24/05/2024
اس انگلی اٹھانے والے "صاب" کو کوئی جاکر سمجھاؤ کہ اس کے وجود کا "اگلا" اور "پچھلا" حصہ ہمارے ٹیکس سے خریدے گئے کپڑے سے ڈھکا ہوا ہے۔ اس لیے اسے انگلی نیچے اور منھ سنبھال کر بات کرنے کی روش اپنانی چاہیے۔
کاش اسلام آباد پولیس کو یہ غصہ اس بااثر،باوردی قاتل پر ہوتا؟؟؟
آج ڈی چوک اسلام آباد میں سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے غ زہ بچاو دھرنا میں۔