MAYAR News

MAYAR News سوشل میڈیا میں مردان کی ایک آواز
(4)

26/06/2024

جو رشتے اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں دراصل وہ شروع سے ہی آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں !!!💯😆

26/06/2024

محلہ گانیچی مایار زوجہ عبدالحکیم وفات پا چکی ھے جو کہ فرہاد عبدالرحیم محمد رحیم کی والدہ تھی نماز جنازہ آج 30۔6 پر مایار جنازگاہ میں ادا کی جائیگی اللہ پاک دے اوبخی امین

26/06/2024

دا 22 گریڈ افسر بہ دومرہ نخرے نہ وی چہ سومرہ دا یو کاریگر مثلا" الیکٹریشن ترکان لوھار گلکار او نور داسے ھنرمند چہ عواموں ورسرہ واسطہ رازی پہ آسانہ کال وم نہ ریسیو کئ 🙏متفق؟

25/06/2024

پی کے 56 ایم پی اے
امیر فرزند خان کی کارکردگی سے مایار کے عوام کتنے مطمئن ہیں؟؟؟اپنی رائے دیجئیے

د غم خبر 😥دہ کریم خان بابا د محلے عرش اللہ کاکا وفات شوی دے. د حیات اللہ بابا اکاخیل (مرحوم) زوے د ہمشیداللہ او ذاکراللہ...
25/06/2024

د غم خبر 😥
دہ کریم خان بابا د محلے عرش اللہ کاکا وفات شوی دے.
د حیات اللہ بابا اکاخیل (مرحوم) زوے د ہمشیداللہ او ذاکراللہ، ریاض اللّٰہ او ارشاد اللّٰہ ورور۔
دہ مایار نیوز ایڈمن تحسین اللّٰہ ترہ۔
جنازہ بہ یے نن ماسخوتن 10 بجے دمایاروپہ جنازگاہ کے اداکیگی۔

یا اللہ پاک دا رحمت باران اوکے امین
25/06/2024

یا اللہ پاک دا رحمت باران اوکے امین

تلاشِ گمشدگی
25/06/2024

تلاشِ گمشدگی

اب ٹرانسفرمر خرابی کی صورت مرمت عوام کے چندوں سے نہیں بلکہ ایم پی اے کے فنڈز سے ھوگا نوٹیفیکشن جاری اب جس کسی محلے کا ٹر...
25/06/2024

اب ٹرانسفرمر خرابی کی صورت مرمت عوام کے چندوں سے نہیں بلکہ ایم پی اے کے فنڈز سے ھوگا نوٹیفیکشن جاری اب جس کسی محلے کا ٹرانسفرمر خراب ھوگا تو عوام ایم پی اے سے رجوع کرے۔۔شکریہ

25/06/2024

افغانستان نے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو 8 رنز سے شکست دیکر ورلڈ T20 کرکٹ ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ویلڈن افغان ٹیم

 ارشد علی محلہ بوکیان مایار جو کہ ولی خان یونیورسٹی میں سپورٹس ڈائریکٹر ہیں نے روس کے انٹرنیشنل اولمپکس یونیورسٹی ماسکو ...
25/06/2024


ارشد علی محلہ بوکیان مایار جو کہ ولی خان یونیورسٹی میں سپورٹس ڈائریکٹر ہیں نے روس کے انٹرنیشنل اولمپکس یونیورسٹی ماسکو سے سپورٹس میں MPHL کی ڈگری حاصل کی یونیورسٹی نے آنے والے اولمپکس میں ارشدعلی کو بطور ایونٹ منیجر تعینات کیا ھے جو کہ مایار کے فخر کی بات ھے اللہ پاک مزید کامیابیوں سے نوازے امین

24/06/2024

آج لوڈر رکشہ الٹنے سے آصف ولد گوھر خالق حقیقی سے جاملے ۔ لیکن کافی سال پہلے مایار نیوز پر ھم نے اسکی ایک کی دبئی میں دوستوں کے ساتھ مزاحیہ ویڈیو شیئر کی تھی ۔۔۔🥺😢😭

کل رات سے یہ بچہ گھر سے غائب ہے۔ بچے کا نام  #حضر ہے۔ عمر 15 ،14 سال ہے۔ جس کسی نے بھی دیکھا ھو یا  کوئی بھی معلومات ہو۔...
24/06/2024

کل رات سے یہ بچہ گھر سے غائب ہے۔ بچے کا نام #حضر ہے۔ عمر 15 ،14 سال ہے۔ جس کسی نے بھی دیکھا ھو یا کوئی بھی معلومات ہو۔ تو برائے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کرے 03018367445 03145719322
۔اور پلیز اس کو اگے سے اگے شیر کرے۔
اللہ تعالٰی دی زر تر زرہ پیدا کہ آمین یارب العالمین

دا بازدین بابا دا محلے دا باذدین بابا نواسے نصرالدین حاجی صیب د رفیع الدین او صفی الدین والد صاحب  وفات شوی دی ماسخوتن 1...
24/06/2024

دا بازدین بابا دا محلے دا باذدین بابا نواسے نصرالدین حاجی صیب د رفیع الدین او صفی الدین والد صاحب وفات شوی دی ماسخوتن 10بجے بہ ہے پہ مایارو کی جنازہ ادا کیگی ۔

لوڈر الٹنے سے محلہ جامعہ مسجد  مایار کا رہائشی آصف علی ولد گوھر وفات پا چکے ہیں نماز  جنازہ آج 10 بجے مایار جنازگاہ میں ...
24/06/2024

لوڈر الٹنے سے محلہ جامعہ مسجد مایار کا رہائشی آصف علی ولد گوھر وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ آج 10 بجے مایار جنازگاہ میں ادا کی جائیگی اللہ پاک دے مغفرت نصیب کی امین

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAYAR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MAYAR News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share