Kashar Tv

Kashar Tv Kashar Tv ak Asa Page ha Jo tmam Dosto ka lay lay ka ata ha Azad kashmir bar sa Khoobsorat Videos.
(1)

19/06/2025

پلندری کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح

10/06/2025

پلندری میں ایک خوبصورت اور جدید طرز کا پارک تعمیر کیا جا رہا ہے، جس نے مقامی شہریوں کے چہروں پر خوشی بکھیر دی ہے۔ طویل عرصے سے تفریحی سہولتوں کی کمی کا سامنا کرنے والے لوگ اب اس پارک کو ایک نعمت تصور کر رہے ہیں، اور اسے علاقے کی ترقی کی جانب ایک مثبت قدم قرار دے رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس پروگرام میں

07/06/2025

عیدی والے دن میزبان نی خاطر توازو کی حوصلہ افزائ

03/06/2025

کاش کہ ہم قربانی کے جانور خریدنے سے پہلے سوچ لیں

بہاولپور لوہار گلی: انسانیت کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

بہاولپور کی لوہار گلی میں پیش آیا ایک واقعہ دل کو چھو لینے والا ہے۔ یہاں دو بہنیں، جو کسی وجہ سے شادی نہیں کر سکیں اور اب بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھ چکی تھیں، کئی دنوں سے فاقوں کی حالت میں زندگی گزار رہی تھیں۔ ان کے آس پاس کے لوگوں نے جب ان کے دروازے پر کئی دنوں تک دستک دی اور جواب نہ آیا، تو ان کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو ٹیموں کو طلب کیا۔

جب ریسکیو ٹیمیں پہنچیں تو انہوں نے دیکھاکہ ایک بہن اللہ کو پیاری ہو چکی تھی، اور دوسری بہن نے بتایا کہ وہ دونوں کئی دنوں سے بھوک و پیاس سے نڈھال تھیں۔ یہ واقعہ اسی لمحے پیش آیا جب انہی گلیوں میں لوگ عیدالاضحی کے لیے لاکھوں روپے کے جانور خریدنے میں مصروف تھے۔ جنہوں نے لاکھوں روپے خرچ کر کے جانور خریدے تھے، وہ خوشی کے اظہار میں ڈھول کی تھاپ پر جھوم رہے تھے۔

یہ واقعہ ہمیں گہرائی سے سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا واقعی ہماری قربانیاں حقیقی معنوں میں قابل قبول ہیں؟ کیا اللہ کو وہ قربانیاں پسند آئیں گی جب ہم اپنی آس پاس کی ضرورت مند انسانیت کی مدد نہ کریں؟

ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کریں اور اپنی قربانیوں کو حقیقی معنوں میں مفید بنائیں۔ اللہ ہمیں اس بات کی توفیق دے کہ ہم نہ صرف قربانی کریں بلکہ اپنے ارد گرد کی انسانی مشکلات کا بھی خیال رکھیں۔شفقت

03/06/2025
02/06/2025

بکرے کا ریٹ کم نہیں ہو سکتا۔۔بھلوال نسل

31/05/2025

پلندری شوکت نواز میر کی میڈیا اور ایکشن کمیٹی کے ممبران سے گفتگو

07/05/2025

بھارتی بربریت کے خلاف پلندری میں احتجاجی ریلی! عوام کا شدید ردعمل

06/05/2025

ٹریفک کا ہجوم ختم کرنے کے لیے شہر کے مختلف مقامات پر پارکنگ کا انتظام۔۔۔خلاف ورزی پر موٹر سائیکل ضبط

05/05/2025

نیو دوکان کی اوپننگ۔نفاست معیار۔۔مگر ہزاروں۔ایٹمز کو ترک کیوں کیا دیکھیے اس رپورٹ میں

03/05/2025

دیسی ذائقوں کی خوشبو سے سجا، ایک نیا سفر… جہاں لسی، مکئی، دہی اور کڑی میں چھپی ہے صحت اور ثقافت کی پہچان مزید تفصیل اس پروگرام میں

01/05/2025

پلندری آزاد کشمیر دن 3.30 بجے کے منظر

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashar Tv:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share