Karachi Today News HD

  • Home
  • Karachi Today News HD

Karachi Today News HD The One And Only NEWS CHANNEL Where YouCan Get Latest Updates And News Of KARACHI (The City Of LIGHT)

10/06/2024

News Bulletin - 09 June 2024 | Breaking News | Karachi Digital News

10/06/2024

Karachi Digital News 10 June 2024 | Breaking News | Karachi News
----------------------
1. رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا.

2. ہتک عزت کا قانون کے خلاف درخواست پر اعتراض ختم، قابل سماعت قرار.

3. بے گناہوں کے جیلوں سے نکلنے تک عزت کی خواہش مند کو عزت نہیں ملے گی، شیخ رشید.

4. تنخوادار ٹپکے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے، باقی سب موجیں کر رہے ہیں، انوار الحق کاکڑ
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

09/06/2024

News Bulletin - 09 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD

09/06/2024

Karachi Today New 09 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------
1. آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم.

2. سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان.

3. عید قرباں کے لیے ملک بھر میں مویشی منڈیاں سج گئی.

4. ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم.
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

08/06/2024

News Bulletin - 08 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD

عید قربہ قریب اتے ہی جانوروں کی چوری ہونا شروع ہوگئے
عائشہ منزل بلاک6 میں قربانی کا بکرا چوری کرتے ہوئے کم عمر بچوں کی سی سی ٹی وی منظر عام پر اگئی, بچوں کا کہنا تھا کہ بکرا فروخت کرنے گئے تھے مگر فروخت نہیں ہوا دونوں کم عمر بچے بکرا واپسی چھوڑنے آئے تو علاقہ مکینوں نے دبوچ لیا ۔
رات دیر تک قربانی کے جانوروں کی حفاظت کرنے والے نوجوان لڑکوں نے دونوں چوروں کو سخت سزا دینے کے بعد بچوں پر ترس کھاتے ہوئے والد کے حوالے کر دیا۔ والدین کا کسی بھی ہرکت پر ساتھ دینے سے انکار اور بچوں کو سزا دینے کے لیے مخلص انداز میں پشت پناہی سے انکار۔ بچوں نے اپنے والدین سے بھی معافی مانگی.
-----------------------------------------
ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کی جانب سے تھانہ ابراہیم حیدری میں عوامی کھلی کچھری کا انعقاد کیا گیا، سینکڑوں شہریوں کی شکایات سنیں اور انہیں فورن حل کرنے کے احکامات جاری کئے، عوامی شکایت پر لینڈ گریبنگ میں ملوث سب انسپیکٹر افتخار شاہ ، ہیڈ کانسٹیبل اسلم مغل کو موقع پر ہی سسپنڈ کردیا۔
ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ جب واٹس ایپ کے ذریعی مجھے کوئی شکایت موصول ہوتی ہے تو میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت اپنی ٹیم کو ٹاسک دیتا ہوں اور معاملے کی تحہ تک جاتا ہوں۔
تبدیلی کی شروعات میں نے اپنے دفتر سے کی ہے میں نے پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کو نکالا ہے دیگر شعبہ جات بلخصوص صحافت اور وکالت میں سے بھی کالی بھیڑیں اور جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرنے والوں کو ان شعبہ جات سے نکالا جائے۔
اپنے محکمہ سے کالی بھیڑوں کو نکال رہا ہوں آپ لوگ بھی اپنے صفوں میں سے ایسے جرائم پیشہ افراد کو خود نکالیں۔
یہاں ایک ٹرینڈ ہے ایک دفتر بناکر 5 لوگ بیٹھ جاتے ہیں اور ایک پلاٹ کی 5 ,5 فائلیں بناکر فروخت کرتے ہیں۔
مجھے صرف تین ماہ کا وقت دیا جائے اگر میں کام نا کر سکا تو خود یہاں سے چلا جاؤنگا۔

08/06/2024

Karachi Today News 08 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------
1. بشریٰ بی بی نے عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی.

