Daily Patrak

Daily Patrak Daily News

پاتراک میں واپڈا ایکسین بمع سٹاف و تحصیل دار کلکوٹ عمائدین علاقہ، ٹاؤن ناظم حاجی علم زیب بجلی سے متعلقہ مسائل ڈسکس کرہے ...
28/06/2024

پاتراک میں واپڈا ایکسین بمع سٹاف و تحصیل دار کلکوٹ عمائدین علاقہ، ٹاؤن ناظم حاجی علم زیب بجلی سے متعلقہ مسائل ڈسکس کرہے ہیں شکایت، بجلی بقایاجات کی ادائیگی کی جارہی ہے ایکسین صاحب نے بروقت بقایاجات وکنڈا کلچر کا خاتمہ کرنے کے بعد لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ ختم کرنے کے یقین دھانی کی گئی

نوشہرہ سے تعلق رکھنے والاکامران خان سے جیب پرس راستے میں کھی گم ہو چکا ہیں  جس میں  دوکارڈ اور بھی ہے عمرزرین اورجان نثا...
25/06/2024

نوشہرہ سے تعلق رکھنے والاکامران خان سے جیب پرس راستے میں کھی گم ہو چکا ہیں جس میں دوکارڈ اور بھی ہے عمرزرین اورجان نثاراگر کسی کو ملا تو اس نمبر پر رابطہ کریں
0310/1984240
0342/9753931

23/06/2024

دیر بالا پاتراک جامع مسجد میدان مدرسہ عبدالله بن مسعود میں مہتمم مولانا حفیظ الرحمن کی قیادت میں دستار بندی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں 28 طلباء و طا لبات ختم القرآن سے فارغ ہو گۓ تھے تفصیل ویڈیو میں دیکھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان  کی طرف سے عید کے تیسرے روز بھی غزہ کے  متاثرین میں قربانی کے گوشت کی تقسیم جاری ہے۔   Dir upper...
19/06/2024

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے عید کے تیسرے روز بھی غزہ کے متاثرین میں قربانی کے گوشت کی تقسیم جاری ہے۔
Dir upper Alkhidmat Foundation Pakistan Jamaat -e- Islami Pakistan

19/06/2024

پورے خیبر پختونخوا میں بڑے عید پر عوام کو بڑی تکلیف دینے کا سلسلہ جاری
عید قربان پر بدترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

عوام نے جذبات میں آکر ووٹ کا غلط استعمال کیا، اپنے ساتھ خود زیادتی کی: سابق وزیراعلیٰ
19/06/2024

عوام نے جذبات میں آکر ووٹ کا غلط استعمال کیا، اپنے ساتھ خود زیادتی کی: سابق وزیراعلیٰ

16/06/2024

ټولو مسافرو ته د لوے اختر خوشالۍ ډېرې ډېرې مبارک شه

اجمین اللہ سلطان خیل

کل انشاء اللہ عیدالاضحی کے نماز06:45 بجے حسب معمول بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پاتراک میں ادا کی جائے گی نماز عیدین...
16/06/2024

کل انشاء اللہ عیدالاضحی کے نماز06:45 بجے حسب معمول بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پاتراک میں ادا کی جائے گی
نماز عیدین مسجد سے باہر عیدگاہ میں ادا کرنا سنت نبوی ہیں، اور اس باب میں کثیر احادیث بھی موجود ہیں، بخاری اور مسلم شریف میں ابواب بھی ذکر کیا گیا ہیں،
$باب الخروج الی المصلے بغیر منبر $
حضرت ابی سعید الخدری سے روایت ہے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر اور عید الاضحی نماز ادا کرنے کیلئے عید گاہ پر جاتے تھے
$رواہ البخاری #مولانا محمد رفیق صاحب خطیب جامع مسجد پاتراک

الحمدللہ ڈاکٹر اسلام بہادر کی بیٹی انفال مل گئی ہے۔تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
15/06/2024

الحمدللہ
ڈاکٹر اسلام بہادر کی بیٹی انفال مل گئی ہے۔تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ

12/06/2024

وفاقی بجٹ
گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کی تجویز

12/06/2024

اپر دیر، پاتراک،شرینگل،بیاڑ، بریکوٹ ،اور ڈوگدرہ سمیت مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ھوائيں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند  🌙 نظر آگیا!!عید الاضحٰی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی.
07/06/2024

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند 🌙 نظر آگیا!!
عید الاضحٰی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی.

