04/05/2025
کوہاٹ میں پولیس کی کاروائی پاڑہ چنار سے تعلق رکھنے والا ایک خانہ بدوش جعلی آرمی میجر عامر حسین کو گرفتار کر دیا
آرمی کی وردی پہن کر فوجی آئی ڈی کارڈ رکھ کر یہ جعلی میجر سادہ لوگوں کو لوٹتا رہا اور اس سے ایرانی کرنسی بھی بر آمد ہوئی ہے
😁