MZG City News

  • Home
  • MZG City News

MZG City News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MZG City News, Media/News Company, افیسر کالونی مظفرگڑھ, .

16/05/2024

اسلام و علیکم تمام دیکھنے والے دوستوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں میری جان کو خطرہ ہے اور لوگوں کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں اگر مجھے کچھ بھی ہو گا تو اس کے پیچھے ریاض ولد غلام سرور بستی نکے والا اور اس کے بیٹے غلام نازک، جعفر حسین، قیصر عباس اور خصوصا ڈی ایس پی ریحان رسول سٹی سرکل مظفرگڑھ ہوں گے

16/05/2024

جا آئے اشفاق سیال تینوں رب دیاں رکھا
تو نے قلم کے ذریعے مافیا کے منہ سے شرافت کے نقاب اتارے
ہر کوئی کہتا ہے کہ مہر اشفاق سیال انتہا تک چلا جاتا تھا لوگ سچ کہتے ہیں کیونکہ کوئی ایسا متعلقہ ادارہ ہی نہیں تھا جو اس کی بات اس خبر کو سمجھتا کیونکہ رشوت لالچ حرس میں سب برابر کے شریک ہیں ہمارے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں ہم بحیثیت مسلمان ایک ایسا معاشرہ بن چکے ہیں تنقید برداشت کر ہی نہیں سکتے تلخ حقائق
ملک پاکستان میں چور ہمت والا غنڈہ صفت انسان دلیر کہلاتا ہے جبکہ دلال عزت دار کہلاتا ہے
کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت
شہید اشفاق سیال تیری عظمت کو سلام

30/04/2024

رحمان حاجرہ شوگرملز مظفرگڑھ ابراھیم سنجرانی نامی مل ورکر بكاس کے ڈھیر کے تلے دب جانے سے جابحق مزدور آگ بجھانے میں مصروف تھے
بغیر سیفٹی غیر تربیت یافتہ مزدوروں سے کام لیا جا رہا تھا جسکی وجہ سے حادثہ ہوا ذرائع
کچھ ذرائع کیمطابق سوئے ہوئے ابراہیم سنجرانی پر بکاس کی ٹرالی ڈال دی گئی جبکہ ڈی ایس پی فرحت رسول اور مقامی پولیس بھی موقع پر موجود لاش کو نکال کر تحقیقات کراتے ہوئے کارروائی شروع کردی گئی

30/04/2024

رحمان حاجرہ شوگرملز مظفرگڑھ ابراھیم سنجرانی نامی مل ورکر بكاس کے ڈھیر کے تلے دب جانے سے جابحق مزدور آگ بجھانے میں مصروف تھے
بغیر سیفٹی غیر تربیت یافتہ مزدوروں سے کام لیا جا رہا تھا جسکی وجہ سے حادثہ ہوا ذرائع
کچھ ذرائع کیمطابق سوئے ہوئے ابراہیم سنجرانی پر بکاس کی ٹرالی ڈال دی گئی

30/04/2024
29/04/2024

مظفرگڑھ راو آصف حمید ایڈووکیٹ گھر کھڑی گاڑی اور دیگر لوگوں کی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے والا اور توڑ پھوڑ اور وارداتوں میں ملوث علی نامی شخص شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا خوب خاطر تواضع اور درگت بنائی

مظفرگڑھ محکمہ ہیلتھ میگا کرپشن اسکینڈل کروڑوں کے فراڈ بوگس ادائیگی منظرعام پر بڑے اعلی افسران کی پشت پناہی معمولی ملازم ...
29/04/2024