پاتراک سے تعلق رکھنے والے محترم خورشید عالم ایجوکیشن آفیسر (ASDEO) فیمیل سب ڈویژن شرینگل تعینات ہوگئے.. ڈیلی پاتراک ٹیم ...
07/06/2024

پاتراک سے تعلق رکھنے والے محترم خورشید عالم ایجوکیشن آفیسر (ASDEO) فیمیل سب ڈویژن شرینگل تعینات ہوگئے.. ڈیلی پاتراک ٹیم کے طرف سے بہت بہت مبارک ہو

پاتراک سے تعلق رکھنے والے محترم شاہ وزیر صاحب  ایجوکیشن آفیسر (ASDEO) فیمیل سب ڈویژن کلکوٹ تعینات ہوگئے.. ڈیلی پاتراک ٹی...
07/06/2024

پاتراک سے تعلق رکھنے والے محترم شاہ وزیر صاحب ایجوکیشن آفیسر (ASDEO) فیمیل سب ڈویژن کلکوٹ تعینات ہوگئے.. ڈیلی پاتراک ٹیم کے طرف سے بہت بہت مبارک ہو

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔شیرینگل: دورو سے انتہائی افسوس ناک خبر😭😭😭کرکٹ کھیلتے ہوئے کم عمر نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ ...
04/06/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
شیرینگل: دورو سے انتہائی افسوس ناک خبر😭😭😭
کرکٹ کھیلتے ہوئے کم عمر نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ نور داد خان کا بیٹا جبکہ شمشیر کا بھتیجا #ماجد، گیند سینے پر لگنے سے انتقال کر گئے۔۔۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔ آمین۔

پختون کا کلچر رباب ستار نہیں ھے بلکہ پختون کا کلچر مہمان نوازی پردہ غیرت حیا اور مسجد ھیں خدارا اس معصوم بچے کو رباب کے ...
03/06/2024

پختون کا کلچر رباب ستار نہیں ھے بلکہ پختون کا کلچر مہمان نوازی پردہ غیرت حیا اور مسجد ھیں خدارا اس معصوم بچے کو رباب کے ساتھ ٹرینڈ میں مت ڈالو اس وقت ان کو دعا کی ضرورت ھے نہ کے رباب کا ۔

31/05/2024

*پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے*

31/05/2024

💥🚨عالمی منڈی میں نرخوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں آج رات مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لیٹر تک کی بڑی کمی کا امکان، ذرائع

"یوم تکبیر" کے موقع پر خیبر پختونخوا میں بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن جاری حکومت خیبر پختونخوا
27/05/2024

"یوم تکبیر" کے موقع پر خیبر پختونخوا میں بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن جاری
حکومت خیبر پختونخوا

27/05/2024

پاتراک سے تعلق رکھنے والے احسان الحق کی بیوی، حاجی شوکت اسلام اور نور الحق کی بھابھی انتقال کر گئ ہے نماز جنازہ آج 11 بجے جامع مسجد پاتراک میں ادا کیا جائے گا۔

دیر موٹروے فزیبلٹی ریوائزڈ اور ڈی ائی خان موٹروے ٹنڈر ...
26/05/2024

دیر موٹروے فزیبلٹی ریوائزڈ اور ڈی ائی خان موٹروے ٹنڈر ...

