District union of journalists swabi

  • Home
  • District union of journalists swabi

District union of journalists swabi Work for the better ment of swabi

23/03/2022
21/03/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔۔

میرے. چچا ذاد بھائی فضل شیر سے کہیں پیسے گر کر گم ہوگئے ہیں اگر کسی کوملے ہو یا کسی کو پتہ ہو کہ کسی بندے کو ملے ہیں تو مہربانی کرکے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
رابطہ نمبر ۔۔۔ 03362266000

10/03/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔۔

ضلع صوابی تحصیل ٹوپی گدون دالوڑائی سے تعلق رکھنے والی ایک یتیم بچی کی شادی ھے جو نہایت غریب ھے والد صاحب فوت ہوچکے ہیں اور چھوٹے چھوٹے بھائی ھے گھر میں بڑا مرد کوئی نہیں ۔گو کہ جہیز ایک لعنت ھے لیکن ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ھے کہ اپنے بچوں کی شادی پر ان کو کچھ نہ کچھ سامان خرید کر دیں ۔اس یتیم بچی کی ماں کی بھی خواہش ہوگی لہزا اس بچی کی شادی میں ان کی مدد کیجئے اور اس بچی کی شادی میں انکی خوشیاں دوبالا کیجئے ۔اگر کوئی بھائی مدد کرنا چاہتا ہو تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے ۔
رابطہ نمبر ۔۔۔۔ 03362266000

05/03/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔۔

پشاور دھماکے میں شھید ہونے والے اس پھول جیسے بچے کا گناہ۔کیا تھا ۔روز محشر میں یہی بچہ وقت کے حکمرانوں کو گلے سے پکڑ کر اپنی گناہ کا اور قاتل کا پوچھے گا کہ میرا گناہ کیا تھا اور میرا قاتل کون ھے ۔اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن لائیں اور ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین ثمہ آمین

02/03/2022
25/02/2022

دنیا میں مخلص دوست یا رشتہ دار وہی ھوتا ھے جو کسی مصیبت میں آپکے ساتھ کھڑے ہو اور آپکو حوصلہ دے ۔ میں تمام دوستوں اور رشتہ داروں کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے میرے بیماری میں مجھے حوصلہ دیا اور ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی کرائی یہی حقیقی اپنے ہوتے ہیں جو آپکے دکھ درد میں ساتھ ہوں ۔ویسے تو راحت کے اوقات میں دنیا آپکے ارد گرد ہوتی ھے لیکن ہمشہ دیکھا گیا ھے کہ تکلیف اور مصیبت میں ہمیشہ اپنے۔بھی ساتھ چھوڑ دیتے ھے لیکن میں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکرگزار ہوں کہ میرے بیماری میں مجھے اپنوں نے اپنائیت کا اور دوستوں نے حقیقی دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے مجھے حوصلہ بھی دیا اور ساتھ میں ان رشتوں کو مزید مضبوط رکھنے کا جزبہ پیدا کیا۔آخر میں ایک بار پھر تمام دیکھنے اور پڑھنے والے تمام دوستوں سے میرے صحت یابی کیلئے دعاوٴں کا اپیل کرتا ہوں تاکہ اللہ تعالیٰ مجھے شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔آمین ثمہ آمین ۔

آپ سب کے دعاوٴں کا طلبہ گار ۔۔۔ ساجد آدم

24/02/2022
17/02/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

دوستوں کافی عرصے سے بھت سخت بیمار ہوں اور دن بدن تکلیف بڑھتی جارہی ھے تمام دوستوں سے دعاوٴں کی اپیل کرتا ہوں ۔بھت سے دوستوں نے میرے صحت یابی کیلئے دعائیں مانگی بھی ۔بھت سے دوستوں نے گھر پر آکر عیادت کی اور میرے صحتیابی کیلئے دعائیں مانگی۔بھت سے دوستوں نے کال کرکے میرے بیمارپرسی کی ۔سب دوستوں کا تہہ دل دے شکر گزار ہوں اور سب سے ایک بار پھر التماس کرتا ہوں کہ میرے لئے خصوصی دعائیں مانگیں تاکہ اللہ تعالیٰ خدمت خلق کیلئے اور اپنے آخرت سنوارنے کا موقع دیں ۔آمین
آپ سب کے دعاوں کا منتظر ۔۔۔ ساجد آدم

