District Kasur Election Updates

  • Home
  • District Kasur Election Updates

District Kasur Election Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Kasur Election Updates, Broadcasting & media production company, .

15/01/2024

30 سال پہلے پاکستان کے حالات
30 سال بعد بھی کچھ نہ بدلا



12/01/2024

امریکہ بمقابلہ جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صرف دو منٹ کی ویڈیو میں امریکی چہرے سے نقاب اتار دیا۔

‏باہمی مشاورت کے بعد قصور میں  جماعت اسلامی اور قرآن وسنت موومنٹ  کےدرمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ  علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب ق...
12/01/2024

‏باہمی مشاورت کے بعد قصور میں جماعت اسلامی اور قرآن وسنت موومنٹ کےدرمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ
علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب قومی اسمبلی کے متفقہ امیدوار اور صوبائی سیٹ پر جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے۔






12/01/2024

*تحریک انصاف نے قصور کےقومی اسمبلی کے دو حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے.
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 سے ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی
این اے 134 سے سدرہ فیصل ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری کر دئیے گئے
این اے 131 اور 132 کا فیصلہ مؤخر. تاحال کسی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا



12/01/2024





محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے اور معلومات  کی فراہمی کے لیے نیا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا گی...
12/01/2024

محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے اور معلومات کی فراہمی کے لیے نیا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا گیا ہے

بلدیہ سے متعلقہ اپنی شکایات بمع تصاویر واٹس ایپ کریں

سراج الحق پاکستان کے تیسرے مقبول ترین لیڈرگیلپ کے تازہ ترین سروے کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق پاکستان اور پنجاب ...
12/01/2024

سراج الحق پاکستان کے تیسرے مقبول ترین لیڈر
گیلپ کے تازہ ترین سروے کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق پاکستان اور پنجاب کی سطح پر تیسرے مقبول ترین لیڈر ہیں۔ الحمدللہ


08/01/2024




PTI امیدواران کے نامزدگی منظور
پی پی 175 سے مسز مزمل مسعود بھٹی
پی پی 176 سے سردار راشد طفیل خاں
پی پی 177 سے مہر محمد سلیم ایڈووکیٹ
پی پی 178 بیرسٹر شاہد مسعود خاں
پی پی 179 سردار محمد حسین ڈوگر
پی پی 180 قصور سے سردار ہارون احمد علی
پی پی 181 حنبل ثناء کریمی
پی پی 182 عقیل اسلم آرائیں
پی پی 183 رانا الماس لیاقت خاں
پی پی 184 رانا اسلم خاں
این اے 131 بیریسٹر بختیار محمود قصوری
این اے 132 سردار پروفیسر حاجی محمد ڈوگر
این اے 133 سے ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی
اور این اے 134 میاں دلشاد ایڈووکیٹ

30/12/2023

*‏کاغذات نامزدگی۔ 2024*
عمران خان..مسترد
شیخ رشید احمد۔۔مسترد
شیخ راشد شفیق۔۔مسترد
شاہ محمود قریشی۔۔مسترد
زین قریشی۔۔مسترد
شہریار آفری۔۔مسترد
علی محمد خان..مسترد
حماد اظہر..مسترد
پرویز الہی..مسترد
مونس الہی..مسترد
والدہ عثمان ڈار..مسترد
اھلیہ عمر ڈار..مسترد
فہمیدہ مرزا..مسترد
ذوالفقار مرزا..مسترد
زرتاج گل..مسترد
قاسم سوری..مسترد
عامر اللہ نیازی..مسترد
عاطف اللہ نیازی۔۔مسترد
جمشید چیمہ۔۔مسترد
مسرت جمشید چیمہ۔۔مسترد
علی محمد خان۔۔مسترد
مرادسعید۔۔مسترد
یاسمین راشد۔۔مسترد
خرم کھوسہ۔۔مسترد
نعیم حیدر پنچوتھہ ۔۔مسترد
اسد قیصر ۔۔مسترد
تیمور ظفر جھگڑا۔۔مسترد
شہرام ترکئی۔۔مسترد
عائشہ نذیر جٹ۔۔مسترد
عنایت خٹک۔۔مسترد
سردار شیر مزاری۔۔مسترد
سردار زاھد مزاری۔۔مسترد
سمیع اللہ چودھری۔۔مسترد
فاروق آعظم ملک۔۔مسترد
اختر مینگل۔۔مسترد
شوکت علی۔۔مسترد
علی اسجد ملہی۔۔مسترد
باؤ رضوان۔۔مسترد
عادل رضوان۔۔مسترد
حافظ عمار یاسر۔۔مسترد
طارق گجر۔۔مسترد
لالہ اسد اللہ۔۔مسترد
محمد علی۔۔مسترد
میاں ارقم خان۔۔مسترد
ارسم خان۔۔مسترد
عاصم خان۔۔مسترد
علی وکیل خان۔۔مسترد،
فتح خالق بندیال۔۔مسترد
،فیصل بندیال۔۔مسترد
ملک مظفر خان۔۔مسترد