2. مجھے جیل میں ڈال کر ایسی ہٹوانے کا کہا گیا لیکن میں انتقام والا نہیں، نواز شریف.

3. پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج.

4. وزیر داخلہ کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات، پاکستانی پولیس کی امن مشنز میں بحالی پر گفتگو.
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

07/06/2024

Karachi Today News 07 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------
1. کراچی والوں پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 10 روپے تک مہنگی.

2. سپریم کورٹ کا پیش نہ ہونے پر قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم.

3. ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانی.

4. جیل میں مجھے تو مئی جون میں ایک ڈرم میں رکھا جاتا تھا، جاوید لطیف۔
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

07/06/2024

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے راہنما و رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-233 جاوید حنیف کی کاوشوں سےسابقہ یوسی 30 موجودہ یوسی 08(کورنگی ) سیکٹر 48 بی N ایریا نزد زمان ٹاؤن تھانے کے قریب کوسٹ گارڈ چورنگی کےساتھ نکاسی آب کادیرینہ مسئلہ تھا جس کی نشاندہی علاقی عوام نے کی جس پر پر کوآرٖینیٹر وسیم الدین مئیو نے رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-233 جاوید حنیف کی ہدایت پر PWD کے فنڈ سے 15 انچ قطر کی نکاسی آب کی لائن کی تنصیب اور مین ہولز کی تعمیر کا کام اپنی زیر نگرانی شروع کروایا اس سیورج لائن کی تنصیب سے کوسٹ گارڈ چورنگی قریب جمع ہونے والے نکاسی آب کا مسئلہ حل ہوگا اس موقع پر یوسی کے زمہ داران کامران، اور علاقہ عوام موجود تھے جنہوں نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق میں نعرے لگائے، جاوید حنیف ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت اور ٹاؤن آرگنائزر کورنگی ٹاؤن ساجد راجپوت کا شکریہ اداکیا.

سلینڈر دکانیں رہائشی علاقوں سے باہر منتقل کی جائیں، عوام کا مطالبہ
انتہائی افسوسناک سانحہ پریٹ آباد سلنڈر دھماکے کی ایک اور زخمی کنزا کا بھی انتقال ہو گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہو گئی
پریٹ آباد سانحہ میں 8 سالہ کنزہ ولد ذیشان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جاں بحق ہوگئی اس سے قبل کنزہ کے دو بہن بھائی بھی اس سانحہ میں جان بحق ہوگۓ تھے علاقے میں روز جنازے اٹھ رہے ہیں لیکن حیسکو انتظامیہ کی طرف سے بد ترین لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جنازے میں گرمی کے باعث کئی خواتین بے ہوش ہو گئیں سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہو گئی.

کورنگی زمان ٹاؤن پولیس کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، گرفتار زخمی ڈاکوؤں سے اسلحہ دو پستول اور چھینا ہوا موبائل برآمد، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ زمان ٹاؤن آئیل فیکٹری کے قریب پیش آیا، گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت فرقان ولد محمد ایوب عمر 32 سال دوسرے ملزم کی شناخت آصف ولد عبد العزیز عمر 34 سال، زخمی ملزمان کو جناہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انکے علاج کیا جا رہا ہے اور مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔
---------------------------------------------
News Bulletin - 07 June 2024 9:00 PM | Breaking News | Karachi Today News HD

06/06/2024

Karachi Today News 06 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------
1. نیپرا نے بجلی ایک مہینے کے لیے 3 روپے سے زائد مہنگی کر دی.

2. بظاہر بانی پی ٹی آئی کی حکومت بھی صرف سیاست دانوں کا احتساب چاہتی تھی: چیف جسٹس.

3. پاکستان، چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے: وزیراعظم.

