#کوئٹہ سے گدروشیا پوائنٹ کی براہِ راست
زاکر مجید کے جبری گمشدگی کو 15 سال مکمل ہونے پر اس کی والدہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے ۔
بلوچستان کی آواز مھرنگ بلوچ 🖤
ناروے میں ہونے والے انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں پے خطاب کر رہی ہے
میں کامران بلوچ کی بہن ہوں میرے بھائی کو 16 مئی کو مچھ شہر سے فورسز نے جبری لاپتہ کردیا میں اپیل کرتی ہوں کہ میرے بھائی پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے اگر بےقصور ہے تو رہا کیا جائے۔
Spoke to a group of diverse voices from across the globe on rights abuses, extrajudicial killings and enforced disappearances in #Balochistan, Pakistan.
The district administration of Quetta, DC Quetta Cap.rtd Abdullah Arif Wazir has blocked the entrance of the Press Club and barred participants from joining the conference. On every occasion, state institutions justify this environment of terror, which they have maintained for decades. Voices are suppressed, people are abducted and killed, and they cannot tolerate a peaceful academic conference. Every means of expression has been sanctioned. Meanwhile, they are brutally plundering resources and selling them to foreigners.
#COFG2024
لاپتہ کامران بلوچ جنہیں کل 16مئ مچھ بازار سے ریاستی فورسز کی جانب سے اغوا و بعد ازاں نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔
کامران جو کسی دکان میں کام کرکے اپنا گھر چلاتاتھا مگر ریاستی جبر نے وہاں بھی اسکا پیچھا نہ چھوڑا ،لہذا کامران بلوچ کی آواز بنیں یہ پہلا اور آخری واقعہ نہیں بلکہ بلوچستان کے ہر گھر کا مسئلہ ہے ۔
اجتماعی جدوجہد اور مستقل مزاہمت ایک خوشحال پرامن اور بااختیار کل کیلئے۔
#ReleaseKamranBaloch
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
The colonial project of fencing of Gwadar is part of the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC), which aims to evict the local population of Gwadar and hand over Gwadar to China. But we, the local population, will not hand over our land and sea to foreigners in any case, nor will we allow any such project to succeed.
The Baloch Yakjehti Committee (BYC) is launching a resistance movement against the fencing of Gwadar, which is being launched in the form of a protest rally in Gwadar tomorrow.
We request all of you to support our resistance movement against the fencing of Gwadar.
Join our protest rally against Gwadar Fencing.
Time: Tomorrow, 4:00PM
Venue: Javed Complex to Shauda ey Jewani Chowk, Gwadar.
#StopFencingGwadar
بلوچستان کے ضلع سوراب سے آج 11 مارچ ، شب8 بجے آر سی ڈی روڈ سوراب پہ واقع ہوٹل سے ایک بلوچ نوجوان عبدالرازق بلوچ کو سی ڈی ڈی اور قانون نافظ کرنے والے دیگر نقاب پوش افراد نے مجمع کے سامنے جبری گمشدہ کر لیا۔ عبدالرزاق کے لواحقین نے اس وقت سوارب آر سی ڈی روڈ بند کر کے دھرنا جاری رکھا ہے۔ انکا کہنا ہے جب تک عبدالرزاق بلوچ کو با حفاظت بازیاب نہیں کیا جائے گا تب ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔ دھرنے میں موجود عبدالرازق کے والد عبدالخالق بلوچ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا آئینی حق ہے کہ ہم اپنے ساتھ ہونے والے ہر جبر کے خلاف کھڑے رہے۔ ہم آپکے اس قدم کو سراہتے ہے اور ریاست کو جبری گمشدگی کے اپنے پالیسی کو ختم کرنا وگرنہ پورے بلوچستان کے عوام کو منظم کرکے اس پالیسی کے خلاف سڑکوں پر لایا جائے گا اور کہا کہ گرد و نواح میں جتنے بلوچ موجود ہے میں ان سب سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ آئے اس لاقانونیت کے خلاف اس مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہو۔
#ReleaseAbdulRaziq