Daily Awaz Times Lower Kurram

  • Home
  • Daily Awaz Times Lower Kurram

Daily Awaz Times Lower Kurram Page Owner :ڈسٹرکٹ بیوروچیف لوور کرم،

24/02/2024
24/02/2024

10:00PM Headlines

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق ممبرصوبائی اسمبلی محمد ریاض شاہین کے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
23/02/2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق ممبرصوبائی اسمبلی محمد ریاض شاہین کے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

لوئر کرم علیزئی زیارت سید اسحاق بابا کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا اور ایک عورت معمولی سی زخمی  ہوگی ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی...
23/02/2024

لوئر کرم علیزئی زیارت سید اسحاق بابا کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا اور ایک عورت معمولی سی زخمی ہوگی ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی زئی منتقل ڈرائیور صدام(بگزی )۔۔۔گاڑی نمبر 3491 ڈرائیور محمد حسنین سکنہ اپر کرم ملانہ ۔۔گاڑی نمبر 7918۔

20/02/2024

کل کا دن مسلم لیگ ن کا ھے
ایک بڑے سرپرائز کیلئے تیار رہیں
مریم نواز شریف

20/02/2024

تحریک انصاف حکومت بنائے گی، پہلا کام عمران خان کی رہائی ہو گی، عمر ایوب

20/02/2024

کیا پیپلزپارٹی اب بھی ن لیگ کے ساتھ حکومت کا حصّہ نہ بننے کے فیصلے پر قائم ہے؟

19/02/2024

گھر براے کرایا. اپر ساتین

08/02/2024

اویدرہ
عصمت اللہ 417
ریاض301
عمران سونامی316
حمید حسین 110
جمیل 92

08/02/2024

PK 95 sateen
PTI 347
Jui 163

08/02/2024

پی کے 96 کرم غیر حتمی غیر سرکاری
علی ہادی ازاد 168 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
سید نجاد حسین طوری مجلس وحدت پاکستان سے 120 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

لوئر کرم صدہ گلاب گل چیک پوسٹ میں پولیس نے دوران چیکنگ عادل حسین ولد اسماعیل حسین سکنہ سمیرغواگے گاڑی 4822 B میں ایک ٹار...
06/02/2024

لوئر کرم صدہ گلاب گل چیک پوسٹ میں پولیس نے دوران چیکنگ عادل حسین ولد اسماعیل حسین سکنہ سمیر
غواگے گاڑی 4822 B میں ایک ٹاری بوتل ایک شراب بوتل ایک پوڑی چارس برآمد کرکے تھانہ لوئر کرم صدہ منتقل کردیا

مزید معلومات جاری ہے

ملک جمیل کی حق میں عابد منگل دستبردار ہوگئے اب الحمدللہ سنی قوم کی متفقہ امیدوار ملک جمیل چمکنی ہوگئے
31/01/2024

ملک جمیل کی حق میں عابد منگل دستبردار ہوگئے اب الحمدللہ سنی قوم کی متفقہ امیدوار ملک جمیل چمکنی ہوگئے

30/01/2024

ضلع کرم
کل لوئر ضلع کرم صدہ میں NA 37 سیٹ کے خوالیے سے ایک بڑا فیصلہ انے والا ہے
ذریع

30/01/2024

ڈی پی او ضلع کرم محمد عمران کا انتخابی مہم میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرنے اور ضابطہ اخلاق پر عمل کرنے کے حوالے سے عوام کے نام پیغام

26/01/2024

آج مورخہ 25-01-2024کو صدہ بازار شابک مارکیٹ کے سامنے سید ا جان نان بائی اور فاروق ہوٹل میں نامعلوم وجوہات کے بناء پر آ گ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ ٹی ایم اے لوئر کرم صدہ کا سٹاف نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آ گ پر قابو پالیا اور آ گ کو مزید پھیلنے سے روکا اور بازار کو بھی مزید نقصان سے بچا لیا ۔ انچارج فائر بریگیڈ ، ٹی ایم او ٹی ایم اے لوئر کرم صدہ

25/01/2024

آج ضلع کرم جمیعت علماء اسلام کے سابق ایم پی اے اور PK95 امیدوار حاجی محمد ریاض شاہین اور NA37 امیدوار موالانا عصمت اللہ شریف اور جمیعت علماء اسلام کی سابق امیر جناب روح اللہ صاحب کیطرف سے اپنے کارکنان کو ایک اہم پیغام جاری کی ہے۔ کہ مولانا عصمت اللہ شریف صاحب جمیعت علمائے اسلام NA37کی کینڈیڈیٹ ہے اور رہے گا


www.awaztimes.com.pk

25/01/2024

ملک سیف اللہ نے اپنا موقف پیش کیا کون سی امیدوار کو کھڑا کرنا چاہیے

BREAKING NEWS
24/01/2024

BREAKING NEWS

24/01/2024



22/01/2024

عام انتخابات، تعلیمی اداروں کو 8 چھٹیاں ہوں گی، 4 فروری کو اتوار، 5 کو کشمیر ڈے، 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں، 11 فروری کو پھر سنڈے، 12 فروری کو تعلیمی ادارے کھلیں گی۔۔۔!!!
الیکشن کے سلسلے میں 4 فروری سے 11 فروری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
حتمی فیصلہ ایک، دو دن میں متوقع

Address


Telephone

+923049285217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Lower Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Lower Kurram:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share