Lahorenama.com

  • Home
  • Lahorenama.com

Lahorenama.com Lahore Nama is an Urdu-language Pakistani news website
covering the city of Lahore with other city
(1)

08/01/2024
06/01/2024

چیف الیکشن کمشنر نے نگران حکومت کی بھیجی گئی سمری مسترد کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق ڈائریکٹر جنرل

30/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں چین کی شرکت کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے 1990 میں اقوام متحدہ میں فوجی مبصرین بھیجے جس سے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں چین کی شرکت کا آغاز کیا گیا ۔ 1992 میں چینی فوجیوں نے پہلی بار اقوام متحدہ کے امن مشنز میں حصہ لیا ۔ گزشتہ 30 برسوں کے دوران چین کی مسلح افواج نے 20 سے زائد ممالک اور خطوں میں اقوام متحدہ کے امن مشنز میں حصہ لینے کے لیے 50 ہزار سے زائد افسران اور سپاہیوں کو بھیجا ہے اور اس دوران 27 افراد نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ …...

30/05/2023

بیجنگ (لاہور نامہ)چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نےسال 2022میں چین کی حیاتیاتی و ماحولیاتی صورتحال پر ایک رپورٹ جاری کی ،جس کے مطابق 2022 میں اس میں بہتری کا رجحان جاری رہا ۔ فضائی کوالٹی کے حوالے سے 339 شہروں میں باریک ذرات کا ارتکاز ۲۹ مائیکروگرام فی مکعب میٹر تھا، جو ۲۰۲۱ کے مقابلے میں ۳ اعشاریہ ۳ فیصد کم ہے۔سرفیس واٹر میں پہلی سے تیسری درجہ بندی کا کراس سیکشن تناسب ۸۷ اعشاریہ ۹ فیصد تھا جو مقررہ ہدف سے ۴ اعشاریہ ۱ فیصدی پوائنٹس زیادہ ہے۔...

30/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کی اطلاع کے مطابق شین زو -16 انسان بردار خلائی جہاز مقررہ مدار تک پہنچ کر بیجنگ وقت کے مطابق منگل کی سہ پہر چار بجکر انتیس منٹ پر چینی خلائی اسٹیشن کے ساتھ کامیابی سے منسلک ہو چکا ہے، اس عمل کو مکمل کرنے کے لیے 6.5 گھنٹے لگے۔ منصوبے کے مطابق تین خلا باز شین زو -۱۶ انسان بردار خلائی جہاز سے نکل کر خلائی اسٹیشن میں داخل ہو چکے ہیں۔ شین زو-15کا عملہ شین زو -16کے خلابازوں کا خیرمقدم کرنے کے لئے تیار ہے۔

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کا شین زو- 16انسان بردار خلائی جہاز منگل کی صبح 9 بجکر 31 منٹ پر کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا ۔ ...
30/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کا شین زو- 16انسان بردار خلائی جہاز منگل کی صبح 9 بجکر 31 منٹ پر کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا ۔ خلائی جہاز کو لانگ مارچ 2 ایف یاؤ ۱۶ راکٹ کے ذریعے شمال مغربی چین کے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں چھوڑا گیا ہے۔ شین زو- 16 کے خلاباز مدار میں آزمائشی اور تحقیقاتی کام کریں گے۔...

چین کا شین زو- 16انسان بردار خلائی جہاز منگل کی صبح 9 بجکر 31 منٹ پر کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا ۔ خلائی جہاز کو یاؤ ۱۶

30/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے زیر اہتمام" سنگاپور ماحول دوست اور سمارٹ ٹیکنالوجی فورم " زونگ گوان چھون فورم 2023 کے دوران منعقد ہوا۔ منگل کے روز سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے عہدیدار کے مطابق سنگاپور اور بیجنگ کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ سنگاپور چین کے ساتھ سائنس و ٹیکنالوجی اور تجارتی و معاشی تعاون کو بہت اہمیت دیتا ہے۔...

29/05/2023

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ اسلامی مالیات اوربینکاری غربت کے خاتمہ اور معاشرے کی ترقی وخوشحالی میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے. حکومت اسلامی مالیاتی صنعت کوفروغ دینے میں سنجیدہ اورپرعزم ہے، یقین ہے اسلامی بینکاری اورمالیات کے تحت چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے کاروبار،زراعت اورکم لاگت کے گھروں کی تعمیرکیلئے مصنوعات پیش ہوں گی،قران کریم اوراسوہ حسنہ میں دنیا کے معاشی مسائل کا حل موجود ہے۔...

