Bannu News Extra

  • Home
  • Bannu News Extra

Bannu News Extra Pakistan Tehreeke insaf Special News Team Social Media Head📱 ❤️
My Whatsapp Nomber ( 03338839155 )
( چیف آف کوٹکہ عبداللہ خان مغل خیل )

محالفین کی جانب سے ایک منظم پروپیگنڈا پھیلایا جارہا ہے , ان لوگوں سے ملک پحتون یار خان کی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی ، لہذا...
29/05/2024

محالفین کی جانب سے ایک منظم پروپیگنڈا پھیلایا جارہا ہے , ان لوگوں سے ملک پحتون یار خان کی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی ، لہذا ایک پراپر پلان کیذرئعے ذہن سازی کی کوشش کی جارہی ہے، انشاءاللہ ان سب کو منہ کی کھانی پڑے گی۔۔ باقی ملک پحتون یار خان کارکردگی کے لحاظ سے ٹاپ پہ ہے، ماہانہ کیبینٹ میٹنگ میں وزیر اعلی کی جانب سے پحتون یار خان کی کارکردگی کیلئے تعریفی الفاظ کہے گئے اور ملک پحتون یار خان کی کارکردگی کو سراہا گیا، اسی کارکردگی کی بنیاد پر KP کی تاریح میں پہلی دفعہ پبلک ہیلتھ منسٹری کو 14 ارب روپے کا بجٹ دیا گیا، اس سے پہلے کھبی بھی پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو اتنی حطیر رقم نہیں ملی ہے۔۔ یہ سب ملک پحتون یار کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔۔۔ انشاءاللہ ملک پحتون یار اپنی محنت جاری رکھے گے اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ساکھ بحال کرے گے اور ببلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو KP کے بہترین ڈیپارنٹس میں شامل کروائے گا۔۔ انشاءاللہ
چیف آف بیت علی میراخیل عبداللہ خان خوجی خیل

محالفین کی جانب سے ایک منظم پروپیگنڈا پھیلایا جارہا ہے , ان لوگوں سے ملک پحتون یار خان کی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی ، لہذا...
29/05/2024

محالفین کی جانب سے ایک منظم پروپیگنڈا پھیلایا جارہا ہے , ان لوگوں سے ملک پحتون یار خان کی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی ، لہذا ایک پراپر پلان کیذرئعے ذہن سازی کی کوشش کی جارہی ہے، انشاءاللہ ان سب کو منہ کی کھانی پڑے گی۔۔ باقی ملک پحتون یار خان کارکردگی کے لحاظ سے ٹاپ پہ ہے، ماہانہ کیبینٹ میٹنگ میں وزیر اعلی کی جانب سے پحتون یار خان کی کارکردگی کیلئے تعریفی الفاظ کہے گئے اور ملک پحتون یار خان کی کارکردگی کو سراہا گیا، اسی کارکردگی کی بنیاد پر KP کی تاریح میں پہلی دفعہ پبلک ہیلتھ منسٹری کو 14 ارب روپے کا بجٹ دیا گیا، اس سے پہلے کھبی بھی پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو اتنی حطیر رقم نہیں ملی ہے۔۔ یہ سب ملک پحتون یار کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔۔۔ انشاءاللہ ملک پحتون یار اپنی محنت جاری رکھے گے اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ساکھ بحال کرے گے اور ببلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو KP کے بہترین ڈیپارنٹس میں شامل کروائے گا۔۔ انشاءاللہ

25/05/2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین خان گنڈا پور اور سینئر صوبائی وزیر منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان صوبائی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرہےہیں۔

صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان نے پرانا کرم پل اور نئی سبزی منڈی سڑک کا دورہ کیا انہوں نے کرم ...
18/05/2024

صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان نے پرانا کرم پل اور نئی سبزی منڈی سڑک کا دورہ کیا انہوں نے کرم پل اور نئی سبزی منڈی پر جاری مرمتی کام کا معائنہ کیا اور کام کو تسلی بخش قرار دیا جلد بنوں میں فلائی اوور بنوانے کا وعدہ کرلیا,

