DigiSols.Pk

DigiSols.Pk Digital Dreams, Realized by Digisolutions.pk
(3)

آنلائن کام میں فراڈکرنا،فراڈکاشکارہونااور پھرفراڈکرنےوالوں یا کسٹمرزکےڈیٹاکووال پہ چپکاکےٹرولنگ کرناعام ہوچکاہے۔ پاکستان...
15/06/2024

آنلائن کام میں فراڈکرنا،فراڈکاشکارہونااور پھرفراڈکرنےوالوں یا کسٹمرزکےڈیٹاکووال پہ چپکاکےٹرولنگ کرناعام ہوچکاہے۔ پاکستان میں آنلائن کام، آنلائن بزنس چونکہ نیاہےاس لیےہم سب سیکھنےکےمراحل سےگزررہےہیں۔
لیکن کسی کےخلاف یا حق میں پوسٹ کرنےسےپہلےاپنی بھرپورتسلی ضرورکیاکریں۔ ہمیشہ سب کچھ ویسانہیں ہوتاجیسےنظرآرہاہوتاہے۔اپنےچندسالہ تجربات و معاملات میں ایسےلوگوں سےواسطہ پڑاجن کےکردار،سوچ اور خوابوں کےمیں گن گایاکرتاتھا۔ان کےبارےمیں نےایک ایک دوست سےذکرکیاکہ اللہ نےکیسےدوستوں اور پارٹنرزکاساتھ دےکرکرم کیاہواہے۔
آج دوست واحباب ان صاحبان کاپوچھ لیتےہیں، میری حالت دیکھنےلائق ہوتی ہے،سمجھ نہیں آرہاہوتاکہ ان کوبتاسکوں کہ جن کی ایمانداری کی ہم گواہی دیتےتھےوہ کرپشن اور بددیانتی کےکتنےبڑےچیمپئن ہیں۔
جنہیں ہم دنیاکےمخلص ترین سمجھ رہےتھےوہ کتنےخودغرض نکلےکہ آپ کی آنکھوں میں دیکھ کرآپ کےساتھ ہی دھوکہ دہی کرتےرہے۔
آنکھوں میں دھول جھونک کےقدم قدم پہ آپ کےساتھ سازبازکی کوشش کرتےرہیں۔
آپ کوسبزباغ دکھاکر اور ہمیشہ ایسی سیچویشن میں رکھنےکی کوشش کرنےوالےکہ آپ کچھ اور سوچنےکی زحمت بھی ناکریں۔

اس کےباوجودایسےصاحبان کےنام لےکریہاں پوسٹ نہیں لگاسکتےکیونکہ یہی لوگ ہوتےہیں جوآپ کوسکھاتےہیں کہ دنیاکیسےکام کرتی ہے؟ اپنائیت کالبادہ اوڑھ کرکیسےاپناکام نکال کےآپ کوبیچ راستےچھوڑاجاسکتاہے۔ اوریہی تجربات آپ کےکام آتےہیں۔اس لیےایسےلوگوں کوشکریہ بھی اداکرنابنتاہے۔

کبھی اپنےسفرکی رودادلکھوں تو ایسےکرداروں کامثبت اندازمیں ذکرکرناچاہوں گاکیونکہ یہی لوگ عملی طورسکھاتےہیں☺

#عبدالوہاب

نوٹ : تصویراورپوسٹ کاتعلق یہ ہےکہ آگےبڑھیں۔ایسےرویوں سےبددل نہ ہوں۔ہنسی مسکراہٹ کےساتھ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔

ایک طرف ہم ہیں جو لاکھوں کروڑوں ڈکارکےبھی ہاضمہ درست رہتاہے۔ دوسری طرف مارک زکربرگ بھیاہے۔۔۔ جو 9 روپےویسےہی لےلیےتھے، و...
27/05/2024

ایک طرف ہم ہیں جو لاکھوں کروڑوں ڈکارکےبھی ہاضمہ درست رہتاہے۔ دوسری طرف مارک زکربرگ بھیاہے۔۔۔ جو 9 روپےویسےہی لےلیےتھے، وہ واپس کردیےہیں۔

#عبدالوہاب

ایک ہفتہ پہلےاپناپروفائل اپڈیٹ کیاتھا Skilfest کی سوشل میڈیامارکیٹنگ کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔یہ بس ایک ہفتےکی جاب تھی۔یا...
18/05/2024