29/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ سنگاپور کے نائب وزیر اعظم لارنس وونگ کی جمہوریت کے بارے میں وضاحت سنگاپور کے اپنے کامیاب عمل اور قومی حالات پر مبنی ہے اور بہت سےممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ لیکن سب جانتے ہیں کہ جمہوریت کے لئے کوئی ایک خاص نمونہ نہیں ہے۔ تر جمان نے کہا کہ جب تک ایک جمہوری نظام ملک کے قومی حالات کے مطابق ہے اور عوام کے وسیع تر مفادات کی نمائندگی کر سکتا ہے،تو یہ ایک مؤثر "حقیقی جمہوریت" اور "اچھی جمہوریت" ہے۔ …...

بیجنگ (لاہورنامہ)28 مئی2023 چین کی ہوا بازی کی تاریخ میں ایک شاندار دن ہے. چائنا ایسٹرن ایئرلائنز نے دنیا کے پہلے چینی س...
29/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)28 مئی2023 چین کی ہوا بازی کی تاریخ میں ایک شاندار دن ہے. چائنا ایسٹرن ایئرلائنز نے دنیا کے پہلے چینی ساختہ سی 919 بڑے مسافر طیارے کے ذریعے 130 سے زائد مسافر وں کے ہمراہ شنگھائی سے بیجنگ کیپٹل ایئرپورٹ تک کامیابی سے پہلی کمرشل مسافر پرواز مکمل کی۔ لینڈنگ کے بعد طیارے میں سوار تمام مسافروں اور عملے نے جوش و خروش کے آنسو ئوں اور بلند آواز میں "مادر وطن سے محبت" کا گیت گایا۔ اپنے ملک کےتیارکردہ بڑے طیارے میں پرواز کرنے کا چینی خواب بالآخر پورا ہو گیا ہے۔...

28 مئی2023 چین کی ہوا بازی کی تاریخ میں ایک شاندار دن ہے. چائنا ایسٹرن ایئرلائنز نے دنیا کے پہلے چینی ساختہ سی 919 بڑے مسافر کے ذریعے وں

واشنگٹن (لاہورنامہ) سابق امر یکی وزیر خا رجہ ہینری کسنجر نے بارہا نشاندہی کی ہے کہ چین- امریکا تعلقات دنیا کے لیے بہت اہ...
29/05/2023

واشنگٹن (لاہورنامہ) سابق امر یکی وزیر خا رجہ ہینری کسنجر نے بارہا نشاندہی کی ہے کہ چین- امریکا تعلقات دنیا کے لیے بہت اہم ہیں اور اگر دونوں ممالک میں "نئی سرد جنگ" ہوتی ہے،تو دنیا کے لیے بھی نقصان دہ ہوگی۔ سابق امریکی وزیر خارجہ کسنجر نے اپنی ۱۰۰ویں سالگرہ منائی،جس سے قبل امریکہ میں نئے چینی سفیر نے ان سے ملاقات کی اور سالگرہ کی مبارک باد دی۔ اس مو قع پر بتا یا گیا کہ ہینری کسنجر نے 1971 میں بیجنگ کا خفیہ دورہ کیا تھا جس سے چین- امریکا تعلقات معمول پر لائے گئے تھےاور یہ اقدام آج بھی نہ صرف دونوں ممالک بلکہ دنیا کے لیے بھی بے حد اہمیت کا حامل ہے۔...

سابق امر یکی وزیر خا رجہ ہینری کسنجر نے بارہا نشاندہی کی ہے کہ چین- امریکا تعلقات دنیا کے لیے بہت اہم ہیں اور اگر دونوں ممالک "نئی سرد کے

ٹو کیو (لاہورنامہ)جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا نے بیان دیا کہ نیٹو کا جاپان میں رابطہ دفتر قائم کرنے کا ارادہ ہے۔ یہ خبر...
29/05/2023

ٹو کیو (لاہورنامہ)جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا نے بیان دیا کہ نیٹو کا جاپان میں رابطہ دفتر قائم کرنے کا ارادہ ہے۔ یہ خبر بین الاقوامی برادری خاص طور پر ایشیا پیسیفک کے ممالک کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ سی جی ٹی این چینل نے اپنے انگریزی ، ہسپانوی ، فرانسیسی ، عربی اور روسی پلیٹ فارم پر عالمی آن لائن سروے جاری کیا۔"کیا آپ جاپان میں نیٹو کا رابطہ دفتر قائم کرنے پر اتفاق کرتے ہیں یا نہیں؟" سوال کے جواب میں چوبیس گھنٹوں کے اندر 71.1فیصد جواب دہندگان نے " سخت مخالفت" میں، جبکہ 28.9 فیصد نےاس کی "حمایت"میں ووٹ دیا۔...

جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا نے بیان دیا کہ نیٹو کا جاپان میں رابطہ دفتر قائم کرنے کا ارادہ ہے۔ یہ خبر بین الاقوامی ر ایشیا پیسیفک کا مرکز

بیجنگ (لاہورنامہ)جونگ گوان زون فورم کے متوازی فورمز میں سے ایک ، "گلوبل پینڈیمک ریسپانس اینڈ انٹرنیشنل کوآپریشن فورم 202...
29/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)جونگ گوان زون فورم کے متوازی فورمز میں سے ایک ، "گلوبل پینڈیمک ریسپانس اینڈ انٹرنیشنل کوآپریشن فورم 2023 " حال ہی میں بیجنگ میں منعقد ہوا۔ بین الاقوامی تنظیموں، سائنسی تحقیقی اداروں سمیت کاروباری اداروں کے نمائندوں نے وبائی امراض کے شعبے میں جدید تعاون کو فروغ دینے اور انسانی صحت کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے مقصد کے تحت عالمی ہیلتھ گورننس سسٹم کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔...

جونگ گوان زون فورم کے متوازی فورمز میں سے ایک ، "گلوبل پینڈیمک ریسپانس اینڈ انٹرنیشنل کوآپریشن فورم 2023 " حال ہی میں بیجنگ میں منعقد ہوا

29/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کی اطلاع کے مطابق، شین زو 16 خلائی جہاز، منگل کی صبح 9 بج کر 31 منٹ پر لانچ کیا جائے گا۔ چین کے تین خلاباز ،جنگ ہائی پھنگ،چو یانگ چو اور گوئی ہائی چھاؤ ، اس مشن کا حصہ ہوں گے ۔ شین زو- 16 رواں سال چین کے انسان بردار خلائی منصوبے کا دوسرا خلائی مشن جب کہ خلائی سٹیشن کے استعمال اور ترقی کے مرحلے کا پہلا انسان بردار خلائی مشن ہے۔...

29/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ 15 سے 26 تاریخ تک چینی حکومت کے خصوصی نمائندہ برائے امور یوریشیا لی ہوئی نے یوکرین، پولینڈ، فرانس، جرمنی، یورپی یونین کے صدر دفتر اور روس کا دورہ کیا۔ انہوں نے یوکرین بحران کے سیاسی تصفیے پر تمام فریقوں کے ساتھ وسیع رابطے اور تبادلہ خیال کیا ، چین کے مؤقف اور تجاویز کی وضاحت کی، تمام فریقوں کی آراء اور تجاویز کو سنا اور مزید بین الاقوامی اتفاق رائے حاصل کیا۔...

29/05/2023

‎لاہور (لاہورنامہ) اتحاد گروپ نے حال ہی میں اپنے اتحاد ٹاؤن فیز 2 ( تکنیکی طور پر آرکوس ہاؤسنگ اسکیم کے طور پر منظور شدہ) کے لیے دوسرے بیلٹنگ اور جلدی قبضے کے لیے ایونٹ کا انعقاد کیا، جو کہ خطے کی سب سے باوقار رئیل اسٹیٹ ترقیات میں سے ایک ہے۔ تقریب نے جوش و خروش، معزز مہمانوں، اور دلفریب پرفارمنس سے بھری ایک ناقابل فراموش شام فراہم کی۔...

29/05/2023

لاہور (لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 36کروڑ افراد دمہ(Asthma)کے مرض میں مبتلا ہیں،بر وقت تشخیص و علاج معالجے سے اس مرض کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس ضمن میں طب سے وابستہ افراد، میڈیا، سول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں کو عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دمہ(نظام تنفس) کی بیماری قدیم وقتوں سے چلی آ رہی ہے جو والدین سے اولاد میں بھی منتقل ہو سکتی ہے تاہم دور جدید کی ترقی،انڈسٹریلائزیشن،شہروں کا پھیلاؤ، ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ و دیگر عوامل دمہ کے مرض کو عالمی سطح پر تیزی سے پھیلانے کی بنیادی وجوہات ہیں۔...