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد اقبال بھی موجود تھے۔

این ایچ اے خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر زاہد اللہ نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی,

صوبائی وزیر ملک پختون یار خان نے میڈیا کے نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کرم پل اور نئی سبزی منڈی سڑک کی مرمت عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا یہ صرف بنوں کے عوام کا نہیں بلکہ پورے جنوبی اضلاع کا مسئلہ تھا کیونکہ یہ سڑک ملک بھر کیلئے آمدورفت کا ذریعہ ہے اور یہ ایک انتہائی حساس مسئلہ بن چکا تھا جو حل کرایا گیا کرم پل اور نئی سبزی منڈی کے مرمتی کام میں ضلعی انتظامیہ ساتھ رہے گی اور ہر ممکن مدد فراہم کرے گی ,

انہوں نے کہاکہ عوامی مسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا کرم پل کے مرمتی کام میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی عوام کو سہولیات مہیا کرنا اپنا فریضہ سمجھتا ہوں جلد بنوں کے عوام کیلئے کرم پل آمدورفت کیلئے کھول دیا جائے گا,

انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے مخالفین مختلف حربے استعمال کررہے ہیں لیکن ان کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے ہر صورت خیبر پختونخوا و خاص کر بنوں کے عوام کے لیے بڑے بڑے منصوبے لاکر محرومیوں کا ازالہ کیا جائے گا رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کیلئے رکاوٹ بنوں گا ,

وعدے نہیں کام شکریہ آخپل منسٹر ملک پختون یار خان ۔نیو سبزی منڈی روڈ پر تیزی سے کام شروع یقیناً عوام کی تکلیف آپ کے دلی م...
18/05/2024

وعدے نہیں کام شکریہ آخپل منسٹر ملک پختون یار خان ۔
نیو سبزی منڈی روڈ پر تیزی سے کام شروع یقیناً عوام کی تکلیف آپ کے دلی میں بسی ہے اپ عوامی نمائندے ہوں جس طرح خان عطاء اللہ جان غریبوں کا خان سمجھا جاتا تھا وہی خون وہی خدمت غریبوں کی آپ کے خون میں بسی ہے یہ روڈ کافی سالوں سے بے یاروں مدد گار پڑا تھا کوئی بھی عوام کی تکلیف نہیں سمجھ رہا تھا جیسے ہی پختون یار خان منسٹر بنے پہلے دورے میں اس روڈ اور کرم پل کی وجہ سے عوام کو جو تکلیف تھی اس کو حل کرنے میں لگے تھے اور آج الحمدللہ حل کردیا شکریہ منسٹر صاحب
خپلا خلقہ خپل امیدوار خپل منسٹر ملک پختون یار خان۔۔۔

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ملک پختون یار خان نے خیبر پختونخوا و خاص کر ضلع بنوں کے عوام کو بڑی خوشخبری دے دی اُنہوں نے...
15/05/2024

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ملک پختون یار خان نے خیبر پختونخوا و خاص کر ضلع بنوں کے عوام کو بڑی خوشخبری دے دی اُنہوں نے کہاکہ ضلع بنوں میں بہت جلد 177 ملین یو ایس ڈالر کے حساب سے ترقی کاموں کا آغاز کردیا جائے گا جس کیلئے چند دن بعد بنوں میں باقاعدہ طور پر سروے شروع کرواکر بنوں کے عوام کو پریس کانفرنس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا یہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کی طرف سے بنوں کیلئے ایک بڑا تحفہ ہے وہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع بنوں کو ایک ہی نگاہ سے دیکھتے ہیں بنوں کے عوام نے پی ٹی آئی پر جو اعتماد کیا ہے یہ اس کا مظہر ہے ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پشاور سیکرٹریٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر بنوں اور ڈیرہ اسماعیل کے متعلقہ افسران بھی موجود تھے صوبائی وزیر ملک پختون یار خان نے اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ ترقیاتی منصوبے وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور کی نگرانی میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ہمیں پختہ یقین ہے کہ اس منصوبے سے ضلع بنوں کی تمام تر محرومیاں کا ازالہ ہوسکے گا ہم نے حالیہ عام انتخابات کے دور ان عوام سے جو وعدے کئے تھے ان کو پے درپے عملی شکل دیں گے موسمی سیاستدانوں کی طرح ہمارے اعلانات فریب نہیں ہوتے بلکہ عملی اعلانات ہوں گے عوام کو صرف سبز باغات دکھانا نہیں بلکہ اسے پورا کرنا بھی ہے خیبر پختونخوا کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے صوبائی حکومت عوام کے مسائل اُن کے گھر کی پر دہلیز پرحل کرے گی۔