10/02/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

تمام۔دوستوں سے دعاوٴں کی اپیل ۔۔۔

دوستو پچھلے ایک ماہ سے بخار اور کھانسی کے ساتھ ساتھ سینے کی تکلیف میں مبتلا ہوں اور اب پچھلے ایک ہفتے سے طبعیت انتھائی ناسازگار ھے طبعیت دن بدن بگڑتی جارہی ھے ۔سب دوستوں سے میرے لئے دغاوں کی اپیل۔ھے تاکہ ان غریبوں کی خدمت کیلئے صحت یاب ہوسکوں اور ان ماوں بہنوں اور بزرگوں کی خدمت کرکے آخرت کیلئے دغائیں لے سکوں ۔
آپ۔سب کی دغاوں کا منتظر آپ سب کا بھائی
ساجد آدم

06/02/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

" کاپی "

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ
ﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ
ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯ
ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺗﮏ 4000 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﺍﺯ 88 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺤﯿﻂ
ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﺎ۔ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﮑﺘﺎ۔ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟﺳﺴﺘﺎﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ۔ ﺟﺐ
ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ
ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﻔﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ88 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻨﺪﮬﻦ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 70 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ 800 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ۔ ﻟﯿﮑﻦﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ, ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ
ﺷﺸﺪﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ۔اﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮔﺮﻭﮨﻮﮞ ﮐﯽ
ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ v ﮐﯽ ﺷﯿﭗ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ اور اپنی پوزیشن چینج کرتے رہتے ہیی,ﺟﺲ ﮐﯽ
ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﯽﺭﮔﮍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻨﺴﺒﺖ
ﺍﮐﯿﻠﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ اﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ %23 ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺳﯿﻮ
ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ , ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺘﯽ
ﮨﮯ 6. ﯾﺎ 7 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﯾﺰﺭﻭﻓﯿﻮﻝ ﮐﯽﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ, ﺟﻮ ﮨﻮﺍﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ
ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ
ﮨﻢ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ اللّه ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯽ جرات ﮐﺮ
ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﯾﮧکﯿﺴﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ
ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﮐﺘﻨﯽ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﮯ .ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﻥ
ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﮯ .ﺍﺗﻨﮯ ﻟﻤﺒﮯ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔اﻭﺭ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺎ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯاندازہ ہے۔اس کو کس نے بتایا کہ V شکل میں سفر کرنے سے وہ کیسے انرجی بچا سکتا ہے۔
یہ سب ھے میرے اللہ کی قدرت کے کرشمے۔

03/02/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔۔

(اعلان عام عوام ہوجائے ہوشیار )

ضلع صوابی میں خواتین کے شناختی کارڈز پر فراڈکے ذریعےسم کارڈزپرجاز،یوفون اورزونگ کے سم کارڈز جاری کی گئی ہیں۔جس کے بارے میں کسی کو علم بھی نہیں ہے۔
اس سلسلے میں صوابی کے یوفون فرنچائز والے نہ تو سم بند کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کو نمبر بتاتے ہیں
عوام کا کہنا ہے۔ہمارے خواتین کے نام پر جو غیر قانونی سمز رجسٹرڈ ز ہیں ۔
ان کو فوری طور پر بند کی جائے ۔تاکہ یہ سمز کسی غیر قانونی کاروائی میں استعمال نہ ہو سکے ۔
بصورت دیگر اگر ان نمبرز پر کوئی غیر قانونی کاروائی کی گئی تو ہم ان کے جواب دہ نہیں ہوں گے ۔

03/02/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

DGPR/PR/ No.463 Dated: 03 / 02 /2022
132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن میں بڑے اورزیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمرکی تنصیب کی وجہ سے
اس گرڈ سے منسلک چند علاقوں میں بوقت ضرورت جزوی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی،
132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن میں بڑے اورزیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے 4 فروری صبح 8 بجے سے8 فروری صبح 8 بجے تک کے عرصہ کے دوران ا س گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی زیدہ،گیارہ کے وی پلوڈھنڈ،مانیری،شیخ جاناں،صوابی یونیورسٹی،ٹاؤن 1،ٹاؤن 2 فیڈرز پر بوقت ضرورت جزوی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی،
متاثرہ علاقوں کے صارفین سے تعاون کی درخواست ہے،

