ضلع باجوڑ: پیپلز پارٹی رہنما اخونزادہ چٹان پر بم دھماکے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اسکے گھر پہنچ گئی۔ دھماکہ کیسے ہوا؟
باجوڑ: ریحان زیب شہید کے گھر والوں اور کارکنان نے میرا دل دکھایا ہے، عمران خان نے گل ظفر خان اور گل داد کو الیکشن میں کھڑا کردیا ہے مبارک زیب شہید ریحان زیب کا بھائی عمران خان کے مخالف پر اتر آیا ہے، شیر افضل مروت
پشاور: پولیس ہسپتال میں میڈیکل کیلئے ملزم کو چیک اپ غرض لا گیا تھا جہاں پر پہلے سے موجود دشمن نے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔
تخت بھائی کے علاقہ اسلم کلی سے تعلق رکھنے والا دانیال عرف (دادا) کا موٹرسائیکل تھانہ خانمائی کے ایس ایچ او جاوید خان اور دیگر عملے نے شاخ نمبر 6 نہر سے برآمد کرلیا۔ جن کے ملنے کا پتہ تا حال معلوم نہ ہوسکا۔ پولیس کی کارروائی جاری ہے۔
مولانا ڈاکٹر الہیٰ جان ربانی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام ضلع چارسدہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے وطن واپسی
چائے کے ہوٹل پر پراٹھے بنانے والا کک باکسنگ میں پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بناے والا آغاکریم
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زر خیز ہے ساقی 🇵🇰
کاش اس نوجوان کو بھی حکومتی سرپرستی حاصل ہو
ماسٹر رحمن گل ھاشمی میکس مارشل آرٹ سکول بچوں کو سکھا رہے ہیں بہترین انداز میں پاکستان میں ٹیلنٹ میں کوئی کمی نہیں
سعودی عرب میں مقیم اوورسیز کو نئے مشکلات کا سامنا ۔۔۔۔
سعودی عرب جانے والے رہے ہوشیار ۔۔۔
ویڈیو کو آگے شیئر کریں ۔۔۔۔
پشتو مشہورہ رباعی ❤️🌸
الحاج محمد آمین باباجی 🤍🌸
غگ : ھارون الرشید اسامہ 🤍🌸
Haroon Rasheed Usama 彡 👈
M UsAma HaRoon 👈
مرحوم برق رخیم الله کا خوبصورت کلام اواز نغت خوان فرہاد ۔۔اس موقع پر امجد زرین قاری شفیق الرحمن اور قاری اجمل شاہ ڈاھکی قاری صالح الرحمن موجود تھے مشہور شاعر قاری فرہاد نے قاری صالح الرحمن کی حجرے میں امد
تخت بھائی حادی کلے(شیخانو)سے تعلق رکھنے والا اسرار علی جوکہ پیشے کے لحاظ سے حجام ہے، گزشتہ کئی سال سے لولے پن کی بیماری میں مبتلا ہے، لولے پن سے اپاہج ہونا اسرار علی کی خاندانی بیماری ہے۔ اور ان کے خاندان کے افراد جب 40سال کی عمر تک پہنچ جاتے ہیں تو اس بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح اسرار علی بھی آج کل سخت بیماری میں مبتلا ہے۔اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کی بیماری بڑھتی جا رہی ہے ۔اسرار علی ایک محنتی انسان ہے لیکن بیماری کی وجہ سے کام کرنے سے قاصر ہے اور آج کل کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہا ہے ، محیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ اسرا ر علی کے ساتھ مالی معاونت کریں ۔۔ موبائل نمبر 03189979024
بول1نیوز ،ضلع مردان یونین کونسل مدے بابا پولنگ اسٹیشن ڈھنڈوخلقہ pk-60 اور NA-23 کا دورہ کیا جہاں پر جمعیت علمائے اسلام تحصیل تحت بھائی کا سنئیر رہنما سیف اللہ خان بول1 نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا دیکئے اس رپورٹ میں
عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار پی کے 60 نوابزادہ شیر افغان خان کی الیکشن کمپین کی سلسلے میں یونین کونسل مدے بابا کے علاقے کشمیر آباد کلی آمد مختلف تقریبات میں شرکت کی اور گھر گھر کمپین کے سلسلے میں اہلیان علاقہ سے ملاقاتیں کی، اس سلسلے میں عوامی حجرہ اختر باغ تشریف لائیں ان کے ساتھ کثیر تعداد میں اے این پی کے مختلف علاقوں کے صدور اور ورکرز بھی موجود تھے۔ پرویز اختر خان اور اس کے خاندان کے دیگر افراد سے ملاقات کی ۔اس موقع پر بول1نیوز کے ساتھ گفتگو کے