چائنا سے بیٹریاں لانچ ہو چکی ہے کجھ ہی دنوں کے آندر آندر بیٹریوں کے ریٹ مزید کم ہو نگے والے ہیں۔
14/05/2024

چائنا سے بیٹریاں لانچ ہو چکی ہے کجھ ہی دنوں کے آندر آندر بیٹریوں کے ریٹ مزید کم ہو نگے والے ہیں۔

14/05/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق اجلاس۔ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کے لئے محکمہ آبنوشی، آبپاشی اور مواصلات کے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غوروخوص۔ اجلاس میں ان محکموں کے جاری منصوبوں کے لئے فنڈز الوکیشن اور دیگر امور کا بھی تفصیلی جائزہ۔
تکمیل کے قریب منصوبوں کو فنڈز کی فراہمی میں پہلی ترجیح دی جائے، وزیر اعلی کی ہدایت
جاری منصوبوں خصوصاً تکمیل کے قریب منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا، سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ایسے منصوبے شامل نہ کئے جائیں جن پر مقررہ وقت میں عملدرآمد ممکن نہ ہو، علی امین گنڈاپور

اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے ضرورت کی بنیاد پر ترجیحی منصوبے تجویز کئے جائیں، نئے منصوبوں میں ان علاقوں کو ترجیح دی جائے جہاں پہلے کام نہیں ہوا، علی امین گنڈاپور

سالانہ ترقیاتی پروگرام صرف وہ اسکمیں شامل کی جائیں جو ہر لحاظ سے قابل عمل ہو، جو منصوبے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ہوں ان کے لئے سالانہ خاطر خواہ فنڈز مختص کئے جائیں، اس طرح یہ اسکیمیں بروقت مکمل ہوسکیں گی اور ان کا فائدہ بلاتاخیر عوام تک پہنچے گا، علی امین گنڈاپور

ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، صوبائی دارالحکومت پشاور کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں فلٹریشن کے منصوبے تجویز کئے جائیں، علی امین گنڈاپور

جنوبی اضلاع میں پینے کے پانی کے مسئلے کو حل کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے، سرکاری ٹیوب ویلز کا پانی بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، علی امین گنڈاپور

محکمہ مواصلات و تعمیرات کے علاوہ کوئی محکمہ سڑکیں تعمیر نہیں کرے گا، ورکس ڈیپارٹمنٹس ترقیاتی منصوبوں کی موثر مانیٹرنگ کے لئے اپنی استعداد کو بڑھائیں، علی امین گنڈاپور

12/05/2024

ماشاءاللہ بنوں کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلی ڈی ائی خان کی طرف سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان کی قیادت میں ڈی آئی خان جلسہ میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی آمین خان گنڈا پور کے ساتھ ایک سٹیچ پر اور بنوں سے سینکڑوں گاڑیوں کی ریلی اور لاکھوں کرکنوں کے عوام کے ساتھ ڈی آئی خان جلسہ میں موجود تھے۔

11/05/2024

‏‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی آمین خان گنڈاپور کا گورنر فیصل کریم کنڈی کو بہت خوبصورت آنداز میں جواب۔۔۔

شکریہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین خان گنڈاپور۔سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا منسٹر پبلک ہیلتھ ۔۔۔۔
10/05/2024

شکریہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین خان گنڈاپور۔
سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا منسٹر پبلک ہیلتھ ۔۔۔۔

09/05/2024
09/05/2024

سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان ڈی آئی خان جلسہ میں وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈا پور کے ساتھ ایک سٹیچ پر

