باپ پارٹی کے سینئررہنما سردار نسیم خان ترین کا ویڈیو پیغام وزير اعلی بلوچستان جام کمال کو
باپ کے ذندہ رہنے تک
ہر لڑکی شہزادی ہے ♥
😢😢توبہ استغفراللہ ,استغفراللہ جہالت کی فیکٹری 😡
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ ل وسلم فضل الرحمن کی شکل میں
نعوذ بااللہ , نعوذباللہ
اللہ پاک ایسے دین فروش فتنے اور فتنہ باز خارجی گروہوں سے تمام امت مسلمہ کو محفوظ فرماۓ۔
آمین یا رب العالمین..
(تحصیل رپورٹر اللہ دتہ نون پنڈی بھٹیاں)
حافظ آباد پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں سمیت 6 ملزمان گرفتار
ڈی پی او حافظ آباد ساجد کیانی کے حکم پر ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن تھانہ ونیکی تارڑ ، تھا نہ کسوکی ، تھانہ صدر حافظ آباد، تھانہ جلالپور بھٹیاں، تھانہ کالیکی منڈی سمیت دیگر علاقوں میں کیا گیا۔آپریشن کے نتیجہ میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث 6 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔ گرفتار ملزمان میں عامر جاوید سے چرس 300گرام ، عمران سے 5 لیٹر شراب، کلیم اللہ سے پسٹل 30 بور معہ 3 گولیاں، عبالرءوف سے پسٹل 30 بور معہ 3 گولیاں، شہباز سے بندوق 12 بور معہ 5 کارتوس، مبشر سے بندوق 12 بور معہ 3 کارتوس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیئے گئے۔
کویٹہ ٹیکسی سٹینڈ پٹرول پمپ نزد لیاقت پارک ایک تو پیٹرول 118 روپیے اور اوپر سے ان پیٹرول پمپ کے چوروں سے لوگ تنگ آ چکے ہے
کویٹہ ٹیکسی سٹینڈ پٹرول پمپ نزد لیاقت پارک ایک تو پیٹرول 118 روپیے اور اوپر سے ان پیٹرول پمپ کے چوروں سے لوگ تنگ آ چکے ہے
زیر نظر وڈیو میں ایک شریف شہری کیساتھ ٹیکسی سٹینڈ پڑول پمپ پر پیش آنیوالا واقع اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے جن کے موٹرسائیکل میں تو پٹرول ہی نہیں ڈالا گیا پوچھنے پر جو اسکے ساتھ کیا گیا وہ آپ خود ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
پڑوسیوں کے جھگڑے بہرحال ہر جگہ موجود ہیں چاہے وہ سمندروں کی گہرائی میں کیوں نا ہوں
پڑوسیوں کے جھگڑے بہرحال ہر جگہ موجود ہیں چاہے وہ سمندروں کی گہرائی میں کیوں نا ہوں
کیا آپ نئے وفاقی بجٹ کو لے کر تذبذب کا شکار ہیں؟ ٹیم سوچ آپ کے لئے اس بل کے اہم نکات نکالے ہیں۔
کیا آپ نئے وفاقی بجٹ کو لے کر تذبذب کا شکار ہیں؟ ٹیم سوچ آپ کے لئے اس بل کے اہم نکات نکالے ہیں۔ Soch سوچ
ویسٹ انڈیز والے بھی سمجھ گئے ہے کہ انڈیا کو کس طرح چھیڑنا ہے اور اس کو کس چیز سے مرچی لگتی ہے 😁😁😁😁😁
ویسٹ انڈیز والے بھی سمجھ گئے ہے کہ انڈیا کو کس طرح چھیڑنا ہے اور اس کو کس چیز سے مرچی لگتی ہے 😁😁😁😁😁