ابرار الحق۔۔منظور
چودھری نثار۔۔منظور
عثمان بزدار۔۔منظور۔۔ مولا خوش رکھے 😂
کاپی

28/12/2023

🏆⁦🇵🇰⁩👀تحریک انصاف کے ممکنہ امیدوار قومی اسمبلی

کے پی کے

بیرسٹر گوہر
مرادسعید
علی محمد خان
پیر نورالحق قادری
ارباب شیر علی
شہریار آفریدی
شیرافضل مروت
علی امین گنڈا پور
جنید اکبر
اعظم سواتی
فضل اللہ خان
شاندانہ گلزار
ارباب عامرایوب
علی اصغر خان
علی جدون
بی بی جان
ندیم خیال اورکزٸی
گل ظفرخان
شاہد خٹک
کرنل امیر مروت
مولانا شجاع الملک
مولانا گل نصیب
مینا خان آفریدی

اسلام آباد
شعیب شاہین
طاہرمغل
عمران خان

پنجاب
میجر طاہر اٹک
ایمان طاہر اٹک
شیخ رشید پنڈی
شیخ راشد پنڈی
اعجازالحق ۔پنڈی
کرنل امیر صابر۔ٹیکسلا
مرتضیٰ ستی مری
چوہدری عظیم گوجر خان
ایازامیر چکوال
چوہدری پرویز الہی تلہ گنگ
فواد چوہدری جہلم
چوہدری ثقلین جہلم
عامر چیمہ سرگودھا
قاسم سیالوی سرگودھا
ممتاز کالہوں سرگودھا
پیر امین حسنات شاہ سرگودھا
عمراسلم خوشاب
عمران خان میانوالی
امجد نیازی میانوالی
غلام بی بی بھروانہ جھنگ
محبوب سلطان جھنگ
امیر عمر سلطان شورکوٹ
پرویز الہی گجرات
فیض الحسن شاہ گجرات
مونس الہی گجرات
شوکت بھٹی حافظ آباد
امتیاز چوہدری منڈی بہاالدین
اسلم گھمن سیالکوٹ
والدہ عثمان ڈار سیالکوٹ
چوہدری غلام عباس سیالکوٹ
چوہدری امیر حسین سیالکوٹ
کرنل جاوید کاہلوں ناروال
میاں طارق گوجرانوالہ
بلال اعجاز ورک گوجرانوالہ
علی اشرف مغل گوجرانوالہ
احمد چٹھہ وزیرآباد
بریگیڈیر راحت امان اللہ شیخوپورہ
علی اصغر منڈا شیخورہ
خرم شہزاد ورک شیخوپورہ
بلال ورک ننکانہ
علی سلمان شیخوپورہ
بریگیڈیٸر اعجازشاہ ننکانہ
نثار جٹ فیصل آباد
علی افضل ساہی فیصل آباد
افضل ساہی فیصل باد
یاسربلوچ فیصل آباد
صاحبزادہ احمد رضا فیصل آباد
شیخ خرم فیصل آباد
چوہدری امیتاز گل فیصل آباد
راۓ حیدر کھرل
حافظ ممتاز فیصل آباد
دلدارچیمہ فیصل آباد
ریاض فتیانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
اسامہ حمزہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
سلمان اکرم راجہ لاہور
لطیف کھوسہ لاہور
کرامت کھوکھر
ظہیر عباس کھوکھر
حامد خان
حماد اظہر
عباد فاروق
منشا سندھو
یاسمین راشد
حامد زمان لاہور
عظیم الدین لکھوی قصور
مقصود صابر انصاری قصور
آصف نکٸی قصور
مسعود شفقت ربیرہ اوکاڑا
راۓ حماد اسلم کھرل اوکاڑا
گلزار حسنین شاہ اوکاڑا
منظور وٹو اوکاڑا
میاں امجد جوٸیہ پاکپتن
راٶ نسیم ہاشم پاکپتن
راۓ مرتضی اقبال ساہی وال
فیصل جلال ساہیوا

