یہ ملک ہمارا ہے.. کسی کے باپ کا نہیں ہے..!
ہم آئین، قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے جان بھی دیں گے... میر قربان بہرانی جنرل سیکرٹری کوئٹہ
#viral #trending #pakistan #protest
تیرا باپ بھی دے گا آزادی..! اسلام آباد کے تازہ ترین صورتحال
#viral #trending#pakistan
خان صاحب ہمارے لیے پابند سلاسل ہیں بحیثیت پاکستانی ہماری زمہ داری ہے کہ ہم اس جدوجہد میں پھر پور حصہ لیں.. قربان بہرانی
#Pakistan #ImranKhan #viral #reelsviral #qurbanBahrani #moodchallengemoodchallenge
کب نکلو گے..؟
#UndeclaredMartialLaw
#viral #Pakistan
#PakistanUnderStateFascism
"عمران خان نے آج پھر کہا ہے کہ قوم کو میرا پیغام پہنچا دو کہ اب قربانی کا وقت آ گیا ہے اب بھی اگر اپنے حق کیلئے نہ نکلے تو پھر چیونٹیوں کی طرح زندگی گزارتے رہیں۔" علیمہ خان
#viral #آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
ڈی چوک میں چار اکتوبر کو ہر صورت احتجاج ہو گا۔
چاہے جتنا بھی وقت لگے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
علی امین نے خان سے ملاقات کے بعد آج اعلان کر دیا ہے۔
سب تک یہ پیغام پہنچا....!
محبوب قائد عمران خان کے حکم پر بروز بدھ میانوالی، ملتان، بہاولپور میں ہونے والے احتجاج کے حوالے سے میر تقی کا وڈیو پیغام...!
ہم افواج کی بات نہیں کرتے جو جرنیل، جج آئین شکنی کرتا ہے انکو لٹکا دینا چاہیے.. میر قربان بہرانی جنرل سیکرٹری کوئٹہ..!
#viral #Pakistan #Quetta #trending
اب کراچی والے بھی باہر نکل آئے..کراچی میں ریلی
احمد فرہاد انقلابی شخصیت ہے 💗🔥
علی امین گنڈا پور بہت بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے پنڈی آ رہے ہیں،!
لیاقت باغ راولپنڈی کی تازہ صورتحال۔۔۔عوام سڑکوں پر۔۔.
#viral #trending #pakistan #Rawalpindi
خان صاحب کی واضح ہدایات ہے کہ ہم نے آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں.حکومت ایک شخص کی خاطر آئین میں ترمیم لا رہی ہے تاکہ وہ انکے گناہوں میں پردہ ڈالے.. میر قربان بہرانی#viral #trending #pakistan #804 #qurbanBahrani #justice
ندیم نانی والے کو گاڑی 804 نمبر پلیٹ رکھنے پر پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا.. میر قربان بہرانی
#viral #nadeemmubarakofficial #Pakistan
چیف جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن کیا جاۓ
بار کے وكلا کا مطالبہ
#viral #trending #pakistan