لاہور (لاہورنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جتنے لوگوں نے پارٹی چھوڑی و...
29/05/2023

لاہور (لاہورنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جتنے لوگوں نے پارٹی چھوڑی وہ نظریہ ضرورت کے تحت کئی بار پارٹیاں بدل چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک سرحدوں سے نہیں اندر سے ٹوٹتے ہیں، پاکستان میں چادر اور چاردیواری کی بے حرمتی سے لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں، جنہیں جوڑنے کی کوشش کرنی چاہیے، جب قوم حوصلہ ہار جاتی ہے تو ملک سیاسی، معاشی اور اقتصادی طور پر بیٹھ جاتے ہیں۔...

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جتنے لوگوں نے پارٹی چھوڑی وہ نظریہ بار پارٹیاں بدل چکے ہیں

لاہور (لاہورنامہ) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، خواتین سے ...
29/05/2023

لاہور (لاہورنامہ) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، خواتین سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 9مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا، جناح ہاوس واقعہ میں ملوث کسی شخص کو رہا نہیں کیا گیا، حملے میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑ رہے۔انہوں نے کہا کہ خدیجہ شاہ کی شناخت پریڈ چل رہی ہے، جناح ہائوس پر حملے والے کا جتنا مرضی اثرورسوخ ہو، نہیں چھوٹے گا، حملے کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی۔نگران وزیراعلی کا کہنا تھا کہ جیل میں خواتین سے بدسلوکی جیسے واقعات تاریخ میں نہیں ہوئے، کسی پولیس والے نے غیر اخلاقی حرکت کی تو سزا دیں گے، ابھی تک عمران خان کی نظربندی کا فیصلہ نہیں ہوا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، خواتین سے متعلق بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں سے

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہو...
29/05/2023

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 سال سے لوگوں کو جھوٹی جعلی تصویروں اور مصنوعی بیانیے سے ذہن سازی کر کے بیوقوف بنا بنا کر ملک دشمنی ،دہشت گردی اور شہدا اور غازیوں کی بے حرمتی سکھائی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ جھوٹے یہ تصویر ایک سال پرانی نوشہرہ میں آئل ڈیپو میں آگ لگنے کی ہے۔انہوںنے کہاکہ 19 سال سے لوگوں کو جھوٹی جعلی تصویروں اور مصنوعی بیانیے سے ذہن سازی کر کے بیوقوف بنا بنا کر ملک دشمنی دہشت گردی اور شہدا اور غازیوں کی بے حرمتی سکھائی۔ …...

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے سے اور کر ملک دشمنی ،دہشت گردی

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے یوریشین اکنامک یونین کے دوسرے یوریشین اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو لن...
25/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے یوریشین اکنامک یونین کے دوسرے یوریشین اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور تقریر کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کرنا اور مربوط علاقائی ترقی کو فروغ دینا بین الاقوامی برادری کا وسیع اتفاق رائے ہے۔ ایک ہنگامہ خیز اور بدلتی ہوئی دنیا کے سامنے، ایشیا-یورپ تعاون کو کس طرح آگے بڑھنا چاہئے؟ یہ نہ صرف خطے کے لوگوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ہے، بلکہ دنیا کی ترقی کے رجحان پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔...

چینی صدر شی جن پھنگ نے یوریشین اکنامک یونین کے دوسرے یوریشین اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور تقریر کی

اسلام آ باد (لاہورنامہ)رواں سال "بیلٹ اینڈ روڈ " انیشی ایٹو پیش کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سا...
25/05/2023

اسلام آ باد (لاہورنامہ)رواں سال "بیلٹ اینڈ روڈ " انیشی ایٹو پیش کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ ہے ۔ سی پیک منصوبہ چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر میں تعاون کی ایک شاندار مثال بن چکا ہے۔اس منصوبے کے تحت گوادر پورٹ، توانائی کے منصوبے، ٹرانسپورٹیشن اور انفراسٹرکچر کی تعمیر دس سالوں سے جاری ہے جو نہایت نتیجہ خیز رہی ہے ۔...

