سوات میں پاک فوج کی جانب سے دو روزہ سپرلے میلہ سج گیا ،مزید دیکھئے وقار احمد سواتی کی اس رپورٹ میں
#swatsparlaymela
#swatspringmela
#waqarahmadswati
خیبر پختونخوا سیاحت کا حب بن چکا ہے، سیاحت سے مقامی لوگوں کو روزگار جبکہ ملکی معیشت کو ترقی مل جائی گی ۔صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی سے وقار سواتی کیساتھ سیاحت کے حوالے سے خصوصی انٹرویو
A story on 87 years old women on women Day!
She is living alone and now she is writing Quran Pak.
سوات:وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
سوات:وزیر اعلیٰ نے اپنے آبائی علاقے مٹہ میں پودا لگا کر افتتاح کیا
وزیر اعظم عمران خان کی گورنر ہاؤس پشاور آمد ۔
وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی ، مشیر براے اسٹیبلیشمنٹ محمّد شہزاد ارباب، معاونین خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی ہمراہ۔
گورنر ہاؤس آمد پر گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا
ہری پور
ہری پورمیں ملین اورٹریلین ٹری سونامی منصوبہ تباہی کا شکارجنگلی لکڑی سے بھرے حطارانڈسڑیل اسٹیٹ کی سڑکوں پر موجومحکمہ جنگلات بے بس۔فیکٹریوں کا لکڑی کی سپلائی جاری
گرین پاکستان مہم کی دھجیاں اڑا دی گئیں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹریوں کا تاحال جنگلات کی لکڑِی کی سپلائی جاری۔جبکہ حکومت کی جانب سے بلٹن اور ٹریلین ٹری سونامی کے نعرے لگائے جا رہے ہیں ۔جنگلات کی بے دریخ کٹائی جاری۔دوزانہ درجنوں کنٹینر اور ٹریلے ٹنوں کے حساب سے جنگلات کاٹ کاٹ کرمحکمہ جنگلات کی مبینہ ملی بھگت سے لکٹری فیکٹریوں کو ایندھن کیلئے سپلائی کی جا رہی ہے ۔ہری پور میں جگہ جگہ جنگلات کی چیک پوسٹیں موجود ہیں لیکن ان چیک پوسٹ پربرائے جان چیکنگ کی جاتی ہے اور مبینہ ملی بھگت سے دھڑا دھڑ لکڑی سپلائی جاری ہے جبکہ جنگلات میں تعینات فارسٹ گارڈز بھی اسی مبینہ ملی بھگت میں۔شامل ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کاملین اور ٹریلین ٹری سونامی منصوبہ تباہی کا شکارہوتا نظر آرہا ہے
پشاور دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نیوز کو موصول ۔جو گاڑی دھماکے میں استمال۔ہوئ ۔اس کو ایک ڈاڑھی والا 40 سالہ شحص جاےوقعہ پر کھڑی کرکے وہاں سے واپس چلا جاتا یے ۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ . . مشوک شحص استعمال ہونے والا گاڑی لے کے اتاہے اور مشوک حالت میں گاڑی سے اتر کر چادر اڑھ واپس اسی راستے سے چلا جاتا ہے
یہ میکڈونلڈ ریسٹورنٹ ہے. جہاں سے کسٹمر کو سافٹ ڈرنک دیا جاتا ہے وہاں ایک چوہا گلاس کے ساتھ کھیل رہا ہے. اگر ملٹی نیشنل برانڈز کا یہ حال ہے. تو لوکل کا خدا حافظ
پشاورٹاون میں ٹریفک پولیس کا عام شہری پر تشدد پہلے سلام پر کلام کا نعراہ لگانے والی ٹریفک پولیس ناکام پولیس اور ٹریفک ڈیپاٹمنٹ اور وزیراعلی سے انصاف کی امید۔شہری پریشان۔