4. سابق ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کے خلاف نیب کی کرپشن تحقیقات.
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

بدو بدی گانا اصل کس نے گایا ہے؟؟؟ یوٹیوب نے بدو بدی گانا کیوں ڈیلیٹ کیا.؟
06/06/2024

بدو بدی گانا اصل کس نے گایا ہے؟؟؟ یوٹیوب نے بدو بدی گانا کیوں ڈیلیٹ کیا.؟

06/06/2024

کراچی: سعود آباد تھانے کی حدود شادمان کے علاقے میں گوشت کی دکان ہر تین ملزمان کی ڈکیتی پورے دن کی جمع پونجی باسانی لوٹ کر فرار
یہ ہی ملزمان سعوداباد کے مختلف علاقوں میں واردات کر رہے ہیں
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے باسانی موٹر سائیکل پر فرار
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے یہ تینوں ملزمان کچھ دنوں سے سعوداباد اور ماڈل کالونی کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کر رہے ہیں.

گلبہار تھانے کی حدود میں جناب SSP صاحب سینٹرل کی ہدایات پر ایس ڈی پی او گلبہار کی نگرانی میں ایس ایچ او گلبہار اور ایس ایچ او سپر مارکیٹ ۔ایس ایچ لیاقت آباد ۔ ایس ایچ او شریف آباد ۔ ۔ ایس ایچ او رضویہ سوسائٹی ۔ بمعہ پولیس کی لیڈیز کانسٹیبلان اور نفری کے ھمراہ کامبنگ آپریشن کیا گیا اور دوران اپریشن مختلف مقامات پر تلاش ڈیوائس کے ذریعے موٹرسائکل سواروں کو چیک کیا اور علاقہ میں ہوٹلوں پر موجود لوگوں کا ریکارڈ ذریعہ تلاش ڈیوائس معلوم کیا.

کامبنگ آپریشن اوراس سے محلقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش اور گرفتاری کے لیے کیا جا رہا ہے جس میں متعتد افراد کو تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا,
دوران آپریشن ایس ڈی پی او گلبہار ایس ایچ او گلبہار ،اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ایس ایچ او صاحبان اور پولیس موبائل ہمراہ نفری انٹیلیجنس اسٹاف،فوکل پرسن سی سی ٹی وی کیمرہ ، لیڈی سرچرز اور اسٹاف موجود تھے.

ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن کے مطابق کورنگی کاز وے پر پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہوا اور دوسرا ڈاکو پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا
ڈاکو کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اہلکار کے بازو پر گولی لگنے س # وہ زخمی ہوگیا۔

05/06/2024

Karachi Today News 05 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------
1. مصطفی کمال کی معافی کی درخواست مسترد، ٹی وی چینلز کو بھی نوٹس جاری.

2. گیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم.

3. پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی، مریم نواز.

4. پنجاب حکومت کا عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی کرنے کا فیصلہ.
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

بھارتی صدر نے "نریندر مودی" کا وزیراعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کر لیا، نریندر مودی تیسری مدت کے لیے 8 جون کو وزیراعظم ...
05/06/2024

بھارتی صدر نے "نریندر مودی" کا وزیراعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کر لیا، نریندر مودی تیسری مدت کے لیے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے.

سندھ حکومت اسٹریٹ کرائم روکے ورنہ.!!!
05/06/2024

سندھ حکومت اسٹریٹ کرائم روکے ورنہ.!!!

دہشت گردی کا خدشہ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے، کراچی انتظامیہ کا عدالت میں جواب
05/06/2024

دہشت گردی کا خدشہ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے، کراچی انتظامیہ کا عدالت میں جواب

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، مریم نواز کی شہریوں سے تعاون کی اپیل
05/06/2024

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، مریم نواز کی شہریوں سے تعاون کی اپیل

05/06/2024

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر سیکیورٹی گارڈ نے گولی چلا دی

کراچی، سیکورٹی گارڈ نے سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے والے نوجوان کو قتل کردیا.

دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر آگئی.

کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب سیکورٹی گارڈ نے 24 سالہ نوجوان سعد احمد کو قتل کردیا.

پولیس کے مطابق سیکورٹی گارڈ نے سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر نوجوان پر فائرنگ کردی۔ گارڈ کی فائرنگ سے 24 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا.

