Shahid iqbal

Shahid iqbal like and follow my page for entertainment information and enjoyment

02/05/2022
18/04/2022

Murshad showed the way years ago....

19/03/2022

رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے ان کو ہمیشہ انسان قتل کرتا ہے
نفرت سے نظر اندازی سے اور غلط فہمی سے !!!

18/03/2022

‎خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری شروع ہونےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین

۔آندھی اور ژالہ باری صوبے میں کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

۔موجودہ غیر معمولی درجہ حرارت کے کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

‎۔بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے اتوار کےروز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

۔لنک روڈز کی بحالی کے لیے مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جائے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اورموسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

۔کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ھیلپ لائن 1700دیں۔تر جمان پی ڈی ایم اےس

💟💟💟
17/03/2022

💟💟💟

So beutifull and amazing
17/03/2022

So beutifull and amazing

😅😅
17/03/2022

😅😅

Art is everything
14/03/2022

Art is everything

ضرور پڑھیں
05/03/2022

ضرور پڑھیں

جب کسی سرکاری دفاتر میں جائیں تو اپنے پانچ سے دس سال کے بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں، اگر لے جانا مجبوری ہے تو پھر وہاں سر سر کر کے زیادہ جھکیں نہ اور نا ہی زیادہ منت سماجت کریں۔
بچے پر بُرے اثرات پڑتے ہیں۔
یقین کریں وہ آپ کے ایک ایک لفظ پر اور آپ کی باڈی لینگویج، ہاتھوں انگلیوں اور آنکھوں تک پر غور کررہا ہوتا ہے۔
بھیا! پاکستان کا سسٹم عجیب ہے۔ آفسرز کو بھی چاہیے کہ جب کو سائل اپنا مسلہ لے کر آئے اور اُس کے ساتھ بیٹا یا خاص تو پر بیٹی ہو اُس سائل کا کام چاہے کرے یا کام نہ کرے مگر اُسے مسکرا کر تھوڑی سی عزت دے دے، لہجے میں نرمی ہو، کرسی بھی دے دے۔
اکیلا آئے تو بعد میں بدلہ اتار لیا کرے۔
بچوں کا باپ ان کا ہیرو ہوتا ہے، آپ اپنی تھوڑی سی فرعونیت یا روح کی تسکین کے لیے اس کا ہیرو مارنے کی کوشش کرتے ہو۔
سوچیں کوئی آپ کے سامنے آپ کے فلمی یا کھیل ، ادب یا مذہب کے ہیرو کو کچھ کہے تو آپ کیا کریں گے۔
باپ تو بچے کا مکمل آل ان ون ہیرو ہوتا ہے اس کمزور سے بچے کے سامنے ان کے والدین کو زلیل و خوار نہ کیا کریں۔

27/01/2022

😂😂

25/12/2021

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ھے وہ اپناNADRA شناختی نمبر 8123 پہ بغیر ڈیش کے send ,کریں تصدیق کے بعد مالی مدد کے اھل قرار پائیں گے۔جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر وہیل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے.

Address


Telephone

+923305459692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share