khan umer farooq

  • Home
  • khan umer farooq

khan umer farooq میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں��
Khan umer farooq baloch from sahiwal punjab Pakistan

*حــقـیـقــــت کـچــــــھ اور ہـــی ہــــوتی ہــــے 🫠💔**گُــــم سُــــم بـیـٹـھـــــا شـخـــــص پــاگل نــہـیـــــں ہـوت...
06/06/2024

*حــقـیـقــــت کـچــــــھ اور ہـــی ہــــوتی ہــــے 🫠💔*
*گُــــم سُــــم بـیـٹـھـــــا شـخـــــص پــاگل نــہـیـــــں ہـوتـا 😞*

05/06/2024







02/06/2024
01/06/2024






اس کو غرور حسن تھا اور میں انا پرستوہ جا رہا تھا مجھ سے پکارا نہیں گیا ۔۔۔
28/05/2024

اس کو غرور حسن تھا اور میں انا پرست
وہ جا رہا تھا مجھ سے پکارا نہیں گیا ۔۔۔

With friends
17/05/2024

With friends

جھپٹنا، پلٹنا  پلٹ کر جھپٹنالہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہپرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ      ...
02/05/2024

جھپٹنا، پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ
علامہ اقبال 🦅
Everyone

26/04/2024


25/04/2024

میرے گاؤں کے اناج سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ🌾
تیرے امیر شہر کے لوگ ہمیں جاہل کہتے ہیں۔ 😏

🥀👻🦋
☆⃝

دوستی سمیٹ لیتی ہے دنیا بھر کے رنج و غمسنا ہے یار اچھا ہو تو کانٹے بھی نہیں چبھتےSo. ❤️                       ...
24/04/2024

دوستی سمیٹ لیتی ہے دنیا بھر کے رنج و غم
سنا ہے یار اچھا ہو تو کانٹے بھی نہیں چبھتے
So.

❤️















🫣❤‍🩹🫵*دفن ہونا ہے تیری آنکھوں میں* ۔۔  *یہ  میری  آخری  وصیت  ہے* ۔                                 ❤‍🩹f♥️🥺💔☹️🫢
20/04/2024

🫣❤‍🩹🫵
*دفن ہونا ہے تیری آنکھوں میں* ۔۔
*یہ میری آخری وصیت ہے* ۔
❤‍🩹f♥️🥺💔☹️🫢

18/04/2024

بادشاہ 👑 تھے ہم اپنے مزاج کے
کمبخت عشق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا

★•||🦋♥️🧸🔐||•★.*غلطیاں بھی ہوں گی٬غلط بھی سمجھا جائے گا*یہ زندگی ہے *یہاں تعریفیں بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جائیگا*🥺
18/04/2024

★•||🦋♥️🧸🔐||•★.

*غلطیاں بھی ہوں گی٬غلط بھی سمجھا جائے گا*
یہ زندگی ہے
*یہاں تعریفیں بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جائیگا*🥺

14/04/2024

مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے

12/04/2024

کون رکھے گا یاد ہمیں اس دور خود غرضی میں 🥀
حالات ایسے ہیں کہ لوگ خدا کو بھی بھول جاتے☹
ہیں

12/04/2024

مخلص رہنا بھی ایک ادا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس یہ ادا ہر کسی کو نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔🖋💔

11/04/2024

کبھی کبھی ہمارے لیے قیمتی لوگ دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں

Khan umer farooq baloch
11/04/2024

Khan umer farooq baloch

*محبت خوبصورت ہے* *لیکن....⚜️* *عزت انمول ہوتی ہے۔۔!!❤️🌏*
10/04/2024

*محبت خوبصورت ہے*
*لیکن....⚜️*

*عزت انمول ہوتی ہے۔۔!!❤️🌏*

08/04/2024

جو وفادارتم لیے پھرتے ہو وہ ہماری محفل کے نکالے ہوئے غدار ہیں

مسلہ حل ہوا،؟   ہوا کہ نہیں ۔؟ہم سا کوئی ملا۔؟ ملا کہ نہیں ۔؟چھوڑیے ہم کو، ہم تو بے دل ہیںآپ کا دل لگا۔؟  لگا کہ نہیں ۔؟...
08/04/2024

مسلہ حل ہوا،؟ ہوا کہ نہیں ۔؟
ہم سا کوئی ملا۔؟ ملا کہ نہیں ۔؟
چھوڑیے ہم کو، ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا۔؟ لگا کہ نہیں ۔؟،💔

‏"مر جائے گی یک طرفہ مُحبت بھی کسی دنکب تک کوئی صحراوْں کو سیراب کرے گا".
07/04/2024

‏"مر جائے گی یک طرفہ مُحبت بھی کسی دن
کب تک کوئی صحراوْں کو سیراب کرے گا".

