23/04/2024
معروف نعت خواں محمد عبید رضا قادری کے والد صاحب بقضائے الٰہی انتقال کر گئے.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل انہیں غریق رحمت فرمائے آمین
نماز جنازہ آج منگل 23 اپریل سہ پہر 4بجے
مدراس سوسائٹی اسکیم 33 میں ادا کی جائے گی