UroojShahid

UroojShahid I am a Social Media Marketer & a Graphic Designer also

https://youtube.com/?si=kp5cLLWfPqvZL874Plz share ,like and subscribe my channel
05/02/2024

https://youtube.com/?si=kp5cLLWfPqvZL874
Plz share ,like and subscribe my channel

"The Catering Kings" is your premier YouTube destination for a royal feast of culinary delights! This channel is your ticket to the world of exquisite cateri...

05/02/2024

🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌 Morning Reminder*
صبح بخیر

*زندگی کی آزمائشوں سے تھک کر جب آنکھیں آنسوؤں سے بھرنے لگیں، جینے کیلئے کوئی وجہ باقی نہ رہے۔ ہر بار دل برداشتہ ہو کر اپنے آپ کو خود ہی دلاسہ دینے لگیں تو خود کو ہر بار یہ یاد کروانا لازم ہے!*
*کہ اللہ پاک نے ہر تکلیف کا مداوا رکھا ہے*
**اُس کا وعدہ ہے 👇🏻*
*” اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے“*

🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹

03/02/2024

🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂 🌴أعوذ بالله من الشيطان الرجيم🌴
🎄بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🎄

🌾السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه🌾

‏🍁🍂صبح بخیر

اٹھو تو اس یقین کے ساتھ کہ
*رب رحمن*
نے رحم کر دیا ھے
*رب کریم*
نے کرم کر دیا ھے
*رزاق*
نے رزق لکھ دیا ھے
*سمیع*
نے دعا سن لی ھے
*بصیر*
نے اشک ندامت دیکھ لیا ھے
*غفار*
نے معاف کر دیا ھے
*قدوس*
نے پاک کر دیا ھے.

اللہ رب رحمن کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رھیں،
دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے،
ھمیشه الله کریم کی رحمتوں کے ساۓ میں رھیں.

*آمین یا رب العالمین*

01/02/2024

Ya Allah bring happiness to every soul that is suffering in silence 🦋🦋🙏
GOOD MORNING

30/01/2024

*Morning Reminder 🔔*

السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبركاتہ

*ہمت کیجیے....!! ♥️*

🔸کچھ تفصیلات کو دیلیٹ کرنے کی
🔹کچھ لہجوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
🔸کچھ باتوں اور یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
🔹اور کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی..
*📌اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یادداشت میں محفوظ کریں گے تو آپ کی میموری منفی خیالات و تصورات سے بھر جائے گی...*
*نتیجتاً زندگی موبائل کے ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائے گی..*📲

*ڈیلیٹ کیجئے اور پر سکون رہیے! *
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو دلی سکون عطا فرمائے آمین 🌹

29/01/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

کچھ دَرد بڑے مبارک ہوتے ہیں
لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مُختلف اِنسان بنا دیتے ہیں
کُچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتیں ہیں، سیدھا اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں

ایسے درد ، ہر ٹھوکر ، ہر روگ، ہر خلِش ، ہر بےبسی ، ہر بےتوجہی کو سَلام،
جِس نے آپ کو پہلے سے بہتر اِنسان بنایا ہو اور رب العالمین" سے جا مِلوایا ہے

ھر پل مسکراتے رھیں

اللّٰہ کی رحمت اور سلامتی ھو آپ پراور آپ کے گھر کے ھر فرد پر آمین اللہ آپ کو دین اور دنیا کی سب نعمتیں برکتیں اور خوشیاں نصیب کرے آج کا دن آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت دن ھو اللّٰہ آپ کو عزت و احترام سے نوازے آپ کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ھو اس دنیا میں اللّٰہ نے جو بھی خوشی بنائی ھے آپ کا نصیب ھو آمین

صبحِ زندگی مبارک

26/01/2024
24/01/2024

Assad Writes ✍️
"اللہ کو اپنی زندگی کی پہلی ترجیح بنا لیں۔ اللہ آپ کے لئیے خود ہر مشکل سے نکلنے کے راستے بنائے گا۔