ایک ہفتہ پہلےاپناپروفائل اپڈیٹ کیاتھا Skilfest کی سوشل میڈیامارکیٹنگ کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔یہ بس ایک ہفتےکی جاب تھی۔یاآپ سمجھ لیں پراجیکٹ تھا۔
کارکردگی کیارہی ہماری ٹیم کی۔۔ آپ دیےگئےسکرین شاٹ میں ملاحظہ کرسکتےہیں کہ صرف ایک ہفتےمیں ہم کتنےلوگوں تک اپناپیغام پہنچاپائے۔

اس سےآپ سوشل میڈیاکی پوٹینشل کااندازہ لگاسکتےہیں کہ اس کواپنےکاز،کام ،کاروبار اورشخصیت کی برینڈنگ،پروموشن کےلیےاستعمال کرناکتنامؤثراور فائدےمندہے۔

#عبدالوہاب

آپ کولیپ ٹاپ کمپیوٹرسےاردوٹائپنگ میں مشکل ہورہی ہے؟اگرآپ کوانگلش ٹائپنگ آتی ہے،توپھرPhonetic Keyboardکےاستعمال کرکےآپ نہ...
24/04/2024

آپ کولیپ ٹاپ کمپیوٹرسےاردوٹائپنگ میں مشکل ہورہی ہے؟
اگرآپ کوانگلش ٹائپنگ آتی ہے،توپھرPhonetic Keyboardکےاستعمال کرکےآپ نہایت آسانی سےاردولکھ سکتےہیں۔
اگرایسانہیں کرتےتوپہلےکسی صفحےپراردولکھیں۔خط خراب بھی ہوتوکوئی مسئلہ نہیں۔درج ذیل تین تصاویرکودیکھ لیجئے۔اس طریقےسےآپ تصویرسےاردوتحریرکوکاپی کرسکتےہیں۔

#عبدالوہاب

چلیں آجائیں ۔۔۔ دیکھئےکبھی کبھارایسےرزلٹ بھی مل جاتےہیں۔ #عبدالوہاب
16/04/2024

چلیں آجائیں ۔۔۔ دیکھئےکبھی کبھارایسےرزلٹ بھی مل جاتےہیں۔

#عبدالوہاب

Title: Debunking the Myth: AI and Human Collaboration in the WorkplaceIn recent years, there has been a prevailing fear ...
14/04/2024

Title: Debunking the Myth: AI and Human Collaboration in the Workplace

In recent years, there has been a prevailing fear that artificial intelligence (AI) will replace human workers, rendering many job roles obsolete. However, this notion couldn't be further from the truth. Instead of replacing humans, AI serves as a powerful tool that complements human capabilities, leading to enhanced productivity, innovation, and efficiency in the workplace.

The integration of AI into various industries has already demonstrated its ability to automate repetitive tasks, analyze vast amounts of data, and perform complex calculations at speeds beyond human capacity. Yet, AI lacks the nuanced understanding, creativity, and emotional intelligence that are inherent to human beings.

Rather than displacing humans, AI empowers us to focus on tasks that require human ingenuity, critical thinking, and empathy. By automating mundane and repetitive tasks, AI frees up time for us to engage in more fulfilling and strategic endeavors. This symbiotic relationship between humans and AI fosters a collaborative environment where both entities can leverage their respective strengths to achieve greater outcomes.

As professionals, it's crucial to embrace AI as a partner rather than a competitor. By harnessing the potential of AI technologies, we can unlock new opportunities for growth, innovation, and personal development. Together, humans and AI can drive positive change, propel businesses forward, and create a future where productivity and creativity thrive hand in hand.