مظفرگڑھ محکمہ ہیلتھ میگا کرپشن اسکینڈل کروڑوں کے فراڈ بوگس ادائیگی منظرعام پر بڑے اعلی افسران کی پشت پناہی معمولی ملازم نوید جعفر شاہ، عمران ڈوگر کروڑوں میں کھیلنے لگے خبریں میں خبر کی اشاعت پر خفیہ ادارے متحرک تحقیقات شروع تفصیل کے مطابق محکمہ ہیلتھ سی ڈی برانچ میں صائمہ نامی سٹور کیپرتعینات ہے انسیکٹ کللکٹر سٹور انچارج بنا رکھا ہے سی ای او افس میں سٹور کیپر کی تعداد 8 ھے ڈی ایچ او افس میں سٹور کیپر ایک ھے صائمہ کوسٹور کیپر کا چارج ہی نہ دیا گیا انسیکٹ کللٹر نوید شاہ کیو نکہ وہی ٹھیکدار وہی پرچیزافیسر ڈیمانڈ بھی وہی کرتا ہے خریداری بھی وہی کرتا ہے جب زرائع سے ٹھیکداری کا پتہ چلا تو ڈی ایچ او ڈاکٹر آصف سے وقاص برار نے نوید شاہ کو انسیکٹ کلکٹر کو سٹور انچارج ڈمی بنوایا جبکہ کام نوید شاہ خود کر رہا ھے نوید شاہ کا حصہ دار عمران ڈوگر جو اوکانئٹ آفس کا جزیٹر آپریٹر بھی اکاؤنٹنٹ کا کام یہ کرا کر دیتا ھے جو بھی بجٹ ریلیز ہوتا ہے تو بلوں کی پنچنگ دفترٹائم کے بعد ہوتی ہے اگر انکے بل چیک کرائیں تو پتہ چل جائے گا کہ یہ بل دفتر آنے سے پہلے بنے ہوں ہو نگے یا دفتر ٹائم کے بعد بنے ہونگے آڈیٹر کے یوزر پاسورڈ چیک کریں تو ان کا ٹائم کبھی نہ ملے گااور نہ ہی لوکیشن ٹریس ہوگی ان آڈیٹر وں میں شاہد بھٹہ ،جاوید سرور، اور حنیف خان ،و دیگر شامل ہیں سی ای او/ ڈی ایچ او آفس کے اکاؤنٹنٹ کے بل متعلقہ اکاؤنٹنٹ بھی جمع نہیں کراتا بلکہ تمام دفتر کاعملہ اپنے پاس کرانے کےلئے نوید شاہ اور عمران ڈوگر کمشن طے کرتے ہیں 13ار ایس سی 5ٹی ایچ کیو 72بی ایچ یو ڈی ایچ کیو سی ای او ڈی ایچ او 24جی آر ڈی 10ارڈی ان تمام متفرق مراکز صحت کا بجٹ ان کے مشورے سے بنتا ھے مافیا کو یرغمال بنا رکھا ہے عرصہ دراز سے ان کو کمیشن دے کر پاس کراتے ہیں ہر نئے آنے والے افسر کو گھیر لیتے ہیں اور اعتماد میں لے کر بل پاس کراتے ہیں سابق ڈاکٹر راؤ آصف ڈی ایچ او نوید شاہ اس کا منظور نظر تھا جس نے 6 کروڑ کی غیر قانونی فرضی خریداری کی پیپرا رول کی دھجیاں اڑائی گیئں اڈٹ افسران نے ڈاکٹر اصف کی خریداری پیرے بنائے جس کا نوید شاہ نے ریکارڈ مہیا نہ کیا نوید شاہ ۔عمران ڈوگر جزیٹر اپریٹر مبیہ طور پر کافی عرصہ سے کرپشن کر رھے ہیں ذرائع کے مطابق مسلسل خبریں میں خبر کی اشاعت پراب خفیہ اداروں نے تحقیات شروع کر دی ھے سیاسی سماجی۔شہریوں جن میں ۔محمد راشد ۔محمد ثقلین ۔فیضان بلوچ ۔غلام شبیر۔شاہد حسین۔ودیگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے پر زور مطالبہ کیا ھے کہ ان کے خلاف سخت انکوائری کرائی جائے۔