         Today Best Photo 28-dec-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌                   Actres  # jamilanagudu with   and  also known...
27/12/2023






Today Best Photo 28-dec-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

27/12/2023


25/12/2023



الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے مرد و خواتین امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں

ملک بھر سے 28 ہزار 628 امیدواروں نے جنرل انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

خیبر پختونخوا سے 5278، اسلام آباد سے 358، پنجاب سے 13823 امیدوار سامنے آئے ہیں

سندھ سے 6498 اور بلوچستان سے 2669 امیدوار میدان میں اترنے کے لئے تیار ہیں

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 7242 مرد اور 471 خواتین حصہ لیں گی

عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 17744 مردوں اور 802 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلیوں سے 459 اور صوبائی اسمبلیوں سے 1365 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

اقلیتی برادری کی مخصوص سیٹوں پر قومی اسمبلیوں سے 140 مرد اور 10 خواتین سامنے آئی ہیں

اقلیتی برادری کی مخصوص سیٹوں پر صوبائی اسمبلیوں سے 361 مرد اور 32 خواتین سامنے آئی ہیں

خیبر پختونخواہ میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 1283 مردوں اور 39 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

خیبر پختونخواہ میں صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 3349 مردوں اور 115 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

خیبر پختونخواہ کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 97 اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 321 خواتین امیدوار ہیں

خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی میں اقلیتی برادری کے لئے مخصوص نشستوں پر 68 مرد اور 6 خواتین امیدوار ہیں

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 182 مردوں اور 26 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

*اسلام آبادکی قومی اسمبلی میں اقلیتی برادری کے لیے مخصوص نشستوں پر 140 مرد اور 10خواتین امیدوار ہیں*

*پنجاب میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 3594 مردوں اور 277 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے*

*پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 8592 مردوں اور 437 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے*

پنجاب کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 195 اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 601 خواتین امیدوار ہیں

پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں اقلیتی برادری کے لئے مخصوص نشستوں پر 118 مرد اور 9خواتین امیدوار ہیں

سندھ میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 1571 مردوں اور 110خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

سندھ میں صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 4060 مردوں اور 205 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

سندھ کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 118 اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 309 خواتین امیدوار ہیں

سندھ کی صوبائی اسمبلی میں اقلیتی برادری کے لئے مخصوص نشستوں پر 117 مرد اور 8 خواتین امیدوار ہیں

بلوچستان میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 612 مردوں اور 19خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 1743 مردوں اور 45 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

بلوچستان کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 49 اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 134خواتین امیدوار ہیں

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں اقلیتی برادری کے لئے مخصوص نشستوں پر 58 مرد اور 9خواتین امیدوار ہیں

21/09/2023
 #حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
06/07/2023

#حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

27/05/2023

30/12/2022

. تبدىلى كس طرح ممكن


30/12/2022

ہلکے پھلکے انداز میں حقیقت کی عکاسی۔

gellani
of pk

29/08/2022

کالا باغ ڈیم وقت کی ضرورت
#سازشیں
#پروپیگنڈہ





22/08/2022

سب پارٹیاں اقتدار کے لیے لڑ رہی جماعت اسلامی سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف


09/08/2022

ماتم کی ابتدا کب ہوئی
سید عطاء اللہ شاہ بخاری رح

09/08/2022

اللہ کی قدرت کا معجزہ اہل علاقہ نے بادلوں کو دھان کی فصل سے پانی لیتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا

Address


Telephone

+923211130866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Kasur Election Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Kasur Election Updates:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share