کراچی میں شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔۔۔
کورنگی بلال چورنگی کے قریب شہری کو لوٹنے آئے دو ڈاکو۔۔۔شہری کے ہاتھوں انہیں کے اسلحے سے ہلاک کرڈالا۔۔۔
واقع کی فوٹیجز
خیرپور شہر میں پانچ دن سے جاری مستقل برسات کے باعث شہر ڈوب گیا...
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث شہر کی مرکزی سڑکیں زیر آب آگئیں۔۔۔
Videos attached 👇👇👇👇👇👇
🤣عید سے قبل ڈاکوؤں کی عید🤣
شہر قائد اسٹریٹ کرمنلز کے کے لئے فری زون بن چکا ہے.
شہری نہ گھروں میں محفوظ ہیں نہ باہر.کہتے ہیں گھر کی دہلیز پر کھڑے ہوں یا چار قدم گھر سے نکل کر جئیں تو ڈکیت انتظار میّ کھڑے ہوتے ہیں ڈاکوؤں کا زریعا معاش شہریوں کو لوٹنا رہ گیا ہے..
رپورٹ: شعیب بخاری
49 روز تک مسلسل جدوجہد کے بعد بحری جہاز ہینگ ٹانگ 77 کی قسمت کا تارہ چمک اٹھا.
کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو بالاآخر نکال لیا گیا...
ساحل پر پھنسا بحری جہاز چار روز کی مسلسل کوششوں بعد بھی ساحل سے نہیں نکالا جاسکا.
جہاز کو نکالنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کیے گئے مگر غیرتربیت یافتہ عملے کی نا اہلی اور بار بار رسے ٹوٹ جانے کے باعث آپریشن ناکام ہوا.
سمندر میں لہروں کےتیز ہونے تک آپریشن موخر ہوگیا...
مشن تھا 21جولائی کو کراچی کے ساحل پر پھنسنے والے
جہاز کو نکالنے کا۔۔ جسکے لئے سب سے اہم ہے موسم۔ہائی ٹائیڈز ہونگی تب ہی ریسکیو آپریشن ہو سکے گا۔تین روز سے کچھ گھنٹے ریسکیو ٹیموں کو یہ موقع ملتا ہے۔۔
لیکن سب بے سود۔۔ بدھ کو بھی آپریشن موخرکر دیا گیا ۔۔
منگل کے آپریشن میں تو ہینگ ٹونگ 77 جہاز کو گہرے سمندرتک پہنچادیا گیا تھا
تاہم آپریشن میں حصہ لینے والا عملہ کارکردگی نہیں دیکھا پا رہا۔۔
شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کرنے والی ٹیم تجربہ کار نہیں۔۔
جہاز سے دونوں ٹگ بوٹس 3400 میٹر دور ہیں جنہیں 500 میٹر دور ہونا چاہیے.
بدھ کے آپریشن میں کوئی نتائج نہیں ملے ۔۔ اور ٹائیڈز ہائی سے لو میں تبدیل ہوگئیں
جسکے بعد آپریشن جمعرات تک موخرکردیا گیا۔۔ جمعرات کو ریسکیو ٹیم کے پاس
آخری موقع ہے۔۔ ورنہ جہاز کو نکالنے کا کام 8ستمبر کو ہائی ٹائیڈز بننے تک ہی موخرکرنا پڑے گا۔۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑہتی وارداتیں شہریوں کے لیے درد سر بن گئی.اورنگی ٹاؤن,نیو کراچی اور عزیز آباد میں اسٹریٹ کرمنلز کی وارداتیں.شہری قیمتی اشیاء سے محروم ہونے لگے.ادھر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں 30فیصد کمی کا دعویٰ کردیا...