(شوکت افضل)
پسکوپبلک ریلیشنز

29/01/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

منسٹر ایجوکیشن شھرام خان ترکئ کے نام کھلہ۔خط ۔۔

محترم شھرام خان صاحب ہم ہمیشہ صوابی کے مسائل کو اپنے پلیٹ فارم سے اجاگر کرتے رہتے ہیں اس مقصد سے کہ حکام بالا ان کو حل کرنے کیلئے اقدامات کریں ۔ہمارا آج کا مسلہ ضلع صوابی کے تمام سرکاری کالجوں میں موجود ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ھے جو درجہ ذیل ھے ۔

محترم شھرام خان صاحب ضلع صوابی کے تمام گرلز اینڈ بوائز کالجوں میں بسوں کی شکل میں ٹرانسپورٹ موجود ہوتا ھے اور ان پر ڈرائیور حضرات سرکار سے باقاعدہ ماہانہ تنخواہیں بھی لیتے ہیں ۔ہمارے باوثوق زرائع کے مطابق ان کالجوں میں یہ تمام بسیں صرف سال میں ایک دو مرتبہ سٹوڈنٹ کو ٹور پر لیکر جاتے ہیں اور یا اگر کبھی کبھار کہیں کوئی ٹورنمنٹ ہو تو کھلاڑیوں کو میچ کیلئے لیکر جاتے ہیں ۔ہمارے ذرائع کے مطابق ان کالجوں میں باقاعدہ ہر ماہ ڈیزل کی مدد میں ہزاروں روپے نکالے جاتے ہیں اور ساتھ میں گاڑیوں کی مرمت کے بھی بل پاس کئے جاتے ہیں لیکن حقیقت میں ان تمام کالجوں کی یہ تمام بسیں سالہ سال کھڑے ہوتے ہیں ماسوائے ٹور اور میچ کے علاوہ جوکہ سرکار کے خزانے پر ایک۔بوجھ ھے تو محترم شھرام صاحب کیوں نہ۔اگر آپ اسکے لئے لائحہ عمل بنائے کہ یہی بسیں صبح ان کالجوں کے سٹوڈنٹس کو گھروں سے اٹھائے اور کالج ڈراپ کرے اور چھٹی کے وقت یہی بسیں دوبارہ ان سٹوڈنٹس کو واپس گھروں میں ڈراپ کرینگے اور بیشک ان تمام سٹوڈنٹس سے باقاعدہ ماہانہ کرایہ کی شکل میں پیسے وصول کرے خصوصاً لڑکیوں کی کالجوں میں تو لازم ہونا چاہئے جس سے ایک تو بحفاظت سٹوڈنٹس لڑکیاں گھر سے کالج اور کالج سے گھر پہنچے گی اور اسی طرح کالج کی ٹرانسپورٹ سے کالج کو فائدہ بھی ہوگا ۔لیکن تمام۔کالجوں کے میل اور فی میل پرنسپل اس کی حق میں نہیں کیونکہ وہ صرف ماہانہ تیل اور مینٹیننس کی مدد میں کرپشن کی چکر میں ہوتے ہیں ۔
محترم شھرام صاحب مہربانی ہوگی اگر اس مسلے پر آپ۔غور کریں ۔شکریہ ۔

ساجد آدم ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس صوابی ۔

29/01/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

اس فانی دنیا کی حقیقت کو اس مضمون میں غور سے پڑھئے ۔۔

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

1۔ میرے پاس اپنے گیراج میں دنیا کی سب سے مہنگی برانڈ کار ہے لیکن اب میں وہیل چیئر پر سفر کرتی ہوں۔
2. میرا گھر ہر طرح کے ڈیزائنر کپڑے ، جوتے اور قیمتی سامان سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن میرا جسم اسپتال کی فراہم کردہ ایک چھوٹی سی چادر میں لپیٹا ہوا ہے۔
3. بینک میں کافی رقم ہے۔ لیکن اب اس رقم سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
4. میرا گھر محل کی طرح ہے لیکن میں اسپتال میں ڈبل سائز کے بستر میں پڑی ہوں۔
5. میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے دوسرے فائیو اسٹار ہوٹل میں جاسکتی ہوں ۔ لیکن اب میں اسپتال میں ایک لیب سے دوسری لیب میں جاتے ہوئے وقت گزارتی ہوں۔
6. میں نے سینکڑوں لوگوں کو آٹوگراف دیے۔ آج ڈاکٹر کا نوٹ میرا آٹوگراف ہے۔
7. میرے بالوں کو سجانے کے لئے میرے پاس سات بیوٹیشنز تھیں - آج میرے سر پر ایک بال تک نہیں ہے۔
8. نجی جیٹ پر ، میں جہاں چاہتی ہوں اڑ سکتی ہوں۔ لیکن اب مجھے اسپتال کے برآمدے میں جانے کے لئے دو افراد کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔
9.اگرچہ بہت ساری کھانوں کی مقدار موجود ہے ، لیکن میری خوراک دن میں دو گولیوں اور رات کو نمکین پانی کے چند قطرے ہے۔
یہ گھر ، یہ کار ، یہ جیٹ ، یہ فرنیچر ، بہت سارے بینک اکاؤنٹس ، اتنی ساکھ اور شہرت ، ان میں سے کوئی بھی میرے کام کا نہیں ہے۔ اس میں سے کوئی بھی چیز مجھے کوئی راحت نہیں دے سکتی۔
بہت سارے لوگوں کو راحت پہنچانا اور ان کے چہروں پہ مسکراہٹ بکھیرنا ہی اصل زندگی ہے-
"اور ۔۔۔۔۔۔موت کے سوا کوئی حقیقت نہیں ہے___💯