24/01/2024
23/01/2024

میں تو آج پریشان ہوگیا ـ
صبح سے فون پر فون آرہے ہیں
2000 آرڈر آچکے ہیں
"ایک مجھے بھی چاہیے "
"ایک مجھے بھی چاہیے "
میں نے تو olx پر یوں ہی لکھ دیا تھا کہ"
ٹی وی کی آواز کم کرنے والا ریموٹ بیچنا ہے "

غلطی سے ٹی وی کے بجائے" بی وی" ٹائپ ہوگیا🤕🤭

22/01/2024
22/01/2024

قرآنِ پاک ۔۔۔۔

دو تین عشرے قبل تک قرآن پاک سیدھا سیدھا ناظرہ پڑھنے اور بچوں بچیوں کو پڑھانا کافی سمجھا جاتا تھا لوگوں میں زیادہ آگاہی نہیں تھی آگاہی بڑھنے لگی تو سب کو اپنی غلطیاں درست کرنے کی لگن لگ گئی پہلے تو بڑے ہو کے پڑھنے کو شرمندگی سمجھا جاتا تھا لیکن ایک جنریشن نے ہمت کی اور سیکھنا اور سکھانا شروع کر دیا کچھ خواتین کو تمام فرائض کی ادائیگی کے بعد تجوید سیکھنے کی فرصت ملتی ہے جو کہ 60 اور 60 + کی عمر ہو جاتی ہے اس عمر میں سیکھنے کی دماغی صلاحیت بھی کم ہوتی جاتی ہے ۔ خواتین نے درست طریقے سے پڑھا ہو تو بچوں کو خود پڑھا سکتی ہیں سو بہت سی خواتین نے تجوید سیکھی اور بہت خوبصورتی سے اپنی نسل کو سنوارنے لگیں ۔
لیکن بڑے ہو کے سیکھنے میں مشکلات تو بہرحال ہوتی ہی ہیں زبان مخارج کی ادائیگی سے قاصر رہتی ہے اور خواتین عائلی زندگی میں ذمہ داریوں کے بیچ میں اکثر تسلسل قائم نہیں رکھ پاتیں ۔ اس غلطی کو درست کرنے کا ایک بہترین طریقہ جو میں اختیار کیا تھا کہ جب آپ کے بچے قرآن پاک کی بسم اللہ کرتے ہیں تو مائیں بھی ساتھ ہی شامل ہو جائیں اس طرح وہ ریگولر بھی رہیں گی اور بچے کو پڑھانے میں بھی آسانی ہوگی جب بچے قرآن پاک پڑھ رہے ہوں تو مائیں بھی انکے ساتھ بندھ جاتی ہیں ۔ جب بندھنا ہی ہے تو خود بھی پڑھ لیں سیکھنے کی اچھی عمر اور موقع دونوں ہی میسر رہتے ہیں ۔

زارـⷶــⷢــᷧــᷧــᷦـــ ا مظہــⷢــⷽــⷩــᷦــⷶــⷨـــر

22/01/2024

غم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے ، ہم تھڑدلے لوگ ہیں ، گھبرا جاتے ہیں ۔ جبکہ ہمارا رب وہ ہے جو اوقات سے زیادہ سکھ تو دیتا ہے ، برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا۔ زندگی کسی بھی مرحلے پر مشکل لگے تو اپنے آپ کو دل ہی دل میں یہ جملہ ضرور کہا کریں
,, یہ وقت بھی گزر جائے گا ،،
اور مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے۔ نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج ، نہ غم کو دوام ہے نہ مشکلات طویل تر ۔۔۔۔ ہر تاریک رات کے کنارے پہ ایک روشن صبح موجود ہے ، ہاں کبھی کبھی بھاری راتیں بہت آہستگی سے گزرتی ہیں لیکن گزر جاتی ہیں۔
آپ اس وقت کسی بھی ذہنی و جسمانی مشکل سے نبرد آزما ہیں تو دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور صرف اتنا سوچیے کہ
,, یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ ،،
اور پھر دیکھیے ، کتنا جلدی گزرتا ہے ۔
🌼🍁🌸

21/01/2024

No amount of money can buy the Air we Breath, let thank Allah for free Oxygen since we were Born
Alhamdulilah

Address


Telephone

+923343616455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UroojShahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share