تازہ ترین خبروں،کالمز ، معلومات ،لطائف ،اقوالِ زریں او
15/02/2024
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ابو ظہبی کے سب بڑے مندر کا افتتاح کیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر اماراتی حکومت کے ممبران، بالی وڈ اداکاروں سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے مندر کی تعمیر کے لیے 27 ایکڑ زمین تحفے میں دی تھی۔ اس مندر کو ہندو تنظیم شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا (بی اے پی ایس) نے تعمیر کیا ہے جس پر لگ بھگ 10 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں لگ بھگ 35 لاکھ بھارتی شہری مقیم ہیں۔ وزیرِ اعظم مودی نے ایک مسلم ملک میں مندر کا افتتاح ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب حال ہی میں انہوں نے بھارت میں 16ویں صدی کی بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے جانے والے رام مندر کا افتتاح کیا تھا۔
جوابی کاروائی🚀
پاکستان فوج نے ایران میں کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے سرحدی صوبے سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
اپنے سب سے بڑے حریف عمران خان کی جیل میں بندش اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ اشیر باد نے نوازشریف کو انتخابات میں ’فرنٹ رنر‘ بنا رکھا ہے۔ بعض تجزیہ کاروں کے خیال میں فوج کے لیے عمران خان کا راستہ روکنا ترجیح ہے۔
"چیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کی 5 ویں سورۃ کی 8 ویں آیت پڑھ لیں، قرآن مجید میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کر سکو۔"
عمران خان
14/01/2024
تحریک انصاف کے امیدوار اب آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لیں گے: بیرسٹر گوہر علی خان
اس عدالتی فیصلے کے بعد ان کی جماعت ملک بھر میں 226 خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے نامزدگی کرنے سے محروم ہو گئی ہے: گوہر علی خان
14/01/2024
حالات بہت سنگین ہیں، عدالت کو گھر پر حملے کی تفصیلات بتانا چاہتا ہوں: بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ واپس آ گئے
ہم ایس ایچ او نہیں، اٹارنی جنرل کو ہدایت کر دی ہیں، انھیں تفصیلات بتائیں: چیف جسٹس
اسلام آباد پولیس کی وضاحت
14/01/2024
سب سے بڑے آئینی ادارے نے غیر آئینی فیصلہ دیا ہے، مارشل لاء کو جواز دینے کے کیے ایک اور جسٹس منیر پیدا ہوگیا ہے-
جاوید ہاشمی
09/01/2024
بین الاقوامی جریدے میں چھپنے والے کالم کو میں Ownکرتا ہوں، میں نے کالم لکھ کر نہیں بھیجا زبانی ڈکٹیٹ کروایا تھا، آئندہ ہفتے میری ایک تقریر بھی سوشل میڈیا پر آجائے گی، آج کل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا زمانہ ہے۔ عمران خان
”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 400 کلومیٹر تک فاصلے پر مار کرنے والے اس میزائل میں اپنے ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔
02/01/2024
ایسا لگ رہا ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ انتخابات نہ ہوں،
چیف جسٹس پاکستان
01/01/2024
روس کی سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ایران اور روس کے مرکزی بینکوں کے گورنروں کی ماسکو میں میٹنگ ہوئی جس میں دونوں ملکوں نے باہمی تجارت کو امریکی ڈالر کے بجائے قومی کرنسیوں میں کرنے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔ http://dw.com/p/4ae03
01/01/2024
میرے ٹکڑے ٹکڑے کریں اگر بچ گیا تو پھر بھی اپنے کپتان کا ساتھ دوں گا۔
جمشید دستی
"ایک شخص کی تاج پوشی کے لیے تمام قانون اور ضابطوں کا جنازہ نکالا گیا۔"
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
01/01/2024
سوشل میڈیا پر فوج مخالف پروپیگنڈے کے خلاف سینیٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
قرارداد میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے اور عوامی عہدے سے نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرار داد پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پیش کی۔
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر مسلح افواج اور دفاعی ایجنسیوں کےخلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، قرار داد کا متن
قرارداد کے مطابق ملکی دفاع باالخصوص مخالف ہمسائے کے تناظر میں مضبوط فوج اور دفاعی ایجنسیاں ناگزیر ہیں۔
26/12/2023
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر، پاکستان ایئر فورس نے ڈرون سمیت ترک ہتھیاروں کی دستاویزی فلم کے ذریعے نمائش کی۔تفصیلات پہلے کمنٹ میں👇
26/12/2023
#دہشت کے باعث میرا #پیشاب نکل جاتا ہے: #غزہ سے لوٹنے والے اسرائیلی فوجی کا اعتراف https://ara.tv/rj9hv
26/12/2023
اگر ملک میں صاف اور شفاف الیکشن ہو گئے تو عمران خان دو تہائی اکثریت لے جائے گا اور اس کے بعد یہ سڑکوں اور گلیوں میں پھانسیاں دے گا اور اس وقت تک دیتا رہے گا جب تک یہ شیخ مجیب کے انجام تک نہیں پہنچتا۔ جاوید چوہدری
Be the first to know and let us send you an email when Crystal News کرسٹل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.