27/03/2024

ایک کلائنٹ کوپیج پروموٹ کرناہے،فی الحال اس پہ ایک فالوورہے۔لیکن اسےڈرہےکہ کہیں میں اس کےپیج پہ قبضہ نہ کرلوں۔
ایسی نازک صورت حال میں کیاکیاجائے۔
جبکہ میں دودرجن سےزائدایسےپیجزپہ ایڈمن ہوں جس کےفالوورز20 ہزارسےزائدہیں۔
اسی لیےمیں کہتاہوں کی کچھ بنیادی معلومات ہرکسی کوہونی چاہیے۔
اگرآپ کسی سےاپناپیج پروموٹ کروارہےہیں،اورآپ کوڈرہےکہ وہ آپ کےپیج سےآپ کوہی ریموکردےگاتوآپ درج ذیل کام کرکےاپناپیج بچاسکتےہیں۔
-کسی کوبھی Full Control نہ دے۔
آپ جس سےجوکام لیناچاہتےہیں اس کواتنی ہی ایکسس دےدیں۔اس کوPartial Accessکہتےہیں۔
اس میں پانچ آپشن ہوتی ہیں آپ کےپاس،آپ جتنی ایکسس دیں گےوہ اتناہی کام کرسکےگا۔

#عبدالوہاب

Hope To Skillامیدسےہنرتککیاسیکھیں؟کہاں سےسیکھیں؟ڈیجیٹل دنیامیں کیاہورہاہے؟کیانئی اورجدیدٹیکنالوجیزآرہی ہیں؟ہمیں ان حالات...
27/03/2024

Hope To Skill
امیدسےہنرتک

کیاسیکھیں؟
کہاں سےسیکھیں؟
ڈیجیٹل دنیامیں کیاہورہاہے؟
کیانئی اورجدیدٹیکنالوجیزآرہی ہیں؟
ہمیں ان حالات میں کیاکرناچاہیےکیسےنئی آنےوالی ٹیکنالوجیزمیں اپنی جگہ بنائیں؟
کیسےاس کواپنےفائدےکےلیےاستعمال کریں؟

یہ اور اس طرح کےدیگرسوالات کےجوابات بہترین اندازمیں ایک بہترین اورمایہ نازاستادسےسیکھنےکےلیےیوٹیوب پہ جائیں۔
Hope To Skill
سرچ کریں۔اور امیدسےہنرتک کاسفرشروع کیجئے۔ ہنرمندبنئے۔
Irfan Malik
Hope to Skill

یہ میرےایک ایڈاکاونٹ کی پچھلےتیس دن کی سپینڈنگ ہیں۔آپ کےخیال میں یہ روپےکیوں خرچ کیےگئےہیں؟؟ #عبدالوہاب
05/03/2024

یہ میرےایک ایڈاکاونٹ کی پچھلےتیس دن کی سپینڈنگ ہیں۔

آپ کےخیال میں یہ روپےکیوں خرچ کیےگئےہیں؟؟

#عبدالوہاب

ذرادیرسےسہی!لیکن یہ سیکھ لیاہےکہ ایسےوعدےنہیں کرنےچاہیےجس کےلیےآپ کواپنےآپ سےکیےگئےوعدوں کوتوڑناپڑے۔ #عبدالوہاب
05/03/2024

ذرادیرسےسہی!
لیکن یہ سیکھ لیاہےکہ ایسےوعدےنہیں کرنےچاہیےجس کےلیےآپ کواپنےآپ سےکیےگئےوعدوں کوتوڑناپڑے۔

#عبدالوہاب

جب آپ پرامپٹ انجینئرنگ سےناواقف ہو۔اورچیٹ جی پی ٹی کوبغیرContxetبتائےسوال پوچھ لیں۔لیں جی۔۔۔😁
21/02/2024

جب آپ پرامپٹ انجینئرنگ سےناواقف ہو۔اورچیٹ جی پی ٹی کوبغیرContxetبتائےسوال پوچھ لیں۔
لیں جی۔۔۔😁

Explore the secrets to skyrocket your brand's online presence with these digital marketing tips!
09/02/2024

Explore the secrets to skyrocket your brand's online presence with these digital marketing tips!

