Aab News

Aab News .

02/01/2024

سرائے عالمگیر: پریس کلب کی بلڈنگ ہونا وقت کی انتہائی ضرورت ہے، سائلین کو پریس کانفرنس کرنے کے لیے اور عوامی مسائل کو احسن طریقے سے اجاگر کرنے کے لیے پریس کلب کی عمارت جلد سے جلد بننی چاہیے، سنیئر صحافی صغیر احمد راٹھور نے مطالبہ کر دیا

09/11/2022

سرائے عالمگیر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
2 ملزمان گرفتار مقدمہ درج مکمل تفصیلات جانئے ارشد حسین قاضی کی اس رپورٹ میں

07/11/2022

سرائے عالمگیر: خودکشی یا قتل؟ 36 سالہ شحض کی پر اسرار موت، بہن کے گھر سے لٹکی نعش برآمد
پولیس مصروف تفتیش، ڈی ایس پی، ایس ایچ او موقع پر موجود، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منقل کر دیا گیا
مکمل تفصیلات جانئے. ارشد حسین قاضی کی اس رپورٹ میں

30/10/2022

سرائے عالمگیر: پنجاب کے سب سے بڑے استقبالیہ کیمپ کی تیاریاں عروج پر چوہدری موسیٰ الہی ہاؤس پر عمران خان کے لانگ مارچ کا استقبال کیا جائےگا چوہدری وجاہت حسین سابق وفاقی وزیر اور چوہدری حسین الہی سمیت چوہدری ارشد ایم پی اے کی خصوصی شرکت
مشاورتی اکٹھ میں شہر کی کثیر تعداد میں شرکت
مکمل تفصیلات جانئے ارشد حسین قاضی کی اس رپورٹ میں

29/10/2022

گجرات:طاہر جمیل نامی شخص نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے قتل۔خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی
مکمل تفصیلات اس رپورٹ میں

27/10/2022

نہایت اہم ویڈیو پیغام جاری، عمران خان کا قوم کے نام خصوصی پیغام

25/10/2022

جہلم:۔دلہا دلہن حادثہ میں جانبحق تین بچوں سمیت 7 افراد زخمی
مکمل تفصیلات جانئے نجف شہزاد کی اس رپورٹ میں

23/10/2022

جہلم کے نواحی علاقہ پدھری میں افسوسناک واقع پیش ا گیا
گھریلو ناچاقی پر چچا نے بھتیجے اور بھابی پر فائرنگ کردی فائرنگ سے بھتیجا جاں بحق بھابی شدید زخمی ہو گئی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aab News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

A News Platform

News Channel