14/10/2022
کوئی اتنا سنگ دل کیسے ہو سکتا ہے
افسوس کی بات یہ ہیکہ انسانی اعضاء فروخت کرکے
لاشوں کو گِدھوں کیلیے چھوڑنے والے اعلی تعلیم یافتہ ڈاکٹرز ہیں
جن میں سے اکثر کے نزدیک مدارس جہالت کی فیکٹریاں ہیں
نشترہسپتال ملتان میں سینکڑوں لاشوں کی بےحرمتی والی ویڈیو دیکھی خدا کی قسم دل دہل گیا