ملتےہیں پھولوں کےشہرپشاورمیں۔۔۔۔اگرآپ نہیں آسکتےتوکمنٹ کرلیں۔آنلائن شرکت کرلیں۔ #عبدالوہاب
02/02/2024

ملتےہیں پھولوں کےشہرپشاورمیں۔۔۔۔
اگرآپ نہیں آسکتےتوکمنٹ کرلیں۔آنلائن شرکت کرلیں۔

#عبدالوہاب

20/01/2024

اگر آپ بھی فری میں یوٹیوب آٹومیشن سیکھنا چاہتے ہیں؟
یعنی اپنا چہرہ سامنے لائے بغیر یوٹیوب سے لاکھوں روپے کمانا چاہتے ہیں؟
تو کریئٹرز کلب لا رہا ہے۔۔۔۔ پاکستان میں اپنی طرز کا پہلا منفرد ورچوئل ایونٹ، جو کہ
21 جنوری بروز اتوار، صبح 10:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہو گا۔
خاص بات یہ ہے کہ اس شاندار ایونٹ کو آپ گھر بیٹھے دیکھ سکیں گے۔
ایونٹ میں پاکستان اور انڈیا کے ٹاپرز یوٹیوبرز، یوٹیوب کے متعلق اپنے تجربات کی روشنی میں سیکھانے کے لیے موجود ہوں گے۔ سوالات و جوابات اور انعامات کا سلسلہ بھی ہو گا۔
آپ اس ایونٹ کو فیس بک گروپ "CREATORS CLUB" اور یوٹیوب چینل
"Creators Club"
میں لائیو دیکھ سکیں گے۔

20/01/2024

مشکل سکلز

1.python( artificial intelligence)
2. Cloud computing
3.block chain development
4. Machine learning and data science
5.cyber security
6. Web Development( with coding )
7. Mobile app development ( with coding )

یہ سکلز مشکل اور ٹیکنیکل ہوتی ہیں اور ان کو سیکھنے کے لئے کم سے کم ایک سے دو سال کا وقت چاہئے ہوتا ہے۔ ان سکلز کی جاب میں زیادہ ڈیمانڈ ہوتی ہے ان سکلز میں ایکسپرٹس کی تنخواہ لاکھوں میں ہوتی ہے اور سافٹ ویئر ہاؤسز اور ٹیک کمپنیز میں ان کی لوگوں کی کافی ڈیمانڈ ہوتی ہے لیکن ان کی جاب بھی کافی محنت طلب ہوتی ہے

آسان سکز

1.Web development ( WordPress, Shopify without coding)
2.Android app development ( basics )
3.Graphic designing
4.Video editing
5.Video animation
6.Social media marketing
7.Digital marketing
8.Paid ads
9.SEO
10.Amazon virtual assistant
11.Content Writing
12.Copywriting

یہ سکلز ٹیکنیکل سکلز کی نسبت آسان ہوتی ہیں ان سکلز کو سیکھنے کے لئے دو سے چھ ماہ کا وقت درکار ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ آپ کے کام میں نکھار آتا جاتا ہے اور آپ ایکسپرٹ بنتے جاتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ فری لانسنگ میں ان سکلز کی ڈیمانڈ زیادہ ہوتی اور کئی آسان سکلز والے فری لانسنگ میں مشکل سکلز والوں سے زیادہ ارننگز بھی کر رہے ہوتے ہیں بس اس کے لئے صبر محنت پورٹ فولیو اور کمیونیکیشن سکلز کی ضرورت ہوتی ہے

E-commerce

ای کامرس آن لائن بزنس ہوتا ہے اور اس کا مقابلہ کسی سکل سے نہیں کیا جا سکتا کیونکہ بزنس ہمیشہ بزنس ہوتا ہے آپ کا اپنا asset ہوتا ہے اور چل جائے تو وارے نیارے ہو جاتے ہیں لیکن اس میں انویسٹمنٹ چاہئے ہوتی ہے اور ہر بزنس میں کچھ رسک بھی موجود ہوتا ہے

Passive income

اس میں یوٹیوب چینل آٹو میشن ٹک ٹاک مونیٹائزیشن بلاگنگ فیسبک پیج مونیٹائزیشن وغیرہ شامل ہوتی ہے اس میں آپ کا کانٹینٹ آپ کیسی ویڈیوز بناتے ہیں اور قسمت کا کھیل بھی ہوتا ہے آپ کی ویڈیوز چینل وائرل ہو جائے تو آپ سو رہے ہوتے ہیں اور آپ کی ویڈیوز پہ ویوز آرہے ہوں تو آپ کے پیسے بن رہے ہوتے ہیں

جواد شاہ

کال سنٹرزمیں ایک بڑی تعدادبرسرروزگارہے۔ان کی اطلاع کےلیےعرض ہےکہ آپ نےاگرکال سنٹرکوہی حال اور مستقبل سمجھاہواہےتوآپ کےلی...
19/01/2024

