Jb Khan

Jb Khan Community

03/06/2023
یہ زندگی ہے
15/05/2022

یہ زندگی ہے

24/02/2022

یوکرائن سابقہ یو ایس ایس آر یعنی روس کا ہی حصہ تھا اور 1991 میں یو ایس ایس آر کے خاتمہ کے بعد دیگر 13 ممالک کی طرح آزاد ریاست بن گئ ہے لیکن روس یعنی رشئیا نے ابھی تک یوکرائن کی آزاد حیثیت دل سے تسلیم نہیں کی ہے ،
روس یعنی فیڈریشن آف رشئیا کے مقابلے میں یوکرائن کی معیشت کمزور ہے اور یہ دونوں مشرقی یورپ کے ممالک ہے ، یوکرائن کی ہمیشہ سے یہ کوشش ہے کہ وہ اپنی معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے مغربی ممالک سے تعلقات بڑھا لے جس میں نیٹو بھی شامل ہے لیکن اس اقدام پر روس کو ہمیشہ اعتراض رہا ہے ،
ماضی میں بھی ان دونوں مشرقی ممالک کے درمیان اس بات پر کشیدگی ہوئی ہے اور پھر ان کے مابین امن کا معاہدہ بھی ہو چکا ہے ،
یوکرائن کی یہ خواہش ہے کہ وہ نیٹو کی ممبرشپ حاصل کرے لیکن ابھی تک وہ نیٹو کے ممبر نہیں ہے جبکہ یہ بات روس یعنی رشئیا کو منظور نہیں ہے کیونکہ روس مشرقی یورپ پر مغربی یورپ کا دباؤ اور اثر نہیں چاہتا ہے ،
روس یعنی رشئیا کا یہ بھی الزام ہے کہ یوکرائن نے نیٹو اور اتحادی مغربی ممالک سے میزائل اور جدید ہتھیار بھی حاصل کئے ہے جو ان کے خلاف استعمال ہو سکتے ہیں جبکہ دوسری طرف یوکرائن روس پر جارحیت اور قبضے کا الزام لگا رہا ہے ،
دونوں ممالک کے مابین تنازعہ کا اصل وجہ یہ ہے کہ یوکرائن مشرقی یورپ کی پسماندگی سے نکل کر مغربی یورپ میں شامل ہو کر ترقی چاہتا ہے جس پر روس یعنی رشئیا کو اعتراض ہے کہ ایسا کرنے سے ان پر اثر پڑیگا
Cipied

Address


Telephone

+923339621308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jb Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share