APS شھداء کی قربانیوں کا کوئی بدل نھیں، لیکن اُنکوں یاد کرنے کا بھترین طریقہ انکے حق میں قران خوانی ھے ۔اس سلسلے میں آج صوبائی یوتھ اسمبلی کے پشاور ٹیم نے ڈسٹرکٹ پشاور ٹیم نے APS شہدائے لائبریری میں ایک محفلِ ختمِ قرآن کا انعقاد کیا تھا جس میں یوتھ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ پشاور عبدالحکیم ،نائب صدر صائمہ عمر صاحبہ ،اپوزیشن لیڈر یوتھ اسمبلی یحییٰ آمین صاحب ، سماجی کارکن کاشف صافی ڈسٹرکٹ یوتھ ناظم اعلیٰ سوت میاں عبیداللہ ،ور APS شہداء فیملیز ممبرز کے علاوہ دیگر یوتھ منسٹر اور ایم پی اے نے شرکت کیا ۔شرکاء نے شہدائے پاکستان کو زبردست تحسين پیش کیا اور پاکستان کے لئے ہر قسم قربانی دینے کا عظم کیا
#PYAforPakistan
#PyaforHumanty
#Pyapeshawar
دفترسپرنٹنڈنٹ آف پولیس
صدر ڈویژن پشاور
عنوان:۔ منٹس آف دی میٹنگ۔
مورخہ 11.12.2018 کو بوقت 04:00 بجے، دفتر زیر دستخطی میں کرائم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ذیل آفسران نے شرکت کی۔
(1) ڈی ایس پی بڈھ بیرسب ڈویژن
(2) ڈی ایس پی صدرسب ڈویژن
(3) جملہ SHOsصدر ڈویژن
(4) جملہ OIIs صدر ڈویژن
میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا بعد از تلاوت زیر دستخطی نے صدر ڈویژن کے ماہ نومبر2018کرائم کا جائزہ لیکر ذیل ہدایات جاری کئے۔
(1) کرائم میٹنگ کے دوران تھانہ جات کے کرائم اور کارکردگی کے حوالے سے تفصیلاً جائزہ لیاجس میں صدر ڈویژن کے آفسران کی کارکردگی، گرفتاری اور ریکوری تسلی بخش تھی۔
متعلقہ SDPOs ، SHOs اور تفتیشی آفسران کو مقدمات کے متعلق ضروری ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تفتیش کے عمل کے دوران انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے میرٹ کی بنیاد پر مکمل کیا جائے تاکہ گنہگار اور بے گناہ لوگوں کا تعین ہو سکے زیر دستخطی نے تفتیشی افسران کو تفتیش کے نظام میں انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 100فیصد ایمانداری اور خلوص نیت کے ساتھ تفتیش کرنے کی ہدایات دی۔
زیر دستخطی نے مندرجہ ذیل ہدایات جاری کئے۔
٭ وسیع پیمانے پر انسدادی کاراوئی کی جا ئے گی۔
٭ جنسی جرائم کی صورت میں فوری ایکشن لیا جائے گا ۔
٭ جرائم برخلاف مال میں نامزدملزم/ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرنے اور مجرمان اشتہاریوں پر کڑی نظر رکھی جائے ۔
٭ جرائم برخلاف مال میں جیلو ں سے رہا ہونے والے اور جرائم برخلاف مال کے ملزمان کی معاونت /شریک جرم ملزم/ملزمان پر خصوصی نگرانی اور ان کو گرفتار کرکے ہر پہلو سے انٹاروگیٹ کرنے کا حکم جاری کیا ۔
٭ تھانوں کی سطح پر شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا اور آئس اور دیگر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے گا ۔
٭ جرائم برخلاف مال /سٹریٹ کرائمزکے حوالے سے اسپشل برانچ، DSB اور سی ٹی ڈی کا تعاون حاصل کیا جائے ۔
٭ سود کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
٭ تعلیمی اداروں اور دیگر حساس اور غیر محفوظ مقامات کی وقتاََ فو قتاََسیکورٹی آڈٹ /چیکنگ کرکے اپنی رپورٹ جلداز جلد پیش کرئے ۔
٭ غیر رجسٹرڈ، بغیر نمبر پلیٹ اور بوگس نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف پراگرس کرکے زیر دستخطی کو پیش کرئے۔
٭ سرچ اینڈ سٹرائک اور انٹلی جنس بیسڈ اپریشن کو موثر بنایا جائے ۔
٭ شی
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان پشاورمیں آصف خان MPA کی قیادت میں ٹاؤن ناظمین اور ڈسٹرکٹ ممبرسےخطاب کر رہے ہیں