غلام مرتضی لاشاری پیرجہانیاں نامہ نگار
28.4.24

مظفرگڑھ نادرہ افس میں سٹاف کی بدیانتی اور نااہلی کی انتہا فرسٹ اور سیکنڈ ٹائم کے نادرہ انچارج شہریوں کیلئے پریشانی کا مو...
24/04/2024

مظفرگڑھ نادرہ افس میں سٹاف کی بدیانتی اور نااہلی کی انتہا فرسٹ اور سیکنڈ ٹائم کے نادرہ انچارج شہریوں کیلئے پریشانی کا موجب دور دراز سے اے شہری سارا دن ٹوکن لیے انتظار میں ذلیل وخوار افس عملہ دیہاڑیاں لگانے میں مصروف ڈائریکٹر جنرل نادرہ اور ڈائریکٹر مظفرگڑھ سے کارروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ میں میں موجود نادرہ افس کے انچارج فرسٹ اکرم اور سیکنڈ ٹائم ڈیوٹی پر تعینات انچارج شاہد گلزار شہریوں کیلئے پریشانی کا موجب بننے لگے بدتمیزی اور ناروا راویوں سے تنگ شہریوں معین، اللہ بخش، اللہ بچایا، کلثوم مائی نے مبینہ طور پر خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دور سے اے ہیں صبح 10 بجے سے ٹوکن لیے بیٹھے ہیں 3 تین بج گئے ہیں دفتر میں بیٹھا عملہ کام کرنے کو تیار ہی نہیں انچارج کو شکایت پر بھی کوئی اثر نہیں سفارشی لوگ سبقت لے گئے زیادہ بحث پر مختلف اعتراض لگا کر افس سے باہر نکال دیا جاتا ہے جبکہ زونل منیجر مظہر بھی ایک ہفتے سے چھٹی پر ہونے سے اپنی من مرضی کے مالک بددیانت اور نااہل عملہ کام کرنے کی بجائے دیہاڑیاں لگانے اور ٹائم گزارنے تک محدود زیادہ تر عملہ چاے ٹائم اور اس کے علاوہ ایک ایک گھنٹہ چہیل قدمی یا پھر مخصوص کمرے میں سگریٹ نوشی پر گزارنے کے بعد ذاتی لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں جس پر شہریوں نے سخت نالاں ہوتے ہوئے مزید بتایا کہ نادرہ افس میں موجود افسران اور عملہ ہمارے ٹیکس کےپیسے سے تنخواہ لینے والے گردن میں سریا ڈالے پڑھے لکھے بیس میں غنڈے تعینات کئے گئے ہیں ہماری ڈائریکٹر جنرل نادرہ اسلام آباد اور ڈائریکٹر مظفرگڑھ مظہر سے نوٹس لیے کر تحقیقات کرتے ہوئے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کرتے تبادلے کا مطالبہ اسی بابت جب اکرم سے رابطہ کیا تو کہا کہ میں کھاتے پیتے گھر کا ہوں کسی کو جواب دے نہیں ہوں۔
غلام مرتضی لاشاری پیرجہانیاں نامہ نگار
23.4.24

مظفرگڑھ نادرہ افس میں سٹاف کی بدیانتی اور نااہلی کی انتہا فرسٹ اور سیکنڈ ٹائم کے نادرہ انچارج شہریوں کیلئے پریشانی کا مو...
24/04/2024