کال سنٹرزمیں ایک بڑی تعدادبرسرروزگارہے۔ان کی اطلاع کےلیےعرض ہےکہ آپ نےاگرکال سنٹرکوہی حال اور مستقبل سمجھاہواہےتوآپ کےلیےخبرہےکہ مصنوعی ذہانت AI کالزکی دنیامیں بھی قدرم رکھ چکی ہے۔اوریوں ایک بڑا بحران آپ کامنتظرہےکہ کال سنٹرزچیٹ بوٹ طرح کال بوٹ سےکام لیناشروع کردیں۔
اےآئی جہاں پرانےجابزکوکھارہی ہےاورلوگ بےروزگارہورہےہیں وہی پراےآئی نئےملازمت کےمواقع بھی پیداکررہاہے۔لیکن اس کےلیےآپ کونئی چیزوں کوخوشی سےقبول کرکےسیکھناہوگاسمجھناہوگا۔

#عبدالوہاب

چیٹGPTہویاکوئ اوراےآئی ماڈلان سےاپنی مرضی کاجواب لینا،اپنی منشاء کےمطابق کنٹینٹ جنریٹ کرنابھی ایک فن ہے۔اورآج کل توباقاع...
18/01/2024

چیٹGPTہویاکوئ اوراےآئی ماڈل
ان سےاپنی مرضی کاجواب لینا،اپنی منشاء کےمطابق کنٹینٹ جنریٹ کرنابھی ایک فن ہے۔اورآج کل توباقاعدہ مارکیٹ میں جابزآرہی ہیں اس کی۔اس فن کو prompt Engineeringکہتےہیں۔
prompt کیاہوتاہے؟ اےآئی کوجوکمانڈہم دیتےہیں،کوئی سوال پوچھتےہیں یاجوہدایات دیتےہیں۔اس کوپرامپٹ کہتےہیں۔
اگرآپ سیکھناچاہتےہیں کہ آپ بھی پرامپٹ انجینئرنگ سیکھ کراےآئی کابہتراستعمال کرناشروع کردیں توہم لائےہیں آپ کےلیےبالکل فری ورکشاپ۔
جس میں آپ کوپرامپٹ انجینئرنگ،کچھ اہم اورمزےکی اےآئی ٹولزکامؤثراستعمال کرناسیکھیں گے۔
اگرآپ نےChatGPTسےایک ہی طرح کےسوالات پوچھنےہوں،یعنی ایک ہی موضوع سےمتعلق۔توCustomGPTآپ کاٰیہ کام نہایت آسان بنادیتی ہے۔ اس میں ہم ایک ہی بارہدایات دےدیتےہیں اورپھروہ انہی ہدایات کی روشنی میں آپ کورسپانس کرتاہے۔ہربارسمجھانانہیں پڑتاکہ کیساجواب دیناہے۔
#عبدالوہاب

Day by day, what you choose, what you think and what you do is who you become"-Heraclitus-
15/01/2024

Day by day, what you choose, what you think and what you do is who you become"

-Heraclitus-

08/01/2024

یہ نہیں چاہ کہ سلطان پکارا جاوں
میری حسرت ہے کہ " انسان" پکارا جاوں

!!!!!!!!Exciting Webinar Alert!!!!!!!

Are you curious about the world of digital products? Wondering how you can tap into this lucrative market? Join us for an insightful, free webinar that will demystify the digital product landscape!

🚀 What You'll Discover:

Types of Digital Products: Explore the vast array of digital products, from ebooks and courses to software and beyond.

Creation & Acquisition: Learn how to create your own digital products or source them effectively.

Selling Platforms: Uncover the best places to sell your digital products and maximize your reach.

Benefits & Profits: Understand the incredible benefits, including high-profit margins and scalability.

Engaging Community: Gauge interest and gather insights from a community of like-minded individuals.

📍 Platform Choice - Zoom or YouTube?
We're deciding between an interactive Zoom session and a YouTube live stream. Your preference matters to us!

👥 Exclusive Training Opportunity:
As part of this webinar, we're offering the chance for a select few to receive in-depth training. This is perfect for those who are serious about succeeding in the digital product space.

🌐 It's Free!
Yes, you read that right. This is a unique opportunity to gain valuable knowledge at no cost.