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا.

گارڈ نے پولیس کو بیان دیا کہ نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے میری طرف اشارے کر رہا تھا جس پر غصے میں فائرنگ کی.

04/06/2024

News Bulletin - 04 June 2024 9:00 PM | Breaking News | Karachi Today News HD

04/06/2024

Karachi Today News 04 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

03/06/2024

News Bulletin - 03 June 2024 9:00 PM | Breaking News | Karachi Today News HD
--------------------

ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی سید جواد مظفر نے مہر علی (بچے) کو پولیو کے 2 قطرے پلا کر ضلع کورنگی میں انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر DHO ڈاکٹر تیرت داس، اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر شگفتہ احمد، ڈاکٹر کلیم شیخ، ڈاکٹر باسط اور دیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔
یاد رہے ضلع کورنگی میں انسدادِ پولیو مہم 3 جون سے 9 جون 2024 تک جاری رہے گی۔
پولیو مہم میں 1434 پولیو ٹیمیں 3 لاکھ 62 ہزار 187 بچوں کو پولیو سے بچاوُ کے 2 قطرے پلائیں گی۔
ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی سید جواد مظفر نے والدین سے بھی گزارش کی ہے کہ وہ لازمی اپنے بچوں کو پولیو کے 2 قطرے پلوائیں، تاکہ آپکا بچہ پولیو جیسی مہلک بیماری سے محفوظ رہ سکے۔

خلقِ خدا ویلفیئر ایسوسییشن کے پلیٹ فارم سے "کے ایم سی" ہال میں ماحولیاتی تبدیلی اور مون سون بارشوں کی تباہی سے بچاؤ کے لیے سیمینار منعقد کیا گیا ۔ پروگرام کے اغاز میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر عامر حبیب صدیقی نے انتہائی خطرناک اسپتال ویسٹ کے ماحول پر منفی اثرات پر بات کی اور سول سروسز کا ماحولیاتی تبدیلی میں کردار بھی بتایا ۔ اسکے علاوہ دیگر مہمانوں نے بھی معاملات کے بارے میں آگاہ کیا ۔
سیمینار کے چیف گیسٹ ڈپٹی میئر کراچی جناب سلمان عبداللہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات کے پیش نظر انے والی مون سون بارشوں سے ممکنہ تباہی کے بچاؤ کے لیے میونسپل سروسز کے تمام عملے کے اقدامات کا ذکر کیا اور پیشگی حکمت عملی جیسے کہ نالوں کی صفائی ، کوڑے کرکٹ کی صفائی ، رین ایمرجنسی سیل اور سیوریج کے معاملات حل کرنے جیسے اقدامات بھی بیان کیے۔ گفتگو کے آخر میں کہنا تھا کہ کراچی کے بیٹے کی حیثیت سے تمام سیاسی و سماجی جماعتوں کے علاوہ سول سوسائٹی کو بھی کراچی کو مونسون کی ممکنہ تباہی سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کی دعوت دی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو ، صدر آصف علی زرداری اور آصفہ بھٹو کی بچاؤ پاکستان، بچاؤ سندھ اور بچاؤ کراچی کو پیپلز پارٹی کے اس سلوگن کی بھی بات کی اور خلق خدا ویلفیئر کے سیمینار کو سراہا ۔ تقریب کے دوران ڈپٹی میئر کراچی نے ٹرینرز اور مہمانوں کو سندھ کی ثقافی اجرک کا تحفہ بھی دیا اور تمام شرکا کو سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور ولڈ انوائرمنٹ ڈے {World Environment Day} کا کیک بھی کاٹا.

مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے مین نمائش چورنگی پر کے الیکٹرک کے خلاف عوامی احتجاج افاق احمد کا خطاب
03/06/2024

مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے مین نمائش چورنگی پر کے الیکٹرک کے خلاف عوامی احتجاج افاق احمد کا خطاب

03/06/2024

Karachi Today New 03 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------
1. جج کی درخواست منظور، ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کر دیا.

2. پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی، ایک سال میں 38 سے 11 فیصد پر آگئی.

3. آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے.

4. پاکستان کی یوکرین امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان.
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا. #
03/06/2024

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا.
#

02/06/2024

News Bulletin - 02 June 2024 9:00 PM | Breaking News | Karachi Today News HD.

کراچی سچل پولیس کی بھرپور کاروائی۔ سچل پولیس کا جیوانی چوکی کے قریب ملزمان سے مقابلہ
ایس ایس پی ایسٹ فرخ رضا نے بتایا کہ پولیس اور ڈاکوٶں کے درمیان دوبدو فاٸرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
فاٸرنگ کے تبادلے میں دو 2 زخمی ڈاکوٶں سمیت چار 4 ملزمان گرفتار کرنے میں پولیس کامیاب ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ دو پستول، چھینے ہوۓ موبائل فونز ، نقدی اور 2 دو عدد موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی۔
زخمی ملزمان کو علاج کیلۓ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے انفارمیشن سیکریٹری ضلع کورنگی جانی میمن اور چیئرمین یوسی 11 مرتضیٰ میمن کے ہمراہ یوسی 11 میں مختلف گلیوں میں ٹی ایم سی کی جانب سے کرائے گئے پیورفلورنگ اور سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا افتتاح کیا اور پیورفلورنگ کی جانے والی گلیوں کا دورہ بھی کیا ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے انفارمیشن سیکریٹری ضلع کورنگی جانی میمن اور چیئرمین یوسی 11 مرتضیٰ میمن کے ہمراہ یوسی 11 میں"روشن کورنگی" کی جاری مہم میں لائٹس کی تنصیب کا کام مکمل ہونے پر افتتاح کیا ۔
نعیم شیخ کا کہنا تھا کہ کورنگی ٹاؤن کی تمام یوسیز اور تمام سڑکوں کو روشن کرینگے اور جلد کورنگی ٹاؤن کو ایک مثالی ٹاؤن بنائیں گے.

02/06/2024

Karachi Today New 02 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------
1. رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے فائلرز اور نان فائلرز کے لیے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور.

2. نیب ترامیم کیس کی براہِ راست سماعت سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ.

3. بانی پی ٹی آئی ٹویٹ سے کار کرے یا پھر اپنی ناہلی تسلیم کریں، گورنر کے پی.

4. نیپرا نے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی کارال دے دیا.
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

01/06/2024
9 مئی کے ایک ملزم کو تو "وزیراعلی خیبر پختونخواں" بنا دیا گیا ہے, فیصل کریم کنڈی
01/06/2024

9 مئی کے ایک ملزم کو تو "وزیراعلی خیبر پختونخواں" بنا دیا گیا ہے, فیصل کریم کنڈی

بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹر "ایکس اکاؤنٹ" پر شیخ مجیب اور یحیی خان کی ویڈیو پر عمر ایوب, بیرسٹر گوہر, حسن رؤف کو نوٹس طلب،  ...
01/06/2024

بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹر "ایکس اکاؤنٹ" پر شیخ مجیب اور یحیی خان کی ویڈیو پر عمر ایوب, بیرسٹر گوہر, حسن رؤف کو نوٹس طلب، پی ٹی آئی کے تینوں رہنما منگل کے دن 11 بجے طلب.

01/06/2024

News Bulletin - 01 June 2024 9:00 PM | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------

01/06/2024

Karachi Today New 01 June 2024 | Breaking News | Karachi Today News HD
----------------------
1. پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی گئی.

2. 9 مئی کے اصل ملزم خیبر پختون خواہ میں وزیراعلی بن گئے، گورنر کے پی کے.

3. پولیس قربانی دے رہی ہے مگر کالی بھیڑیں بھی موجود ہیں، وزیر اعلی. پنجاب۔

4. کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض.
----------------------
To Get News Update, Stay Tuned With Us, Subscribe Our Youtube Channel And Share, Thank You.

Address


Telephone

+923093138094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Today News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Today News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share