مظفرگڑھ نادرہ افس میں سٹاف کی بدیانتی اور نااہلی کی انتہا فرسٹ اور سیکنڈ ٹائم کے نادرہ انچارج شہریوں کیلئے پریشانی کا موجب دور دراز سے اے شہری سارا دن ٹوکن لیے انتظار میں ذلیل وخوار افس عملہ دیہاڑیاں لگانے میں مصروف ڈائریکٹر جنرل نادرہ اور ڈائریکٹر مظفرگڑھ سے کارروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ میں میں موجود نادرہ افس کے انچارج فرسٹ اکرم اور سیکنڈ ٹائم ڈیوٹی پر تعینات انچارج شاہد گلزار شہریوں کیلئے پریشانی کا موجب بننے لگے بدتمیزی اور ناروا راویوں سے تنگ شہریوں معین، اللہ بخش، اللہ بچایا، کلثوم مائی نے مبینہ طور پر خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دور سے اے ہیں صبح 10 بجے سے ٹوکن لیے بیٹھے ہیں 3 تین بج گئے ہیں دفتر میں بیٹھا عملہ کام کرنے کو تیار ہی نہیں انچارج کو شکایت پر بھی کوئی اثر نہیں سفارشی لوگ سبقت لے گئے زیادہ بحث پر مختلف اعتراض لگا کر افس سے باہر نکال دیا جاتا ہے جبکہ زونل منیجر مظہر بھی ایک ہفتے سے چھٹی پر ہونے سے اپنی من مرضی کے مالک بددیانت اور نااہل عملہ کام کرنے کی بجائے دیہاڑیاں لگانے اور ٹائم گزارنے تک محدود زیادہ تر عملہ چاے ٹائم اور اس کے علاوہ ایک ایک گھنٹہ چہیل قدمی یا پھر مخصوص کمرے میں سگریٹ نوشی پر گزارنے کے بعد ذاتی لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں جس پر شہریوں نے سخت نالاں ہوتے ہوئے مزید بتایا کہ نادرہ افس میں موجود افسران اور عملہ ہمارے ٹیکس کےپیسے سے تنخواہ لینے والے گردن میں سریا ڈالے پڑھے لکھے بیس میں غنڈے تعینات کئے گئے ہیں ہماری ڈائریکٹر جنرل نادرہ اسلام آباد اور ڈائریکٹر مظفرگڑھ مظہر سے نوٹس لیے کر تحقیقات کرتے ہوئے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کرتے تبادلے کا مطالبہ اسی بابت جب اکرم سے رابطہ کیا تو کہا کہ میں کھاتے پیتے گھر کا ہوں کسی کو جواب دے نہیں ہوں۔
غلام مرتضی لاشاری پیرجہانیاں نامہ نگار
23.4.24

پیرجہانیاں (نامہ نگار)محکمہ صحت کرپشن کیس نوید جعفر شاہ کی کرپشن کے نئے انکشافات اپنی تین کمپنیوں کے بدنام ہونے کےبعد نئ...
24/04/2024