23/01/2022
21/01/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

جنم دن ۔۔

21/1/1974کو پیدا ہوا تھا اور آج میرے زندگی کا ایک اور سال کم ہوگیا لوگ اپنی جنم دن پر خوش ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں سوچھنا چاہئے کہ گزرے ہوا سال میں ہم نے غریب عوام کیلئے اور اپنی آخرت کیلئے کیا کیا۔کہیں زندگی کی وہ سال جو گزر گئ ہم نے فضول تو نہیں گزارا ۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے غریب عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائیں اور ہم۔کو اپنی آخرت سنوارنے کا موقع دیں آمین ثمہ آمین ۔

18/01/2022
16/01/2022
10/01/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

تربیلہ فیملی۔فیسٹیول 360 انٹرپرائز جسکے منجنگ ڈائریکرٹر ظفر اقبال خان تھے نے صوابی کی تاریخ میں بچوں اور فیملی کیلئے پہلی بار ایک انوکھے فیملی فیسٹول کا اہتمام کیا تھا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کرکے حصہ لیا ۔تین روزہ فیملی فیسٹول 360 انٹرپرائز کے احتتام پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی مہران خان نے بہترین میڈیا کوریج پر ٹوپی پریس کلب کے صدر سید عارف شاہ، امجد علی، سلیم علی زئی، مظہر اقبال و دیگر میں شیلڈز آف ہانرز و سرٹیفیکیٹس دئے ٹوپی کے تاریخ میں پہلی بار فیملی فیسٹیول360انٹر پرائزز کی جانب سے 3 روزہ ''فرسٹ تربیلا فیملی فیسٹیول اینڈ گالا'' کا اہتمام بلیسنگ شادی ہال ٹوپی میں اختتام پزیر جس میں ہر عمر کے افراد اور فیمیلی ممبران نے شرکت کیفیسٹیول ''انٹر سکولز گیمز کمپیٹیشن'مختلف سٹالز لگا ئے سے کیا گئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ''مہران خان'' نے میڈیا،طلبہ،زندگی کے دیگر شعبہ جات میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں میں سرٹیفیکیٹ اور شیلڈز تقسیم کیے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ''مہران خان نے اپنے دفتر میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عوام کورونا اور دیگر مسائل سے پریشان ہیں ایسے میں تفریحی فیسٹیول کا منعقد ہونا خوشی کی بات ہے.انہوں نے ایم ڈی 360انٹر پرائزز ''ظفر اقبال'' اور پراجیکٹ مینیجر ''ستارہ صابر'' کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی مثبت سرگرمیوں کے فروغ میں ہمارا تعاون جاری رہے گا۔اختتامی تقریب میں اہم شخصیات جنہوں نے صوابی میں اپنی خدمات سر انجام دیں بلخصوس ٹوپی پریس کلب کے صدر سید عارف شاہ، سلیم خان علی زئی، امجد علی، مظہر اقبال اور دیگر میں ''شیلڈ آف آنر'' تقسیم کئے گئے اور آئندہ بھی اسی نوعیت کے فیسٹیول منعقد کرنے کا اعادہ کیا گیا اس موقع پرظفر اقبال نے کہا کہ غازی، ہنڈ میں فیسٹیول ہوگی جب کہ عید کے موقع پر فیملی فیسٹیول اور گالا کا اہتمام کیا جائے گا۔

Address


Telephone

+923362266000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District union of journalists swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share