I am social Media Marketing Manager Mobile Graphic Designer and Digital Calligrapher
If you want any service then contact me.
25/04/2024
آپ کا CV آپ کے اگلے کیریئر کے موقع کا ٹکٹ ہے۔ اگر آپ کے پاس اچھا CV نہیں ہے، تو اس سے قطع نظر کہ آپ کا پس منظر کتنا ہی مضبوط ہے، آپ کو اپنا اگلا موقع تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کرنا پڑ سکتی ہے۔ اگر آپ کو پیشہ ورانہ سی وی کی ضرورت ہے جو آپ کی لگن کے بارے میں بولتا ہے، تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
WhatsApp 0346 6757376
19/04/2024
الحمداللّٰہ ♥️
کلائنٹ کے لئے بنایا گیا بل بورڈ بینرز ڈیزائن
18/04/2024
الحمداللّٰہ ♥️
کلائنٹ کے بزنس کے لئے بنایا گیا بزنس کارڈ ڈیزائن۔
اگر آپ بھی اس طرح کا ڈیزائن بنوا کر اپنے بزنس کو بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں میں آپ کوآپکے کام کے مطابق یونیک ڈیزائن بنا کے دونگا انشاء اللّٰہ ❤️
Contact Know
Whatsapp📲 03466757376
18/04/2024
10/04/2024
میری جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ♥️
دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لئے باعثِ رحمت ہو🤲
08/04/2024
اسلام علیکم!
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے ان شاءاللّٰہ ❤️
میں ایک پیشہ ور گرافِکس ڈیزائنر ہوں۔ میرا نام سید عامر ہے۔
جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے تو سوچا کیوں نہ میں بھی عید آفر لگاؤں۔یہ آفر گرافِکس ڈیزائینگ کے لیے ہے
تو چلتے ہیں آفر کی طرف
✅ گرافک ڈیزائننگ
لوگو=800
بزنس کارڈ =800
سوشل میڈیا پوسٹ=600
بزنس فلائیر=850
اسٹیمپ ڈزائن=700
لیٹر ہیڈ=400
کی چین ڈزائن=400
ڈی پیز=300
سی وی=250
مزید ہر قسم کی دینی و دنیاوی، سیاسی پوسٹ، بینر، اشتہارات، فلائرز ، فلیکس، وزٹنگ اور بزنس کارڈز، لیٹر پیڈ، کیش میمو، آفیشل سی-وی بنوانے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔
یہ آفر عید کے تیسرے دن تک ہے
ان شاءاللّٰہ اور کلائنٹس کی طرح آپ بھی سیٹسفائیڈ ہونگے
خود بھی کروائیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجئے۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️🫂
Whatsapp📲 03466757376
27/03/2024
الحمدللّٰہ رب العالمین ♥️
کلائنٹ کے لئے ان کے Book Reading Camp کے لیے بنائے گئے بینز۔
Be the first to know and let us send you an email when Aamir Digital Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.