پیرجہانیاں (نامہ نگار)محکمہ صحت کرپشن کیس نوید جعفر شاہ کی کرپشن کے نئے انکشافات اپنی تین کمپنیوں کے بدنام ہونے کےبعد نئے نام سے کمپنیاں رجسٹرڈ کرالیں ۔سی ای او ہیلتھ کی ملی بھگت سٹور کیپر ہوتے ہوئے انسیکٹ کلکٹر کو سی ڈی سی سٹور انچارج بنا دیا ڈی جی افس پنجاب لاھور سے انے والے سامان کا بل بناکر جعلی کوٹیشن کے ذریعے مبینہ طور پر پاس کراتے رہے ۔ مختلف کمپنیوں کے پیڈ سے بل بنا کر رقم نکلواتے رہے دفتر کے تمام پینا فلیکس ، سپرے مشینوں کی مرمت ، فرنیچر خریداری رپئیبرنگ ، پرنٹنگ ، فوٹو سٹیٹ مشین ، فرضی ٹی اے ڈی اے ، جنرل سپلائی کے نام پر بل بنوائے جاتے ہیں ذرائع نے بتایا کہ نوید جعفر شاہ کے بنے ہوئے تمام بل اس کی کرپشن میں اس کے دست راست اکاؤنٹ آفس میں درجہ چہارم کے جنریٹر آپریٹر عمران ڈوگر منظور کرا دیتا ہے ستم ظریفی یہ ہے کہ نوید جعفر شاہ کے تمام بل ، کوٹیشن پیپرا رولز کے مطابق نہیں ہیں اور نہ ہی پیپرا کی سرکاری ویب سائٹ پر ان کا کوئی ریکارڈ موجود ہے ذرائع نے مزید بتایا کہ نوید شاہ کی شراکت والی تین کمپنیاں ، بسمہ اللہ ٹریڈر ، جی ایم ٹریڈر ، کشمیر ٹریڈرز اور معاذ انٹر پرائزز اور آصف ٹریڈرز اور نام سے بھی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس سے بل نکلوائے جاتے رہے ہیں جن کی رقم مبینہ طور پر کروڑوں روپے بنتی ہے ، ذرائع نے مزید بتایا کہ انتہائی شاطر مزاج نوید جعفر شاہ نے عمران ڈوگر ، آصف شاہ کے بعد مبینہ طورپر۔ پی ایم اے کی معروف شخصیت کو منافع کا لالچ دے کر اپنا ہمنوا بنالیا جو کہ ان کے کام میں برابر کا حصہ دار ہے جس کی وساطت سے ڈی ایچ او ، سی ای او ہیلتھ سمیت ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس میں ان کے بل پاس ہونے میں مزید آسانی ہو جاتی ہے جس کی وجہ قومی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے ، ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف ناموں سے بل نکلا کر کرپشن تاحال جاری ہے نوید جعفر شاہ نے پنجاب سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے سٹور انچارج خدا بخش اور سیف اللہ کے تبادلے کے بعد خود سٹور انچارج تعینات ہونے کے لئے تمام ذرائع استعمال کرنا شروع کر دئے ہیں شہریوں محمد ثقلین ، محمد راشد ، فیضان بلوچ ، بشیر احمد ، حسن داد ، غلام شبیر نے وزیر اعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری ہیلتھ ، صوبائی محتسب لاہور ،عقیل احمد چئیرمین عوام کی آواز مظفرگڑھ نے کمشنر ڈیرہ غازیخان سے مزکورہ کرپشن کے محکمانہ انکوائری کراکر قومی خزانے کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کامطالبہ کیا ہے۔
غلام مرتضی لاشاری پیرجہانیاں نامہ نگار
23.4.24

12/04/2024

مظفر گڑھ پیرجہانیاں میں خونی دنگل قیصر بلوچ اور جمشید دستی کے بھانجے ابراہیم بلوچ، اسماعیل بلوچ، شیراز بلوچ کے درمیان لڑائی ان میں علی اکبر عرف جمی بلوچ کو فائر لگنے سے زخمی جبکہ قیصر بلوچ چھریوں سے شدید زخمی پولیس کی بھاری نفری سے قیصر بلوچ کو محمد حسین کے گھر بازیاب پولیس نے کرایا دونوں فریقین قیصر اور جمی کو 1122 کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا

10/04/2024

پیرجہانیاں(نامہ نگار ) رشتہ نہ دینے کی کی رنجش حماد سیال اپنی شادی شدہ کزن کو اٹھا نےدو کاروں اور ایک ڈالے پر بارہ افراد کے ہمراہ اسلحہ سے لیس بہن کے گھر چاچا کی وفات پر تعزیت کیلئے انے والی آسیہ بی بی کو زبردستی گھر گھس کراٹھانے کی کوشش تشدد کا نشانہ بناتے رہے اہل علاقہ کی مداخلت اور پولیس کے پہنچنے پر تین ملزم گرفتار نو ملزمان فرار ۔تفصیل کے مطابق چاچا کی وفات پر تعزیت کیلئے انے والی آسیہ بی بی رات کو اپنی بہن کے گھر پہنچی تو دو کاروں اور ایک ڈالے پراسلحہ سے لیس بارہ افراد بھاری اسلحہ سے لیس گھر میں داخل ہوئے جن میں حماد سیال، شہباز بمعہ پسٹل، شوکت بمعہ رائفل،خضر، وقاص، فاروق، ارشد، نوید اور پانچ کس نامعلوم افراد نے تشدد کرنا اور زبردستی اٹھانے کی کوشش اور شورو واہ ویلہ پر اہل علاقہ کی مداخلت پر 15پر کال کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جن میں تین افراد جن میں مرکزی ملزم حماد سیال، شہباز، اور نوید کو موقع سے گرفتار کر لیا جس پر وجہ عناد آسیہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی کہ میری خالہ ناصرہ مائی اور ان کے خاوند مجید نے اپنے بیٹے حماد سیال کا رشتہ مانگا نہ دینے پر رنجش بنائی ہوئی تھی کئی بار راستہ روکنے کی کوشش اور زبردستی کرنے کی کوشش کی اور میرے ابو ایوب نے کاظم کو کئی مرتبہ گلہ کیا اور سمجھانے کی کوشش کی حماد سیال بعض نہ آیا میرے والد نے میرا رشتہ اسحاق قصائی والد ابراہیم بٹھارے والا بھار کور سریں شاہ جمال میں کر دیا اور میں اپنی خوس وخرم زندگی بسر کر رہی ہوں لیکن حماد وغیرہ نے میری زندگی جہنم بنا رکھی ہے اور دھمکیاں دیتا تھا کہ تو میری نہیں تو کسی کی نہیں ہو سکتی ہماری میڈیا کے توسط سےقانون نافذ کرنے والے ادارے اور ڈی پی او مظفرگڑھ اور آرپی او ڈیرہ غازی خان اور ایس ایچ او خان گڑھ سے اپیل کرتی ہوں کہ میری جان اور میرے گھر کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے ان ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
غلام مرتضی لاشاری پیرجہانیاں نامہ نگار
10.4.24

مظفرگڑھ لوکل گورنمنٹ پانچ کروڑ کا کرپشن کیس ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ  میڈم انعم حفیظ بھی ایس ڈی او نبیل احمد ا...
08/04/2024

مظفرگڑھ لوکل گورنمنٹ پانچ کروڑ کا کرپشن کیس ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میڈم انعم حفیظ بھی ایس ڈی او نبیل احمد اور ٹھیکیدار ماجد دستی کے ساتھ کرپشن میں برابرکی ملوث بد قسمتی سے انکوائری آفیسر بھی وہی مقرر دوسری طرف کمشنر ڈیرہ غازی خان اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے دو دن میں انکوائری کےاحکامات ردی کی ٹوکری کی نذر کردئیے تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ محکمہ لوکل گورنمنٹ کو پانچ کروڑ میں ملنے والا شاہجمال احمد موہانہ روڈ کا ٹھیکہ عون حمید ڈوگر کی گرانٹ سے ماجد دستی نے تین سال پہلے لیا مگر روڈ مکمل کرنے کی بجائے ٹھیکیدار ماجد دستی نے ایس ڈی او نبیل احمد ،سب انجینئر رانا غلام فرید، محمد ارشد ڈرافٹ مین اس کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میڈم انعم کی ملی بھگت سے روڈ بنائے بغیر رقم نکلوا لی جبکہ شہری محمد جعفر اور مرتضی نے کمشنر ڈیرہ غازی خان، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ، اور اعلی افسران کو تحقیقات کرنے اور کرپشن میں ملوث ہونے والے افسران اور ٹھیکیدار کے خلاف درخواست دائر کی ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے دو دن میں تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے انکوائری آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میڈم انعم حفیظ کو مقرر کیا بد قسمتی سے موصوف خود ٹینڈر سے لے کر رقم نکلوانے تک ملوث ہیں واضح رہے کہ میڈم انعم حفیظ نے ڈی او فنانس کا عہدہ بھی سنبھال رکھا جبکہ درخواست دینے والے شہریوں نے خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ جبکہ ہم کافی دنوں بعد کارروائی بارے معلومات کیلئے دفتر پہنچے تو انکوائری آفیسر میڈم انعم حفیظ نے کہا کہ میں کوئی کارروائی نہیں کروں گی بلکہ الٹا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر افس سے کال آئی ہے کہ روڈ پربیس یعنی پتھر وغیرہ تو ڈالے ہوئے ہیں میں کوئی کارروائی نہیں کر سکتی شہریوں نے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بحث پرعورت کارڈ کھیلنے کی مہر میڈم انعم حفیظ اور دیگر افسران غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے مفت کی تنخواہوں کے علاوہ ترقیاتی کاموں میں بھی کروڑوں دونوں ہاتھوں سے لٹنے پر تل گئے ہیں اس لئے شہریوں نے سیکرٹری پنجاب، وزیر اعظم شہباز شریف سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے کرپٹ افسران پاکستان کی تعمیروترقی میں رکاوٹ ہیں ان کرپٹ ٹولے کو ضلع بدر کرنے اور صاف شفاف انکوائری کراتے ہوئے ذمہ داروں کا تعین کرکےخلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے لوٹی ہوئی رقم کو سرکاری خزانے میں جمع کروا کر شاہجمال جیسے پسماندہ علاقوں کے روڈ جلد مکمل کرائے جائیں۔
غلام مرتضی لاشاری پیرجہانیاں نامہ نگار
7.4.24