🔔 Stay Tuned for More Details:
Keep an eye out for the date, time, and how to register. Don't miss this chance to revolutionize your approach to digital products.

👉 Your Voice Matters:
Are you interested? Would you prefer Zoom or YouTube? Let us know!

Muhammad Aamir Iqbal

08/01/2024

یہ موقع سب کےلیےہے | ہرکوئی فائدہ اٹھاسکتاہے
CustomGPT کیسےبنائی جائے؟

مجھےاسائمنٹ کرنی تھی۔Pythonکےسارےفنکشن کوسمجھنااوراس کی کوڈنگ کرکےپریکٹس کرنا۔اب ویڈیوزدیکھنےمیں بہت وقت لگناتھا۔کچھ سمجھ نہ آئےتوویڈیوکوآگےپیچھےکرنابھی خاصاوقت لیتاہے۔
سوچاچیٹ جی پی ٹی کی مددلےلوں،لیکن ChatGPT سےبھی ایک ایک سوال پوچھنا،اوراسےسمجھاناکہ کس طرح کاجواب دیناہےیوں اس میں بھی خاصاوقت ضائع ہوناتھا۔
پھراپنی CustomGPT بنائی۔اسےایک ہی باربتایاکہ میں نےآپ سےکیاپوچھناہےاورآپ نےکیسےجواب دیناہے۔
یوں بہت ہی شاندارطریقےسےمیں صرف فنکشن لکھتا۔پھروہ سیدھااسی اندازمیں جواب دیتا۔جومیں نےسمجھایاتھا۔
اگرآپ بھی اس طرح کاCustomGPT بناناچاہتےہیں جسےایک ہی بارسمجھادیں کہ کیاکرناہےاورکیانہیں کرنا۔پھروہ اسی پیٹرن کوفالوکرےگا۔
صرف دوکلاسزمیں بالکل فری میں سکھادوں گا۔
Prompt Engineering
بھی سیکھ لیں گےکہ آپ ایک پروفیشنل پرامپٹ کیسےلکھ سکتےہیں۔

پوری پوسٹ پڑھ کر
+92343-8660006
پراپنانام،شہرکانام بھیج دیں۔باقی تفصیلات وہاں مل جائیں گی۔
نوٹ: ریپلائی اگرمیں لیٹ کردوں توپریشان نہیں ہونا۔صرف ان لوگوں کوایڈکیاجائےگاجوواٹس ایپ پرمیسیج کریں گے۔کمنٹ میں اپنانمبرپیسٹ کرنےاور انٹرسٹڈلکھنےوالوں سےمعذرت
#عبدالوہاب

07/01/2024

خود احتسابی
روبینہ یاسمین

اپنے سب سے بڑے سپورٹر بھی بنیں اور نقاد بھی۔
ہر ہفتے کے پہلے دن کچھ کاموں کی فہرست لکھ لیں جو آپ کو کرنے ہیں۔
ہفتے کے اختتام پر اس فہرست کا جائزہ لیں اور سوچیں کہ آپکو اب سپورٹ کی ضرورت ہے یا تنقید کی۔
اگر یہ کام خود ہی کر لیں گے تو کسی اور کو نہیں کرنا پڑے گا اور آپ دفاعی بہانہ تراشی کے بجائے اعلی حکمت عملی بنانے پر توجہ دے پائیں گے۔
دنیا کے نقشے پر اپنا نقش بنانا ہے تو کچھ تو بہتر کرنا ہو گا ناں ؟


فیس بک پرمجھےدوست مختلف حوالوں سےجانتےہوں گے۔ان میں سےایک حوالہ میراسوشل میڈیامارکیٹراور سوشل میڈیامینیجرہوناہے۔سوشل میڈ...
03/01/2024

