ایک طرف لیڈی پولیس آفیسر کے ہاتھوں کے بوسے دوسری جانب لیڈی پولیس شہریوں کی درگت بنانے میں مصروف۔۔۔وردی بدل گئی مگر پنجاب پولیس نہ بدل سکی ۔۔۔ہارون آباد میں 2 پولیس لیڈی سب انسپکٹر کا اپنے بھائی کے ہمراہ شہری پر تشدد شہری ہسپتال میں زخمی کے علاج کیلے آیا تو تو تکرار ہو گئی،
بریکنگ نیوز۔🚨🚨
دیکھیں گے آپ انشااللہ، تحریک انصاف کے وزیراعظم کے نامزد امیدوار عمر ایوب کا جواب
خبر شامل کرتے ہیں میاں عدنان آرائیں کی اس رپورٹ میں شرقپور شریف۔۔۔بڑااڈہ المدد میڈیکل سٹور کے ساتھ کریانہ کی دوکان پہ ڈکیتی کی واردات۔مسلح ڈاکو دوکاندار کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ کر فرار
خبر شامل کرتے ہیں میاں عدنان آرائیں کی اس رپورٹ میں شرقپور شریف۔۔۔گھاٹ سٹاپ پر ایم ایس موبائل شاپ پر ڈکیتی کی واردات
خبر شامل کرتے ہیں میاں محمد عدنان آرائیں کی اس رپورٹ میں لاہور میں شادی کی تقریب کے دوران قاتلانہ حملے میں معروف ٹرانسپورٹر ٹیپو ٹرکاں والے کا بیٹا امیر بالاج جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے، سکیورٹی گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ فائرنگ کا افسوسناک واقعہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا جہاں ٹیپو ٹرکاں والے کا بیٹا امیر بالاج شادی کی تقریب میں شریک تھا کہ اس دوران مسلح شخص نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں امیر بالاج سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گیا۔امیر بالاج کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، امیر بلاج کے سکیورٹی گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔واضح رہے کہ امیر بالاج لاہور کے اندرون شہر کی مشہور شخصیت ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا تھا، ٹیپو ٹرکاں والا خود بھی دشمنی کی نذر ہو کر قتل ہو گئے تھے۔
خبر شامل کر تے ہیں میاں محمد عدنان آرائیں کی اس رپورٹ میں گیس کی قیمتوں کےپرانےریٹس پراب بھیجےجانےوالےگیس کےبلوں میں ہوشربااضافہ نگران حکومت نےجومزید ریٹس میں اضافہ کیاگیااس کےبل اگلےماہ لاگوہونگے کتنے کتنےبل آئےہیں شیخوپورہ کے عوام کی زبان سےسن لیجیےاورمزیدکمرکس لیں
Car ki motorcycle ko takkar
Car ki motorcycle ko takkar 🆕