03/04/2024

مظفرگڑھ رنگ پور امتحانی سنٹر پر عملہ نقل کراتے ہوئے پکڑے گئے 3اپریل2024نویں جماعت کے امتحانی مرکز رنگ پور میں نقل کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی نے نوٹس لے لیا۔اے سی ناصر شہزاد ڈوگر اور سی او تعلیم طارق حبیب موقع پر پہنچ گئے۔اے سی اور سی او تعلیم نقل کے معاملے کی تحقیقات کریں گے اور رپورٹ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کو جمع کرائیں گے۔
****

*کوٹ ادو میں اعتکاف کے لیے بیٹھے شخص نے 13 سالہ بچے کو مسجد کے اندر ہی مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا،متاثرہ بچہ ب...
03/04/2024

*کوٹ ادو میں اعتکاف کے لیے بیٹھے شخص نے 13 سالہ بچے کو مسجد کے اندر ہی مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا،متاثرہ بچہ بھی اعتکاف کے مسجد میں بیٹھا تھا،،واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا*

مظفرگڑھ کےٹھیکیدار ماجد دستی نے محکمہ لوکل گورنمنٹ سے ملنے والا  پانچ کروڑ کا روڈ کا منصوبہ کرپشن کی نذر تاحال مکمل نہ ہ...
14/03/2024

مظفرگڑھ کےٹھیکیدار ماجد دستی نے محکمہ لوکل گورنمنٹ سے ملنے والا پانچ کروڑ کا روڈ کا منصوبہ کرپشن کی نذر تاحال مکمل نہ ہو سکا ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ، کمشنر ڈیرہ غازی خان، سے تحقیقات کراتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ شاہ جمال اور دیگر علاقوں میں دو سے تین سڑکات مالیت پانچ کروڑ کے منصوبے پی ٹی آئی دور 2020۔21 میں ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر کی گرانٹ سے مظفرگڑھ کےٹھیکیدار ماجد دستی نے پول کرکے لئے تین سال گزر نے کے باوجود تاحال مکمل نہ ہو سکے جبکہ شہریوں نے خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماجد دستی کرپشن کا بادشاہ ہے اور جتنے کام کیے ایک بھی مکمل نہیں کیا رقم محکمے والوں سے ساز باز ہو کر نکلوا لیتا ہے شہری آزاد، صابر ، کاشف، کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال بستی کھر کے روڈ کا منصوبہ تاحال مکمل نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے جبکہ محکمہ لوکل گورنمنٹ مظفرگڑھ کے افسران کی خاموشی نے سوالات اٹھا دیئے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اور کمشنر ڈیرہ غازی خان سےانکوائری کراتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے روڈ کو جلد مکمل کرنے کامطالبہ کیا ہے۔اسی بابت جب ٹھیکیدار ماجد دستی سے موقف بارے پوچھا تو کہا کہ اپ کون ہوتے ہو پوچھنے والا اور نمبر بند کر دیا۔

