باجوڑ۔
ضمنی الیکشن
برخلوزو ماموند میں پولنگ سٹیشن کے نتائج کے بعد اتحاد ملکانان کے سربراہ اور سابقہ امیدوار پی کے 19 ملک ایاز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
الھدیٰ سنٹر للیتام کے بچے جشن آزادی کے موقع پر نشتر ہال پشاور میں منعقدہ تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں
اعلان جنازہ
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر محمد بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں انکی نماز جنازہ کل بروز بدھ 27 اپریل بوقت صبح 10 ، بمقام چنگڑو ہزار ناؤ ماموند میں ادا کی جائے گی۔ شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں
سوگواران:
مولانا کریم اللہ ، قاری نذیر ( برادران )
صوفی محمد حمید ، حاجی بخت منیر ( چاچا زاد بھائی )
باجوڑ: ڈوسی قبرستان کے قریب افطاری کے وقت موٹرکار اور موٹر ساٸیکل کے درمیان تصادم۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر ساٸیکل سوار حبیب عمر 18 سال زخمی اور اسداللہ عمر 22 سال سکنہ علیزو جان بحق
صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع باجوڑ شیر ذادہ قاصر الخدمت ہسپتال عنایت کلے باجوڑ کے حوالہ سے باجوڑ نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
جنرل فزیشن و چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر ارشد اقبال الخدمت فاؤنڈیشن ہسپتال عنایت کلے کے حوالہ سے باجوڑ نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں
#زندگی۔۔۔۔😭♥️
اس ویڈیو کو لازمی دیکھے اور شیئر کریں
باجوڑ ، ممتاز عالم دین مولانا بشیر احمد آف بیلوٹ وڑ ماموند کو سپرد خاک کیا گیا۔ وہ گزشتہ روز وفات پاگئیں تھے۔ مرحوم کافی عرصے سے بیمار تھے۔ نماز جنازہ بیلوٹ عید گاہ میں ادا کی گئی اور بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں قبائلی مشران ، سیاسی قائدین ، سرکاری حکام ، علمائے کرام ، صحافی برادری اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم مولانا ممتاز ، حاجی بختیار جان ، حاجی محمد یوسف ، حاجی بادشاہ کے چچا زاد بھائی جبکہ عبدالرحمن ، حاجی نور خان درانی ، ڈاکٹر محمد رحمن درانی ، یونس شاہ جی کے بھائی۔ صحافی طاہر خان درانی ، ضیاء الحق ، یعقوب کے والد اور باجوڑ پریس کلب کے صدر حسبان اللہ ، سینئر صحافی عرفان اللہ جان اور اکرام درانی ایڈوکیٹ کے ماموں تھے ۔
پشت سلارزئ میں ایک بچہ گاڑی کا چلا رہے ہیں ۔ اس کا والد بھی اس کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے جبکہ ساتھ میں دیگر بچے بھی موجود ہیں۔ اگر اس دوران کوئ حادثہ پیش آیا ، معاشرے کس کردار کا عکاسی کر رہا ہے ۔ باقی تفصیل ٹریفک انچارج رحمان اللہ کے اس ویڈیو میں دیکھیں
چیئرمین ریحان زیب خان کا باجوڑ کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے نام اہم پیغام۔
باجوڑ کے تازہ ترین خبروں ، تبصروں کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کیجئے۔ اور باخبر رہیں پل بدلتی صورتحال سے
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں سہولیات نام کے کوئ چیز نہیں
ایمرجنسی سے ڈاکٹران صاحبان غائب
مریض بے یارو مددگار پڑے ہے کوئ پوچھنے والا نہیں
باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی لعلی شاہ
باجوڑ۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر امجد خان کا 14 اگست کے حوالے سے باجوڑ عوام کے نام پیغام۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر امجد خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم ازادی پر اپنے ملک وملت کے ساتھ ساتھ خود سے بھی یہ تجدید عہد وفا کیجے کہ یہ وطن ہمارا ہے ہم ہی پاسباں اس کے ہمیں اس جشن ازادی کے موقع پر پاکستان کے خاطر سوچنے اور کام کرنے کا پختہ ارادہ کرکے اس پر عمل کرنا ہوگا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر امجد خان نے کہا کہ یوم ازادی کے دن ریسکیو 1122 باجوڑ میں ہاٸی الرٹ رہے گی عوام کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فری ہیلپ لاٸن 1122 پر کال کرسکتے ہے انہوں نے کہا کہ یوم ازادی کے موقع پر تیز رفتاری ون ویلنگ اور ہواٸی فاٸرنگ سے اجتناب کریں تیز رفتاری سے اپنے اپ اور دوسرے شہریوں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں۔
یوم ازادی تقریبات میں کرونا ایس اوپیز کا خاص خیال رکھیں اور ماسک کا استعمال ضرور کریں۔
باجوڑ راغگان ڈیم میں ڈوبنے والے افراد کی ریسکیو کرنے کیلئے ڈیم پر پولیس نے کیا انتظامات کی ہیں ۔ اس حوالہ سے مزید تفصیل بتارہے ہیں جیو نیوز کے نمائندہ حسبان اللہ
راغگان ڈیم میں پاک آرمی ، باجوڑ پولیس ، ریسکیو 1122 کے زیر نگرانی راغگان ڈیم میں باقی لاشوں کے نکالنے کیلئے آپریشن جاری ، اس موقع پر ڈی پی او باجوڑ عبد الصمد خان کی میڈیا سے گفتگو
اپیل
میرا بیٹا ابوبکر تھلیسمیا کا مریض ہے اس بچے کو خون کی اشد ضرورت ہے۔ میں حکومت ، منتخب نمائندگان ، ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ حکومت میرے بیٹے کے علاج میں میری معاونت کریں۔
رابطہ 03049449819
نیشنل یوتھ کونسل کے تقریب حلف برداری کے موقع پر تقریب کو شاندار انداز میں کوریج دینے پر نیشنل یوتھ کونسل کے مختلف خواتین اراکین حسبان میڈیا کا شکریہ ادا کر رہے ہیں
ریسکیو1122 ہسپتال سے ہسپتال منتقلی کی سروس سے شدید زخمیوں اور مریضوں کو صوبائی حکومت کے تعاون سے بہتر علاج و معالجے کے لیے ضلع کے اندر اور دوسرے اضلاع کے ہسپتال منتقل کررہے ہیں اور اب تک 29 ہزار سے زائد مریضوں و زخمیوں کو دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹر خطیر احمد
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122
علاقہ بالولئی نزد فرش ڈگری کالج کا علاقہ اکیسویں صدی میں بھی ترقیاتی کاموں سے محروم ، علاقے کے باشندگان کو شدید مشکلات کا سامناہے، مذکورہ علاقےلیکشن سے پہلے کمپین کے موقع پر وعدہ کیا تھا کہ فرش تا بالولئی روڈ سمیت علاقے میں ترقیاتی کاموں کا دور ہوگا جو الیکشن کے بعد سرد خانے کے نذر ہوچکے ہیں، علاقہ عمائدین نے منتخب نمائندوں اور انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ مذکورہ روڈ پر کام شروع کروائیں تاکہ علاقہ مذکورہ میں زندگی بسر کرنے والوں کو کچھ آسانیاں مل سکے۔