024

کوہاٹ کے سینئر صحافی روزنامہ صدائے لواغر اور مانند آئینہ اخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حسین جان بنگش کی صوبائی وزیر ایریگیشن عاقب اللہ اور ڈی پی او کوہاٹ عمر خان اہم ملاقاتیں

کوہاٹ کے سینئر صحافی مانند میڈیا گروپ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر اور CEO PAk BBC News حسین جان بنگش کی ڈی پی او کوہاٹ سے خصوصی مل...
01/05/2024

کوہاٹ کے سینئر صحافی مانند میڈیا گروپ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر اور CEO PAk BBC News حسین جان بنگش کی ڈی پی او کوہاٹ سے خصوصی ملاقات

01/05/2024

صوبائی وزیر ایریگیشن عاقب اللہ اور سینئر صحافی چیف ایڈیٹر پاک بی بی سی نیوز حسین جان بنگش ایریگیشن قبضہ مافیا اور بعض دیگر اہم ایشور پر تبادلہ خیال کررہے ہیں

27/04/2024

ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدر حسین کے صاحبزادوں کے شادی ولیمہ میں سینئر صحافی پاک بی بی سی نیوز کے چیف ایڈیٹر حسین جان بنگش ایم این اے ہنگو سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی انجنئیر نویداور دیگر اراکین اسمبلی اور انتظامیہ کی خصوصی شرکت

27/04/2024

کوہاٹ رانا میڈیکوز کے فرزند کے شادی کے موقع پر

PAK BBC News
23/04/2024

PAK BBC News

21/04/2024

اہم بریکنگ نیوز کوہاٹ حلقہ پی کے 91 میں سابق صوبائی وزیر قانون امتیاز قریشی آزاد امیدوار شاہ محمود اور داؤد آفریدی کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ۔تاہم امتیاز قریشی کی پوزیشن مضبوط ہے

19/04/2024

X.Mpa Atiq ur Rehman DC Hungu DG kepra or Engr.Naveed Ahmed kohat Mai dawat e waleema k moqa

Journalist resident editor daily sadae lawagher news paper and CEO pak BBC News Hussain Jan bangash with dpo Umar khan
19/04/2024

Journalist resident editor daily sadae lawagher news paper and CEO pak BBC News Hussain Jan bangash with dpo Umar khan

19/04/2024

ڈی آئی خان کے علاقہ درابن میں کسٹمز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی واقعے کی شدید مذمت۔

وزیر اعلیٰ کا واقعے میں چارکسٹمز اہلکاروں اور ایک راہگیر بچی کی شہادت پر اظہار افسوس۔

وزیر اعلیٰ کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔

وزیر اعلی کی پولیس حکام کو واقعے میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایت۔

سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، سردار علی امین گنڈاپور

واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
#

Address


Telephone

+923176990018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK BBC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share