Dmark

Dmark digital creativity

  جو درست لگتا ہے کرتے جاؤ باقی اللہ پر چھوڑ دو ۔۔۔!Just start doing what you think is right....! God is with You
05/12/2023



جو درست لگتا ہے کرتے جاؤ باقی اللہ پر چھوڑ دو ۔۔۔!
Just start doing what you think is right....! God is with You

02/12/2023

پرانی چابیوں سے نئے تالے نہیں کھلیں گے۔ نئی چیزوں کو سیکھیں۔ ہارڈ ورک نہیں سمارٹ ورک کیجئے ۔
08/09/2023

پرانی چابیوں سے نئے تالے نہیں کھلیں گے۔
نئی چیزوں کو سیکھیں۔
ہارڈ ورک نہیں سمارٹ ورک کیجئے ۔

ریلیف نہیں چاہتے ۔۔۔ عیاشیاں بند کرو۔۔۔۔💪💪💪     #نامنظورنامنظور
27/08/2023

ریلیف نہیں چاہتے ۔۔۔ عیاشیاں بند کرو۔۔۔۔
💪💪💪
#نامنظورنامنظور

27/08/2023

17/06/2023



Bad Decision Making, if you ignore these 11 Reasons, you will definitely make bad decisions

You don't Buy products but the results.....لوگ چیزوں کو نہیں ان سے ملنے والے فائدے خریدتے ہیں۔ آپ ڈرل نہیں خریدتے بلکہ و...
07/06/2023

You don't Buy products but the results.....
لوگ چیزوں کو نہیں ان سے ملنے والے فائدے خریدتے ہیں۔
آپ ڈرل نہیں خریدتے بلکہ وہ صلاحیت خریدتے ہو جس سے دیوار میں ضرورت کے مطابق اور آسانی سے سوراخ ہو جائے۔

قوم موسیٰ کا بچھڑا ۔۔۔ کل بھی آج بھی
04/06/2023

قوم موسیٰ کا بچھڑا ۔۔۔ کل بھی آج بھی

01/06/2023

to in 1972

دریائے ہلمند افغانستان سے گزرتا ہوا ایران میں داخل ہوتا ہے۔ اور ایران کے بلوچستان سے ملحقہ آبادیوں کا دارومدار اسی پانی ...
28/05/2023

دریائے ہلمند افغانستان سے گزرتا ہوا ایران میں داخل ہوتا ہے۔ اور ایران کے بلوچستان سے ملحقہ آبادیوں کا دارومدار اسی پانی پر ہے۔

1973 کے ایک معاہدے کے مطابق ہر سال 820 ملین کیوبک میٹر پانی ایران کو ملے گا۔ لیکن کچھ برس سے یہ پانی مسلسل کم ہو رہا ہے اور ایرانی آبادیوں میں قحط سالی کا خطرہ ہے۔

ایران کا الزام ہے کہ افغانستان دریا پر ڈیم بنا کر یہ پانی روک رہا ہے اور معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ ماضی میں صدر اشرف غنی نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ایران کو پانی چاہیے تو بدلے میں تیل دینا ہوگا۔ یہ پانی کا تنازع ایران افغان بارڈر پر تناؤ کی وجہ بنا ہے۔

موجودہ طالبان حکومت کا موقف ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جو بھی معاہدہ ہے حکومت اس کی مکمل پاسداری کو یقینی بنائے گی۔

جبکہ ایرانی ماہرین کے مطابق اس سال 820 ملین کے مقابلے میں صرف 27 ملین کیوبک میٹر پانی ہی ایران پہنچ پایا۔ طالبان حکومت کا موقف ہے دریا میں پانی کا لیول قدرتی طور پر کم ہونا اس کمی کی وجہ ہے۔ دوسری طرف ایرانی حکومت کا مطالبہ ہے کہ ایرانی ماہرین کو افغانستان میں دریائے ہلمند پر زیر تعمیر ڈیم کا معائنہ اور پانی کا لیول چیک کرنے کی اجازت دی جائے ۔۔۔۔

ایران افغان موجودہ تنازع خالص پانی کا تنازع ہے یہ کسی طور پر کوئی مسلکی جنگ نہیں۔ پاکستان کی حکومت کو سفارتی سطح پر اور عوام کو سوشل میڈیا پر چاہیے کہ وہ اپنے دو برادر ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان اس تنازع کے حل میں مثبت کردار ادا کریں۔

