24/03/2024
۔شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔
عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔
اپنا کاروبار، خود کماتا ہے، دوسروں کی جیبوں پہ نہیں پلتا۔ ہینڈسم ہے لیکن گرل فرینڈز بنانے کو فخر نہیں سمجھا، نہ کوئی نشہ تماشہ اور نہ کوئی ناچ گانے کا شیدائی۔
نہ مذہب فروش، نہ منافق، نہ جھوٹا، نہ بہتان دراز، نہ محسن کش، نہ تکبر کا پہاڑ۔ خاندان میں شادی کی اور بیوی سے وفا نبھائی۔ اپنی اولاد کو اپنی کفالت میں رکھا، غیروں کے در پہ پلنے کیلئے نہیں چھوڑا۔
اصلی و نسلی پٹھان، دو نمبر پشتون نہیں کہ نام کے ساتھ خان لگا کر پٹھان بن بیٹھا۔
love you