بول1 نیوز عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار پی کے 60 نوابزادہ شیر افغان خان کی الیکشن کمپین کی سلسلے میں یونین کونسل مدے بابا کے علاقے کشمیر آباد کلی آمد مختلف تقریبات میں شرکت کی اور گھر گھر کمپین کے سلسلے میں اہلیان علاقہ سے ملاقاتیں کی، اس سلسلے میں عوامی حجرہ اختر باغ تشریف لائیں ان کے ساتھ کثیر تعداد میں اے این پی کے مختلف علاقوں کے صدور اور ورکرز بھی موجود تھے۔ پرویز اختر خان اور اس کے خاندان کے دیگر افراد سے ملاقات کی ۔اس موقع پر شیر افغان خان نے کہا کہ ہم خدمت کے لئے نکلے ہیں اور ہمارا اولین مقصد اس حلقے کے عوام کی خدمت کرنا ہے اختر باغ میں جمع شدہ عوام نے 8 فروری کو عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی امیدوار پی کے60 شیرافغان خان اور قومی اسمبلی کے امیدوار این اے 23 احمد خان بہادر کو مکمل طور پر سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔اس موقع پر زلفقار علی عرف بھٹو، الطاف خان۔شاہد خان اور کثیر تعداد میں اے این پی کے ورکرز موجود تھے پرویز اختر نے تمام کا اختر باغ امد پر شکریہ ادا کیا اور ان کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
چارسدہ شابڑہ فائرنگ سے زخمی امداد کے بھائی کا ہسپتال میں بیان
او سی خبر شامل کر تے ہے مردان سے ہمارے بیرو چیف رحمان گل ہاشمی ،ضلع چارسدہ حلقہ PK-63 اور NA-24 میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین اور NA24 سے نامزد امیدوار آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب خامد خان ترنگزئی کے رہائشگاہ پر منعقد ہوئی۔
تقریب میں کثیر تعداد میں عمائدین علاقے نے شرکت کئیں۔
اس موقع پر صوبائی امیدوار یحییٰ خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری قومی وطن پارٹی موسیٰ خان صافی ، حامد خان ترونگزئی اور دیگر نے خطاب کیا۔
مقررین نے کہا کہ ہمارے سیاست کا میشن علاقے کیلئے بجلی کی فراہمی اور گیس گھر گھر تک پہنچانا ہیں۔
اور غریب اور بے بس نوجوانوں کو روزگار دینا ، ہسپتالوں کو اپگریڈ کرنا اور علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن کوششیں کرینگے۔
انہوں نے بول 1نیوز کے نمائندہ رحمان گل ھاشمی کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مہنگائی میں کمی اور ان کو کنٹرول کرنا پیٹرول اور ڈالر سے منسلک ہیں اگر اللّٰہ نے موقع دیا تو انشاء اللہ ان غریب عوام کیلئے پیٹرول ، بجلی اور گیس میں کمی لائینگے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ کسی پر تنقید نہیں کی میں نے ہمیشہ اپنے کردار اور عملی کاموں پر ووٹ حاصل کیا ہے۔
عمائدین علاقے نے ان کی بھرپور حمایت اور ان کو 8 فروری کے عام انتخابات میں کامیاب بنانے کا عہد کیا۔
ا
بول1نیوز ،ضلع مردان خلقہ pk-60 اور NA-23 یونین کونسل مدے بابا بادشاہ کلے پاکستان پیپلز پارٹی کے ویلج چیئرمین خورشید خان کے رہائشگاہ پر یونیورسٹی اف انجینئرنگ پروفیسر جہانزیب خان بول1 نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تین تاریخ ادوار ہے پہلا دور ذوالفقار علی بھٹو کے تھے دوسرا دور زرداری کا ہے مزید دیکھئے اس رپورٹ میں
قومی وطن پارٹی ضلع چارسدہ کے صوبائی رہنما حامد خان ترنگزئی نے کہا ہے کہ ہمارے انتخابی مہم جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔
این اے 24 سے ہمارے مضبوط امیدوار آفتاب احمد شیرپاؤ نے اپنے علاقے میں بے شمار خدمات کی ہے۔
انہوں نے بجلی ، گیس ، سڑکیں اور علاقے کی تعمیر و ترقی اپنی فرض اولین سمجھ کر کی ہیں۔
انہوں نے اپنے تمام نظریاتی کارکنوں کو ان کی کوششیں اور مہم میں تیزی لانے پر ان کو مبارکباد دی کہ انشاءاللّٰہ 8 فروری ہماری جیت کی دن ہوگئی۔
اور عوام الناس سے اپیل کی کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں قومی وطن پارٹی کے نامزد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بناکر اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
الحاج محمد شاہ غرف کعبہ ملنگ انوار مدینہ کالونی صدر شاخ نمبر 6 بول 1نیوز سے گفتگو
پاکستان تحریک انصاف پی کے 60 تخت بھائی سے نامزد امیدوار اور سابق ایم پی اے افتخار علی مشوانی کے بھائی امجد مشوانی انتخابی مہم کے سلسلے میں تحصیل تخت بھائی کے مختلف یونین کونسلوں میں استقبالیہ و شمولیتی تقریبات میں شرکت کئیں۔ اس موقع پر بول1نیوز سے گفتگو کی
ا