غلام مرتضی لاشاری پیرجہانیاں نامہ نگار
13.3.24

غلام مرتضی لاشاری کو ریجنل یونین آف جرنلسٹس آف پاکستان ضلع مظفرگڑھ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر ضلعی سرپرست اعلی سردار ...
02/03/2024

غلام مرتضی لاشاری کو ریجنل یونین آف جرنلسٹس آف پاکستان ضلع مظفرگڑھ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر ضلعی سرپرست اعلی سردار معظم ڈوگر مبارک باد پیش کر رہے ہیں

25/02/2024

علی پور۔ تھانہ صدر کی حدودمیں پانچ سے زائد افراد کا 12 سالہ لڑکے کو سکول کے گیٹ پر وحشیانہ تشدد

علی پوربوتلوں ڈنڈو جوتو اور سوٹو کا آذادنہ استعمال سر پھاڑ دیا
ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

17/02/2024

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عہدے سےاستعفی دیتے ہوئے الیکشن میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے.
راولپنڈی سے 13 لوگوں کا جتوایا گیا ستر ستر ہزار لی لیڈ والوں کو ہرواہا گیا

کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے،مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک میں سزائے موت دی جائے،میرے ساتھ الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی سزائیں دی جائیں.

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس

راولپنڈی میں پی ایس ایل کے میچز ہونے جا رہے ہیں جو بہت خوشی کی خبر ہے

مُجھے نگران حکومت نے الیکشن کروانے کیلئے لگوایا گیا تھا الیکشن ٹھیک نہیں کروا سکا استعفیٰ دیتا ہوں

راولپنڈی سے تیرہ لوگوں کا جتوایا گیا ستر ستر ہزار لی لیڈ والو لو ہرواہا گیا

میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے ۔مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک مین سزائے موت دی جائے

میرے ساتھ الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی سزائیں دی جائیں

مظفرگڑھ میں ایک گھر میں سرکنڈوں سے بنے ہوئے چھپر میں آگ لگ گئی،،آگ لگنے کے باعث 2 کم سن بہنیں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں،جبک...
16/02/2024

مظفرگڑھ میں ایک گھر میں سرکنڈوں سے بنے ہوئے چھپر میں آگ لگ گئی،،آگ لگنے کے باعث 2 کم سن بہنیں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں،جبکہ تیسری معصوم بچی جھلس کر شدید زخمی ہوگئی.

09/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداروں اور سپوٹر کیلئے بڑی خبر مظفرگڑھ کے جمشید دستی کے پیپلزپارٹی میں شمولیت کے امکانات ذرائع

مظفرگڑھ کے 4 قومی اور 8صوبائی اسمبلی کے امیدوار جو کامیاب ہوے ہیں
09/02/2024

مظفرگڑھ کے 4 قومی اور 8صوبائی اسمبلی کے امیدوار جو کامیاب ہوے ہیں

09/02/2024

اجمل خان چانڈیہ کی جیت پر انکے ہمراہ سیاسی سماجی اور معروف شخصیت ملک نیاز احمد تھہیم ایڈووکیٹ اےبی این نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اور ساتھ بہت ہی خوبصورت اور جوش اخلاق شخصیت کے مالک رضوان الحسن قریشی صاحب موجود ہیں لاکھاں مبارکاں

Address

افیسر کالونی مظفرگڑھ

Telephone

+923014015095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MZG City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MZG City News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share