🚨🇮🇷🇮🇱 بریکنگ: حیفا، اسرائیل پر بڑے ایرانی میزائل حملے کی قریب سے لی گئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی!
13/06/2025
تقریباً 2000 کلومیٹر دور ایک اپارٹمنٹ میں بیٹھے ہوئے مُخالف فوجِ کے سربراہ کو ہدف بنا کر ختم کر دینا، بلکل نشانے پر، نہ ایک انچ ادھر، نہ ایک انچ اُدھر۔
مسلمانوں!
ٹیکنالوجی اپناؤ، یہی بقا کا راستہ ہے۔
12/06/2025
انڈین طیارہ احمدآباد سے برمنگھم جارہا تھا۔۔ٹیک آف کرتے ہوئے کریش ہوا۔242 افراد سوار تھے۔۔جہاز رہائشی علاقے میں گرا ہے۔۔اس لیے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔۔۔
01/06/2025
پولیس گردی عروج پہ
تحریک انصاف کے پولنگ ایجنٹوں کو نا صرف تشدد کر رہی ہے بلکہ پولنگ اسٹیشنز سے باہر بھی نکال رہی ہے
17/05/2025
Prayers for remaining matches of PSL 2025
10/05/2025
ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے فوری سیز فائر اقر تیسرے غیر جانبدار مقام پر مذاکرات پر آمادگی کی خبر دی ہے ،
پاکستان کو کم ازکم 2 مطالبات ضرور پیش نظر رکھنے چاہئیے۔
(1)- سندھ طاس معاہدے کی بحالی،اس پر مکمل عملدرآمد اور انڈیا کا اس کے خلاف ورزی میں بنائے گئے پانی روکنے کے انتظام کا خاتمہ۔
(2)- 5 اگست 2019 کو کشمیر کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کی واپسی اور 5 اگست 2019 سے قبل کی کشمیر کی صورتحال کی بحالی۔
یاد رکھیں اس طرح کے مواقع روز روز سامنے نہیں آتے،انڈیاعالمی سطح پر ایکسپوز اور کمزور عسکری سفارتی مورال لیول پر ہے۔
10/05/2025
10/05/2025
Pakistan KF 17 thunder destroyed Indian S 400 air defence system
Be the first to know and let us send you an email when Sabb News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.