24/05/2024

آج پاتراک مین بازار کمراٹ روڈ میں قاری جان ولی تکہ اینڈ چاٸے شاپ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا

22/05/2024

اج GHSS پاتراک میں محمد ایاز ضلع چارسدہ نے بحیثیت پرنسپل BPS 18 عہدے کا چارج سنبھالیا ۔جو کہ ایک ممتاز ماہر تعلیم ہے ۔GHSS پاتراک کے طلباء اور سٹاف نے خوش امدید کہا

افسوس ناک خبر پاتراک سیری سے تعلق رکھنے والا حبیب حسن کا بھائ مظفر سید، زمین خان ،محمد شعیب، کا والد محترم گل حسن کاکا و...
21/05/2024

افسوس ناک خبر
پاتراک سیری سے تعلق رکھنے والا حبیب حسن کا بھائ مظفر سید، زمین خان ،محمد شعیب، کا والد محترم گل حسن کاکا وفات پاچکا ہے مرحوم کے نمازے جنازہ آج بروز منگل بمورخہ 21 می بوقتِ 6:30 پاتراک سیرای جامع مسجد کے قریب ادا کی جائے گی۔

19/05/2024

پاتراک سےتعلق رکھنے والے ملک عبد الباقی کی بہو حاجی بادشاہ خان کی بیوی اور جانشیر کی والدہ کی رضائی الٰہی سے انتقال ہوا ہے نماز جنازہ اج شام 6:30 بجے پاتراک پاشراک میں ادا کی جائیگی

1963 چوک یادگار پشاور
15/05/2024

1963 چوک یادگار پشاور

سیری پاتراک کے 100kv ٹرانسفرمر منظوری پر جہان عالم کا ردعمل ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلیے 100 جھوٹ اگر  بولا جاے جھوٹ 1...
14/05/2024

سیری پاتراک کے 100kv ٹرانسفرمر منظوری پر جہان عالم کا ردعمل ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلیے 100 جھوٹ اگر بولا جاے جھوٹ 101 بن کر سچ ثابت نہیں ہو سکتے عوامی بے لوث خدمت ہمارے اکابر کا سبق ہے ۔الحمدللہ ہمیں یاد ہے ۔اس سلسلے میں سماجی کارکنان فضل سبحان عزیر احمد سہیل احمد سیری سوشل میڈیا گروپ عوام الناس اور حوصلہ افزائی کرنے والوں کے محبت محکمہ وابڈا کے ابتداءسےاعلی حکام سنیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب نثار خان وردگ صدر PMLN دیر بالا کے مشکور ہوں ۔جنہوں نے اس عوامی مشکل میں تعاون کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ ہمیں بے لوث عوامی خدمت کے مزید توفیق عطا فرمائیں ۔آمین

 #پاتراکسیری ٹرانسفر مر کا مسلہ جہان عالم جنرل کونسلر جے یو ای اور سماجی کارکنان فضل سبحان سہیل وردگ اور حضرت عزیر کی کو...
13/05/2024

#پاتراک
سیری ٹرانسفر مر کا مسلہ جہان عالم جنرل کونسلر جے یو ای اور سماجی کارکنان فضل سبحان سہیل وردگ اور حضرت عزیر کی کوششوں سےحل ہو گیا ہے

دا دوا ماشومان تخت بھائی تھانہ کی دی۔۔زے دیر پاتراک خئ۔۔۔۔یو ماشوم شعیب نوم دے او بل فرمان ولد محمد۔۔ دا پوسٹ شیئر کئShe...
11/05/2024

دا دوا ماشومان تخت بھائی تھانہ کی دی۔۔
زے دیر پاتراک خئ۔۔۔۔یو ماشوم شعیب نوم دے او بل فرمان ولد محمد۔۔ دا پوسٹ شیئر کئ
Sheringal Awaz شرینگل آواز

🟥سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب کرلئے گئے🟥چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں افتخار ...
05/05/2024

🟥سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب کرلئے گئے

🟥چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں افتخار حسین کی زيرصدارت مرکزی کونسل اجلاس میں سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی نے مرکزی صدارت کیلئے سینیٹر ایمل ولی خان کا نام تجویز کیا

🟥مرکزی کونسل کے تمام اراکین نے سینیٹر ایمل ولی خان کے نام کی منظوری دے دی

Address


Telephone

+923423899723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Patrak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share