See Pakistan News HD

  • Home
  • See Pakistan News HD

See Pakistan News HD On this page you can find local and Faisalabad news. Like this page to keep abreast of every news
(3)

23/12/2023

امریکہ میں مقیم ڈاکٹر ریاض چوہدری کا کھدروالہ یقین انڈس ہسپتال کا دورہ سی پاکستان نیوز سے گفتگو

23/12/2023
PP-104
05/12/2023

PP-104

05/12/2023

کھدروالہ میں مدینہ کالج کے طلباء کی ویلکم پارٹی امیدوار مسلم لیگ ن پی پی 104 حافظ سعید بھلر اور ڈاکٹر سلیمان پنسوتہ مہمان خصوصی رپورٹ عثمان قادری

28/11/2023

196 گ ب جانے والی لنک روڈ کی تعمیر دو سال گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہو سکی جس کے باعث راہ گیر شدید مشکلات کا شکار ہیں دیکھتے ہیں اس عثمان قادری رپورٹ میں

21/11/2023

سمندری کے گاؤں 206 گ ب میں چوہدری شہباز بابر اور چوہدری محمد اسلم کی جانب سے دی گئی گرانٹ سے سولنگ نالیوں کی تعمیر کا کام جاری ہے جس پر اہل دیہہ بہت خوش دکھائی دیتے ہیں مزید جانتے ہیں عثمان قادری کی اس رپورٹ میں

15/11/2023

المرجان ریسٹورنٹ مریدوالہ

08/11/2023

ماموں کانجن کے گاؤں 508 گ ب میں فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر مرکزی رہنماء مارتھ الائنس پاکستان کے رہنماء رائے رمضان مقصود مارتھ اور میاں رجب علی کے صاحب زادے روشان رجب کی میڈیا سے بات چیت

مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ پڑھائی ، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
30/10/2023

مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ پڑھائی ، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

27/10/2023

کھدروالہ میں امیدوار مسلم لیگ ن پی پی 104 حافظ سعید بھلرکی قیادت میں نکالے جانے والی ریلی سے حافظ سعید چوہدری اور ڈائریکٹر دی کنسپٹ کالج چوہدری حبیب سلطان کلار خطاب کر رہے ہیں

27/10/2023

صدر مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ سمندری میاں طیب کی سی پاکستان نیوز سے 27 اکتوبر کے حوالے سے گفتگو

26/10/2023

واپڈا ہائیڈرو یونین کے زونل چیئرمین علی اصغر گل فیسکو افس سمندری میں میڈیا ٹاک

14/10/2023

گورنمنٹ ہائی سکول 198 کا بے کے سامنے سکولوں کی نجکاری اور گرفتار ٹیچرز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواتین ٹیچرز نے بھی کھل کر حکومت پر تنقید کی

14/10/2023

مریدوالہ میں سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج کیا گیا

13/10/2023

دی کنسیپٹ کالج کھدروالہ نے روایات کو برقرار رکھتے ہیں شاندار رزلٹ پیش کرکے علاقہ بھر میں اول پوزیشن حاصل کرلی رپورٹ سی پاکستان نیوز

13/10/2023

کرمانوالی حویلی سمندری میں ورکرز کنونشن سے سابق وزیر مملکت طلال چوہدری کا خطاب مزید وڈیوز کے لیے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

13/10/2023

سمندری کرمانوالی حویلی میں مریدوالہ کھدروالہ اور دیگر دیہاتوں سے امیدوار پی پی 104 حافظ سعید کی قیادت میں جانے والے قافلہ اور ورکر کنونشن کی جھلکیاث

09/10/2023

193 گ ب میں بیل دوڑ ٹورنا منٹ کا انعقاد حافظ سعید بھلر مہمان خصوصی

07/10/2023

امیدوار مسلم لیگ پی پی 104 حافظ سعید بھلر نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے 21 اکتوبر کے اعلان کے بعد استقبال کی تیاریاں شروع کردیں

02/10/2023

رہنماء مسلم لیگ ن ملک بہاول شیر وٹو کی میڈیا ٹاک

27/09/2023

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن جلوس کی پلاننگ کے بارے میں اجلاس ،جلوس کے بعد ہونے والی مفل کے اجتماع میں سات عمرے پیکیج دیے جائیں گے

26/09/2023

عالم شہرت یافتہ قاری عید شعبان (تنزانیہ) سمندری تشریف لائے تو انکو سننے کا موقع ملا ایک خصوصی نشت میں قاری صاحب نے سی پاکستان نیوز کو اعزاز بخشا اور تلاوت فرمائی جس سے دل پرر گہرا اثر ہوا اللہ پاک قبول فرمائے آمین

26/09/2023

200 گ ب میں بیل گاڑی ریس ٹورنامنٹ کا انعقاد امیدوار مسلم لیگ ن پی پی 103 حافظ سعید بھلر نے انعامات تقسیم کیے

26/09/2023

چوہدری عبد العزیز کی جانب سے مصر اور تنزانیہ سے پاکستان میں تشریف لانے والے عالم اسلام کے عظیم قاری عیدی شعبان اور عبد الہادی عرباوی کے اعزاز میں ظہرانہ کے دوران گفتگو ہارٹ 1

24/09/2023

کھدروالہ سپر لیگ

Address


Telephone

+923334121524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when See Pakistan News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to See Pakistan News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share