منافق ہو کر مشہور ہونے سے اچھا ہے.✨👉🏻  مخلص رہو بے شک تنہا رہو۔🩸💪🏻💯.....Khan umer farooq baloch 👑
07/04/2024

منافق ہو کر مشہور ہونے سے اچھا ہے.✨👉🏻

مخلص رہو بے شک تنہا رہو۔🩸💪🏻💯.....
Khan umer farooq baloch 👑



زمانہ ۔۔۔ چاہ میں " میری ". 🥱اور آپ رد کر بیٹھے ہائے سرکار حد کر بیٹھے  ☺️
03/04/2024

زمانہ ۔۔۔ چاہ میں " میری ". 🥱
اور آپ رد کر بیٹھے
ہائے سرکار حد کر بیٹھے ☺️




01/04/2024

لوہے ليلن تو Alizay Rajpot

سُکياں روٹياں تو Shanzai Queen

اڈی والياں جوتياں توں Mishii Khan

پرانی پلاسٹک دياں بوتلاں تو Stãylîsh Qûèèñ

ماچس دی خالی ڈبياں تو Nimra Khan

پرانیاں کتاباں تے لاوارث کاپیاں تو Myx'tərııøux Gıırl

ٹوٹے ٹین ڈبے تو Zoya Malik

شیشے آلی بوتلاں تو Kiran Shezadi

پرانی پلاسٹک دی جوتیاں تو Everyone

سڑی ہوئی پرانی موٹراں تو Sidra Queen

گڈی دے پرانے پاٹے ٹیراں تو Dream Girl

کنگھی نال ٹتے والاں تو Mahnoor ẞãløch

یہ سب فیس بک نے سلیکٹ کی ہیں۔ معذرت اگر کسی کو برا لگا مگر یہ بہت فنی ہے یار

😜😜😜menu ho saky maf kar dena hhhhhhhhhh

کیاکریں بات دل کی ہم تو ہمیشہ ناشاد ہوئےجسکو بنایا سانول اپنا اسی کے ہاتھوں بربادہوئےEveryone
31/03/2024

کیاکریں بات دل کی ہم تو ہمیشہ ناشاد ہوئے
جسکو بنایا سانول اپنا اسی کے ہاتھوں بربادہوئے
Everyone





ہمارے ہاتھوں میں تم کو ایسی گھڑی ملے گیجو وقتِ رخصت پہ ہی ہمیشہ کھڑی ملے گیجلیں گے شب بھر ہوس کی آتش میں دو بدن، پھرکسی ...
30/03/2024

ہمارے ہاتھوں میں تم کو ایسی گھڑی ملے گی
جو وقتِ رخصت پہ ہی ہمیشہ کھڑی ملے گی

جلیں گے شب بھر ہوس کی آتش میں دو بدن، پھر
کسی کو کچرے میں اک محبت پڑی ملے گی
Khan umer farooq baloch 👑

میری قبر پر وہ رونے آیا ہے مجھ سے پیار ہے یہ کہنےجب زندہ تھے تو رلایا بہت تھا اب سکون سے سوۓ ھے تو جگانے آیا ہے.Khan ume...
29/03/2024

میری قبر پر وہ رونے آیا ہے مجھ سے پیار ہے یہ کہنے

جب زندہ تھے تو رلایا بہت تھا اب سکون سے سوۓ ھے تو جگانے آیا ہے.
Khan umer farooq baloch 👑

" بُہت کُچھ کھو دینے کے بعد ہمیں یاد آتا ہے کہ ؛ آخر ہماری بھی کوئی " Self Respect " تھی ، اور پھر افسوس یہ ہمیں تب یاد ...
27/03/2024

" بُہت کُچھ کھو دینے کے بعد ہمیں یاد آتا ہے کہ ؛ آخر ہماری بھی کوئی " Self Respect " تھی ، اور پھر افسوس یہ ہمیں تب یاد آتا ہے کہ ؛ جب ہم دُوسروں کے ہاتھوں کِھلونا بن کر ٹُوٹ چُکے ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
Khan umer farooq baloch 👑
Everyone

هم نے هر شخص کو محترم سمجھا❤️          "" مرشد ""🔥کسی کے دل میں کیا هے خدا جانے /🙄Baloch 👑😘
26/03/2024

هم نے هر شخص کو محترم سمجھا❤️
"" مرشد ""🔥
کسی کے دل میں کیا هے خدا جانے /🙄
Baloch 👑😘

Address


Website

http://wwwkhang188ala.com.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khan umer farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share