Voice of Pakhtoon

  • Home
  • Voice of Pakhtoon

Voice of Pakhtoon pakhtoon

14/06/2024

Fareëdkhan Turabi pk22 🇧🇫 Imarn Khan 🇧🇫

14/06/2024

انشاءلله اللّه سے آمید ہے کے فرید خان ترابی کو پی ٹی ائی کا🇧🇫 ٹکٹ جاری ہو جائے گا
تمام کارکنان تیاری کریں انشاءاللہ بہت جلد خوشخبری ملیں گی
Pakhri Bajaur Fareed Khan Turabi Pti

11/06/2024

الحمداللہ ہائی کورٹ نے امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 22 فرید خان ترابی کے الیکشن پیٹیشن منظور کر کے ریٹرننگ افسر کی حکم کو کلعدم قرار دیا اور عدالت موصوف نے فرید خان ترابی کو الیکشن کیلئے اہل قرار دیا

09/06/2024

پوری دنیا میں جہاں بھی پاکستانی موجود ہیں انکی ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ ان کے لیڈر عمران خان کو رہا کیا جائے، بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کی اپیل پاک بھارت میچ کے دوران ایک منفرد انداز میں۔

پی ٹی ائی نائب صدر فرید خان ترابی کا وزیراعلی خیبر پختنخواہ مین گنڈاپور کے ساتھ کامیاب انٹرویو کے بعد ایک تصاویر
09/06/2024

پی ٹی ائی نائب صدر فرید خان ترابی کا وزیراعلی خیبر پختنخواہ مین گنڈاپور کے ساتھ کامیاب انٹرویو کے بعد ایک تصاویر

امیدوار پی کے بائیس اخترگل اور فرید ترابی کا الیکشن ٹربیونل (ہائی کورٹ سوات ) میں اپیل منظور. پیر کے دن فیصلہ سنایا جائے...
07/06/2024

امیدوار پی کے بائیس اخترگل اور فرید ترابی کا الیکشن ٹربیونل (ہائی کورٹ سوات ) میں اپیل منظور. پیر کے دن فیصلہ سنایا جائے گا.

کاغذات نامزدگی برائے حلقہ پی کے بائیس  صرف دستخط کیوجہ سے مسترد ہوئے ہیں لہذا اپیل کے بعد واپس منظور ہوجائیں گے انشاءالل...
06/06/2024

کاغذات نامزدگی برائے حلقہ پی کے بائیس صرف دستخط کیوجہ سے مسترد ہوئے ہیں لہذا اپیل کے بعد واپس منظور ہوجائیں گے انشاءاللہ. جس جس نے سوشل میڈیا پر یا کالز اور میسجز کی ذریعے افسوس کا اظہار کیا سب کا شکریہ.
فرید خان ترابی امیدوارپی کے 22

04/06/2024

Inshallah fareëdkhan Turabi pk22 MPA Bajaur 🇧🇫

29/05/2024

باجوڑ پاکستان تحریک انصاف کا نائب صدر
اور ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑا رہنے والا ریاست اور چارمنگ کا متفقہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 22 فرید خان ترابی
کیلئے کاغذات نامزدگی ار آو آفس میں جمع کرادی
اپنا حلقہ اپنا اُمیدوار ✌️

Next MPA inshallah fareëdkhan Turabi pk22 🇧🇫
29/05/2024

Next MPA inshallah fareëdkhan Turabi pk22 🇧🇫

Address


Telephone

+923000754422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Pakhtoon:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share