16/05/2023

آبادی پر متوجہ کرو تو کہتے ہیں اللہ نے کھانے والے ایک منہ کے ساتھ کمانے والے دو ہاتھ بھی پیدا کیے ہیں۔ اللہ کا انتظام تو بیشک درست ہے۔ لیکن ہمارے ہیں تو جہاں دو ہاتھ کماتے ہیں وہاں پانچ سات منہ بیٹھ کر کھاتے ہیں۔
جتنے منہ کھانے والے ہیں کم از کم اتنے ہاتھ کمانے والے تو کرو۔۔۔۔
ہر آگے بڑھتے معاشرے میں کھانے اور کمانے والے کم از کم برابر ضرور ہیں۔ کیونکہ
محنت میں عار نہیں۔

پنجابی شاعر احمد سلیم کی بنگالیوں کے حق میں نظم شائع ہونے پر یحییٰ خان نے احمد سلیم کو گرفتار کروا دیا۔ گرفتاری کے وقت ا...
06/05/2023

پنجابی شاعر احمد سلیم کی بنگالیوں کے حق میں نظم شائع ہونے پر یحییٰ خان نے احمد سلیم کو گرفتار کروا دیا۔ گرفتاری کے وقت احمد کی بھانجی نے ماں سے پوچھا کہ پولیس ماموں کو کیوں گرفتار کر رہی ہے؟ ماں نے بتایا کہ تمہارے ماموں نے یحیٰی خان کے خلاف نظم لکھی ہے۔ بچی نے کہا تو پھر یحییٰ بھی ماموں کے خلاف نظم لکھ دیتا، گرفتار کیوں کروا رہا ہے۔ ماں نے جواب دیا اسے نظم لکھنی آتی ہوتی تو وہ اپنے لوگوں کو کیوں مرواتا۔۔۔۔
تاریخی اقتباس

04/05/2023

دوسروں کے مسائل حل کر کہ پیسے کمانا ہی کاروبار ہوتا ہے۔ اگر مسائل حل نہیں ہوتے تو کاروبار ٹھپ ۔۔۔🚫

 دوزخ کا تصوراتی منظر
04/05/2023



دوزخ کا تصوراتی منظر

افسران کو ایک دن لیبر کے ساتھ کام کرنا چاہیے لیکن سب چھٹی پر ہیں۔
01/05/2023

افسران کو ایک دن لیبر کے ساتھ کام کرنا چاہیے لیکن سب چھٹی پر ہیں۔

30/04/2023


This Blog is about Management, Business, Marketing, Sales, digital marketing and Freelancing, 2021

30/04/2023

کبھی یہ گمان نہ رکھیں کہ لوگ آپ کو خوش رکھیں گے۔ اپنے آپ کو خود ہی خوش رکھیں۔ لوگ آپ کے ساتھ خوش رہیں گے۔

28/04/2023

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا۔ کسی وقت کا ٹوٹنا زندگی کا آغاز بھی ہو سکتا ہے۔

صبر اور مستقل مزاجی کامیابی کے ہتھیار ہیں۔ صبر سے کامیابی ملتی ہے اور مستقل مزاجی سے کامیابی آپ کے پاس رہتی ہے۔
26/04/2023

صبر اور مستقل مزاجی کامیابی کے ہتھیار ہیں۔ صبر سے کامیابی ملتی ہے اور مستقل مزاجی سے کامیابی آپ کے پاس رہتی ہے۔

26/04/2023

نمازیں پوری ہیں۔ روزے بھی رکھے ہیں۔ حج کی اللہ توفیق دے گا۔ رہ گئی زکوٰۃ ۔۔۔۔؟؟

No sales happen unless a purchase decision is behind it....سیلز (فروخت) کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ پرچیز (خرید) کو سمج...
25/04/2023

No sales happen unless a purchase decision is behind it....
سیلز (فروخت) کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ پرچیز (خرید) کو سمجھیں۔ کیونکہ جب تک کوئی خریدے گا نہیں کچھ بیچا نہیں جا سکتا ۔۔۔

24/04/2023

Most of the Ad writers forget that they are actually Salesmen...!

23/04/2023

Do'ers are the real successors
💪💪

23/04/2023

دنیا میں سب سے بڑا ہنر sales کا ہے۔ بیچنے کا فن جس کو آگیا وہ ناکام نہیں ہو سکتا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dmark posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dmark:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share