فیس بک پرمجھےدوست مختلف حوالوں سےجانتےہوں گے۔ان میں سےایک حوالہ میراسوشل میڈیامارکیٹراور سوشل میڈیامینیجرہوناہے۔سوشل میڈیامارکیٹراورمینیجرکاکام کیاہوتاہےکبھی اس پہ تفصیل سےبات کرلیں گےجنہیں اس کام کوسیکھناہو،اوریہ سروسزدینی ہوں۔۔۔ فی الحال اتنابتادوں کہ سوشل میڈیامارکیٹراینڈمینیجرآپ کےسوشل میڈٰیاپیجزاوراکاؤنٹس کومینیج کرتاہے۔اوراس کوپروموٹ کرتاہے۔اس سےآپ کی سیلزبڑھتی ہے،مشہوری ہوتی ہے،فالوورزبڑھتےہیں۔پہچان بنتی ہے۔
میں تیس سےزائدپیجزپرایڈمن ہوں جومختلف اداروں اور شخصیات کی ہیں۔ان پہ مختلف مواقع پہ مختلف ٹاسکس انجام دیتارہتاہوں۔جیسےفیس بک ایڈچلانا،انسٹاگرام ایڈچلانا۔۔۔۔
اسی طرح ویڈیواپلوڈنگ، پوسٹ شئرنگ وغیرہ
کہنےکامقصدیہ ہےکہ یہ سب کام میں دوسروں کےلیےتوکرتارہتاہوں اورکب سےکررہاہوں۔۔۔لیکن ابھی تک ذاتی کوئی پیج نہیں تھاکہ جس پہ اپنےکام سےمتعلق بات ہو،اپنی سروسزکےحوالےسےبات ہوں۔
2024کےآغازپہ یہ عزم کیاکہ اپنابھی پیج ہوناچاہیے۔یوں
DigiSolutions.Pk کےنام سےڈیجیٹل کمپنی بنائی ہے۔
فی الحال ہم گرافکس ڈیزائننگ،ویڈیوایڈیٹنگ،سوشل میڈیامارکیٹنگ اور سوشل میڈیامینیجمنٹ کی سروسزدےرہےہیں۔
آپ اگراپنےکاروبار،سکل،علم اورنام کودنیاتک پہنچاناچاہتےہیں توہماری خدمات لےسکتےہیں۔یااگرآپ کوان چیزوں کاعلم نہیں ہےتوآپ ہماری کنسلٹنسی لےسکتےہیں۔ہم آپ کواچھےسےگائیڈکریں گے۔ان شاءاللہ

پاکستان میں سوشل میڈیاصارفین نےپچھلےڈیڑھ سال میں 84ملین روپےفیس بک اشہتارات پرخرچ کیےہیں۔اس سےاندازہ ہوتاہےکہ سوشل میڈیا...
02/01/2024

پاکستان میں سوشل میڈیاصارفین نےپچھلےڈیڑھ سال میں 84ملین روپےفیس بک اشہتارات پرخرچ کیےہیں۔اس سےاندازہ ہوتاہےکہ سوشل میڈیاپہ اپنےکام کوپروموٹ کرناکتناضروری ہوگیاہے۔
آپ نےاپنےکاروبار اورپیج کوپروموٹ کرنےپہ کتناخرچ کیاہے؟

#پاکستان

سوشل میڈیاکواپنےآئیڈیاز،کاروبار،پیغام اور مقاصدکواستعمال کرنےکاسب سےمؤثرآہتھیارسمجھاجاتاہے۔اسی وجہ سےدنیابھرمیں کروڑوں ...
02/01/2024

سوشل میڈیاکواپنےآئیڈیاز،کاروبار،پیغام اور مقاصدکواستعمال کرنےکاسب سےمؤثرآہتھیارسمجھاجاتاہے۔اسی وجہ سےدنیابھرمیں کروڑوں روپےسوشل میڈیاپروموشن پہ لٹائےجاتےہیں۔
اگرکوئی سوشل میڈیاکےبڑھتےہوئےرجحان کومدنظرنارکھیں،اپنےکاروباراورپیغام کی مارکیٹنگ کےلیےاس کےاستعمال کونظراندازکردےتویادرہیں کہ عنقریب وہ لوگ گمنامی میں چلےجائیں گے۔ اس لیےضروری ہےکہ روایتی مارکیٹنگ کی بجائےسوشل میڈیامارکیٹنگ کی طرف توجہ دی جائے۔
اس سلسلےمیں آپ DigiSolutions..pkکی خدمات آنلائن حاصل کرسکتےہیں۔
ابھی تفصیلات کےلیےرابطہ کیجئےاوراپنےکام کواپنےمتعلقہ آٓڈئنس تک پہنچائے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigiSols.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DigiSols.Pk:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share