Mr Arif Gujjar

Mr Arif Gujjar Content creator۔

27/11/2024

یوتھیوں کی لال لال کرنے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں 😂

21/11/2024

عالم پہ سہ دے
او سید عالم پہ سہ دے🤔
پیچھے والا جان سے گزر گیا اور اسکے سر ہے ٹک ٹوک سوار ہے 😁یہ ری نیو جنریشن

14/11/2024

پہلی بار اس بندے نے کوئ کام کی بات کی ہے 😊آپ لوگوں کا کیا خیال ہے

08/11/2024

مونږ پسې شاته غږیدونکي خلک🙏
یو وخت به او وايي چي بد مو کړي ..!✌

06/11/2024

لنگڑا شیطان 🥰

30/10/2024

♥️😘

‏بیوی غصّے پر کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہہ رہی تھی:اگر تم مرد ہو تو مجھےطلاق دو میں ایک سیکنڈ بھی اب تمہارے ساتھ...
30/10/2024

‏بیوی غصّے پر کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہہ رہی تھی:
اگر تم مرد ہو تو مجھےطلاق دو میں ایک سیکنڈ بھی اب تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی۔
اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کر رہا تھا۔

بیوی نے پھر کہا تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو۔

بالآخر شوہر اٹھا اور کاغذ میں چند سطریں لکھ کر لفافے کے اندر رکھ کر اس کے ہاتھ میں پکڑاتے ہوئے کہا:

جاؤ! فی امان اللّٰہ

عورت نے جھٹ پٹ اپنا سامان اٹھایا اور میکے چل دی۔

ادھر میکے میں بیوی کو چند ہی دن گزرے تھے کہ اس کا دل گھبرانے لگا۔ ایک دن اس نے شوہر کو فون کیا اور رونے لگی کہ میں غلط تھی میں ایک ناقص العقل عورت ہوں مجھے معاف کر دو۔

شوہر نے جب دیکھا کہ عورت اس کے سامنے اپنی بے بسی اور دکھ کا اظہار کر رہی ہے تو اس نے کہا اچھا جاؤ، وہ لفافہ کھول کر دیکھو۔

وہ فوراً اٹھ کر دوڑی اور لفافہ کھول کر اس میں موجود کاغذ کے ٹکڑے کو دیکھا۔ اس میں لکھا ہوا تھا:

"اے میری پیاری بیگم زمیں پھٹ جائے یا آسمان ٹوٹ پڑے لیکن میں تمہیں کبھی طلاق نہیں دوں گا۔ تمہارے اور میرے درمیان جو بھی معاملات ہیں اس کا حل طلاق نہیں بلکہ "حل صرف جماعت اسلامی ہے۔"

پاکستانی فلم کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتا 200 ارب ڈالر ائ ایم ایف کے منہ پر اور 200 ارب ڈالر پاکستان کے خزانے میں اور عوام کی...
27/10/2024

پاکستانی فلم کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتا 200 ارب ڈالر ائ ایم ایف کے منہ پر اور 200 ارب ڈالر پاکستان کے خزانے میں اور عوام کیلئے لنگر خانے۔۔۔😁

27/10/2024

افسوس 🥹

26/10/2024

ہمارا مقصود صبح نو ہے
ستم کی راتوں سے کیا ڈریں گے

گنجوں نے ہی ملک کو بحرانوں سے نکالا ہے۔
26/10/2024

گنجوں نے ہی ملک کو بحرانوں سے نکالا ہے۔

24/10/2024

مفتی طارق مسعود صاحب کی گاڑی پر فائرنگ کی اطلاعات ہیں کیا اس میں کوئ صداقت ہے

22/10/2024

‏‎چیف جسٹس وزیر اعظم کے مرضی کا ہو گا ۔اور وزیر اعظم آرمی چیف کی مرضی کا ہو گا۔اور آرمی چیف امریکہ کی مرضی کا ہو گا
ترمیم کا خلاصہ
اسلامی جمہوریہ پاکستان

20/10/2024

ماں ہے وہ ہستی جو دعا بن کے جیتی ہے
غموں کو سینے میں چھپا کر مسکراتی ہے

20/10/2024

میری قسمت بدلنے کو خداکا نام کافی ہے♥️♥️

18/10/2024

ہمارا مقصود صبح نو ہے
ستم کی راتوں سے کیا ڈریں گے

کیا تھا سجدہ ظلمتوں کو کبھی
نہ ہم نے نہ اب کریں گے
Muhammad Arif Gujjar

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Arif Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Arif Gujjar:

Videos

Share