رواں سال "بیلٹ اینڈ روڈ " انیشی ایٹو پیش کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ ہے ۔سی پیک منصوبہ چین اور پاکستان

بر لن (لاہورنامہ)چینی حکومت کےنمائندہِ خصوصی برائے یوریشین امور لی حوئی نے برلن میں جرمن اسٹیٹ سیکریٹری خارجہ آندریا میش...
25/05/2023

بر لن (لاہورنامہ)چینی حکومت کےنمائندہِ خصوصی برائے یوریشین امور لی حوئی نے برلن میں جرمن اسٹیٹ سیکریٹری خارجہ آندریا میشیلیس سے بات چیت کی۔ فریقین نے یوکرین کے بحران کے سیاسی حل اور چین- جرمنی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ لی حوئی نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف امن قائم کرنے ، مذاکرات اور سیاسی تصفیے کو فروغ دینے کا ہے۔ اس بحران کو حل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ تمام فریقین باہمی اعتماد کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے لیے سازگار حالات پیدا کریں ۔ …...

چینی حکومت کےنمائندہِ خصوصی برائے یوریشین امور لی حوئی نے برلن میں جرمن اسٹیٹ سیکریٹری خارجہ آندریا میشیلیس سے بات چیت کی۔ فریقین نے حل

بیجنگ (لاہورنامہ)2023 گلوبل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن سمٹ کا انعقاد بیجنگ میں کیا گیا ہے۔اس سمٹ کا موضوع "تعاون پر مبن...
25/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)2023 گلوبل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن سمٹ کا انعقاد بیجنگ میں کیا گیا ہے۔اس سمٹ کا موضوع "تعاون پر مبنی مشترکہ مفادات میں اعتماد کو مضبوط کرنا اور مشترکہ طور پر ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر" ہے۔ سمٹ میں موجود تمام فریقوں کا خیال تھا کہ خطرات اور چیلنجز کا مقابلہ تعاون بڑھانے کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے۔دنیا کے تمام ممالک ہم نصیب معاشرے کا حصہ ہیں۔ …...

2023 گلوبل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن سمٹ کا انعقاد بیجنگ میں کیا گیا ہے۔اس سمٹ کا موضوع "تعاون پر مبنی مشترکہ مفادات میں اعتماد کو اور

بیجنگ (لاہورنامہ)عوام کی خوشحالی سب سے بڑا انسانی حق ہے، اور ترقی عوام کی خوشحالی کے حصول کی کلید ہے." چینی صدر شی جن پھ...
25/05/2023

بیجنگ (لاہورنامہ)عوام کی خوشحالی سب سے بڑا انسانی حق ہے، اور ترقی عوام کی خوشحالی کے حصول کی کلید ہے." چینی صدر شی جن پھنگ نے "2023 چائنا تبت ڈویلپمنٹ فورم" کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں یوں لکھا۔72 سال قبل 23 مئی کو تبت کو پرامن طریقے سے آزاد کرایا گیا تھا۔ اس واقعے نے تبت کو چین سے الگ کرنے کی بیرونی قوتوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ …...

عوام کی خوشحالی سب سے بڑا انسانی حق ہے، اور ترقی عوام کی خوشحالی کے حصول کی کلید ہے." چینی صدر شی جن پھنگ نے "2023 چائنا تبت ڈویلپمنٹ فورم

‎رحیم یار خان(لاہورنامہ) اتحاد گروپ نے اتحاد گارڈن کے نئے فیز کے لیے رحیم یار خان میں دو روزہ فیملی پراپرٹی گالا کا انعق...
22/05/2023

‎رحیم یار خان(لاہورنامہ) اتحاد گروپ نے اتحاد گارڈن کے نئے فیز کے لیے رحیم یار خان میں دو روزہ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد کیا۔ 20 اور 21 مئی کو منعقد ہونے والا یہ ایونٹ دلچسپی رکھنے والے خریداروں، اور سرمایہ کاروں کے لیے نئے پراپرٹی پراجیکٹ کو دریافت کرنے کا بہترین موقع تھا۔ ‎فیملی پراپرٹی گالا کے دوران، شرکاء کو پراجیکٹ کی انوینٹری تک خصوصی رسائی حاصل تھی، جس سے وہ اپنی ترجیحات اور ضروریات کے مطابق دستیاب اختیارات کی وسیع رینج کو دریافت کر سکتے تھے۔ …...

‎رحیم یار خان(لاہورنامہ) اتحاد گروپ نے اتحاد گارڈن کے نئے فیز کے لیے رحیم یار خان میں دو روزہ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد کیا۔ 20 اور 21 مئی کو منعقد ہونے والا یہ ایونٹ ...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahorenama.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lahorenama.com:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share