09/05/2024

سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان ڈی آئی خان جلسہ میں وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈا پور کے جلسہ میں ماشاءاللہ سینکڑوں گاڑیوں اور کارکن کی جلسہ میں شکرکت کی۔

سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان ڈی آئی خان جلسہ میں وزیر اعلی سردار علی امین...
09/05/2024

سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان ڈی آئی خان جلسہ میں وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈا پور کے جلسہ میں ماشاءاللہ سینکڑوں گاڑیوں اور کارکن کی جلسہ میں شکرکت کی۔

09/05/2024

بنوں :صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجیئرنگ ملک پختون یار خان کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے روانہ

انشاءاللہ جمعرات کے روز میراخیل ہاؤس سے صوبائی وزیر منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان اور اس کا بھائی ملک خکم...
08/05/2024

انشاءاللہ جمعرات کے روز میراخیل ہاؤس سے صوبائی وزیر منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان اور اس کا بھائی ملک خکمت یار خان کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان انشاءاللہ میراخیل ہاؤس سے صبخ 11 بجے روانہ ہونگے ۔ انشاءاللہ

06/05/2024

چیف آف کوٹ آزاد شیر مغل خیل اشرف خان اپنے جگری منسٹر ملک پختون یار خان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

06/05/2024

ماشاءاللہ خسن دار خان میرزعلیخیول اپنے جگری منسٹر ملک پختون یار خان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

صوبائی وزیر منسٹر پبلک انجینئرنگ ملک پختون یار خان اور اس کا بھائی ملک خکمت یار خان پبلک ڈے کے موقع پر میرا خیل ہاؤس میں...
05/05/2024

صوبائی وزیر منسٹر پبلک انجینئرنگ ملک پختون یار خان اور اس کا بھائی ملک خکمت یار خان پبلک ڈے کے موقع پر میرا خیل ہاؤس میں عوامی مسائل حل کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔۔

آج نصرت داود شاہ میں دو فریقین اسراعلی باز خان اور حقنواز خان وغیرہ کی  8 سالہ پرانی دشمنی الحمداللہ ماشاءاللہ ملک ظفر خ...
04/05/2024

آج نصرت داود شاہ میں دو فریقین اسراعلی باز خان اور حقنواز خان وغیرہ کی 8 سالہ پرانی دشمنی الحمداللہ ماشاءاللہ ملک ظفر خیات خان کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں بدل گئی،
اور فریقن نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا.

04/05/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈہ پور کا پولیس بھرتی کیلئے فیزکل ٹیسٹ کے دوران جاہ بخق یاسین خان کے والد کے ساتھ موبائل پر رابطہ،
صوبائی وزیر منسٹر پبلک ہیلتھ وانجینئرنگ ملک پختون یار خان کا حافظ قرآن یاسین خان داؤد شاہ کے گھر آمد ، صوبائی حکومت حافظ قرآن یاسین خان داؤد شاہ کے خاندان کے دکھ درد میں برابرکی شریک ہے اور صوبائی حکومت غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔۔۔۔۔

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور نے ضلع بنوں میں پولیس بھرتی فزیکل ٹیسٹ کے موقع پر فوت ہونے والے اہل خانہ سے ٹ...
04/05/2024

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور نے ضلع بنوں میں پولیس بھرتی فزیکل ٹیسٹ کے موقع پر فوت ہونے والے اہل خانہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے نوکری دینے کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ ایک ہفتے پہلے پولیس بھرتی میں فزیکل ٹسٹ دینے کے دوران حافظ قرآن یاسین خان جانبحق ہوئے تھے ۔
صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان نے بنوں کے علاقہ داود شاہ کا دورہ کیا
اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق تحصیل ممبر معصوم وزیر بھی تھے صوبائی وزیر نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔
انہوں نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت آپ کے دکھ و درد میں برابر کی شریک ہے کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑے گی.......

04/05/2024

بنوں کچری کمپلیکس کے سامنے فائرگ ایک آدمی زخمی ہونے کی اطلاع پولیس نے موقع پر گرفتار کیا.

02/05/2024

ماشاءاللہ زبردست ویڈیو بنائی ہیں

Address


Telephone

+923338839155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu News Extra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share