PTI Gujrat

PTI Gujrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Gujrat, Digital creator, .

22/12/2023

انشاءاللہ عمران خان

22/12/2023
‏تم ہو اِک زنده ؤ جاوید روایت کے چراغ۔تم کوئی شام کا سورج ہو جو ڈھل جاؤ گے!
21/12/2023

‏تم ہو اِک زنده ؤ جاوید روایت کے چراغ۔
تم کوئی شام کا سورج ہو جو ڈھل جاؤ گے!

12/12/2023
10/12/2023
10/12/2023

انشاءاللہ حساب برابر ہو گا اور ووٹ کی طاقت سے ہو گا!
پی ٹی آئی مرشد عمران خان

10/12/2023

اکثر صوبہ پنجاب کو یہ طعنہ دیا جاتا تھا کہ پنجابی بہادر نہیں ہوتے، یہ ظالم کے سامنے کھڑا نہیں ہوسکتے۔ مجھے لگتا اس بار یہ داغ دھونے کا وقت آگیا ہے، نوجوان یہ داغ دھو کر دکھائیں گے۔

اب کیا سماء نیوز بھی جھوٹ بول رہا ہے کہ فلاپ ہوا ہے آج کا جلسہ؟
09/12/2023

اب کیا سماء نیوز بھی جھوٹ بول رہا ہے کہ فلاپ ہوا ہے آج کا جلسہ؟

09/12/2023

ووٹ صرف عمران خان کا!

09/12/2023

گجرات صرف پی ٹی آئی کا!

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو، ہم آپ کو یاد کرواتے رہیں گے۔
01/12/2023

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو، ہم آپ کو یاد کرواتے رہیں گے۔

انشاءاللہ اس بار فتح حق اور سچ کی ہو گی۔
28/11/2023

انشاءاللہ اس بار فتح حق اور سچ کی ہو گی۔

28/11/2023

اگلے الیکشن کے غیر معمولی حالات کو دیکھتے ہوئے چئیرمین عمران خان قومی اسمبلی کے متعدد حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔

نیوز الرٹ: باوثوق ذرائع کے مطابق این اے 63 سے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان قومی اسمبلی کے امیدوار ہو سکتے ہی...
28/11/2023

نیوز الرٹ: باوثوق ذرائع کے مطابق این اے 63 سے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان قومی اسمبلی کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔

19/11/2023

اتنی پلاننگ کے باوجود جیسے آج آسٹریلیا نے انڈیا کو واڑا ہے بلکل اسی طرح ہم بھی 8فروری کو بلے پر مہریں لگا کر پی ڈی ایم اور سہولت کاروں کو واڑ دیں گے۔انشاءاللہ🔥

19/11/2023
17/11/2023

ن لیگ کی بات ہو چکی ہے، اسے ووٹوں کی ضرورت نہیں، اس لیے آپ اپنا ووٹ صرف پی ٹی آئی کو دیں!

اسٹیبلیشمنٹ نواز شریف کی سیاسی لاش اٹھائے پورا ملک گھوم رہی ہے!لیکن قوم مان ہی نہیں رہی اور اس بدبودار لاش پر تھو تھو کر...
17/11/2023

اسٹیبلیشمنٹ نواز شریف کی سیاسی لاش اٹھائے پورا ملک گھوم رہی ہے!

لیکن قوم مان ہی نہیں رہی اور اس بدبودار لاش پر تھو تھو کر رہی ہے۔

پی پی کا جلسہ اور دعوے: پیپلز پارٹی والے 1970 سے لیکر آج تک ایک ہی نعرہ لگا رہے ہیں مانگ رہا ہے ہر انسان روٹی کپڑا اور م...
16/11/2023

پی پی کا جلسہ اور دعوے: پیپلز پارٹی والے 1970 سے لیکر آج تک ایک ہی نعرہ لگا رہے ہیں مانگ رہا ہے ہر انسان روٹی کپڑا اور مکان 53 سال سے جو پارٹی سندھ میں چھ بار اور پاکستان میں چار بار حکمران رہی اگر وہ 53 سال میں اپنا منشور پورا نہیں کرسکی تو اب پانچویں بار وہ کیا کرے گی ؟ شریف اور زرداری خاندان صرف پیسہ بنانے کیلئے آتے ہیں یہ دونوں عمران خان کو تین سال کا طعنہ دیتے ہیں حالانکہ اکانومی کے اعتبار سے عمران دور کورونا کے باوجود سابقہ کئی اعتبار سے بہتر تھا یہ دونوں جماعتیں ایسے دعوے کررہی ہیں جیسے انہوں نے دودھ اور شہد کی نہریں جاری کروادی تھی اور عمران خان نے انہیں بند کروا دیا نوجوان نسل نے ان دونوں کے تمام ادوار کو دیکھا اور پڑھ رکھا ہے اس لئے اب جہالت ہی ان کے دھوکے میں آئے گی کوئی پڑھا لکھا شخص ان کے جھانسے میں نہیں آئے گا ۔۔ شہزاد شیرازی

15/11/2023

نون لیگ والے بیچارے یہ سمجھ رہے ہیں کہ میاں صاحب ایک کبوتر اڑا کر سب سہی کر لیں گے، لیکن وہ یاد رکھیں یہ سب کچھ صرف ایک کبوتری اڑانے کا صلہ نظر آ رہا ہے!

ق لیگ اور نون لیگ والے کچھ بھی کریں عوام ان پر اعتماد نہی کرئے گی!
14/11/2023

ق لیگ اور نون لیگ والے کچھ بھی کریں عوام ان پر اعتماد نہی کرئے گی!

Vote for PTi
14/11/2023

Vote for PTi

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share