Habib Mahmood Digital Marketer

  • Home
  • Habib Mahmood Digital Marketer

Habib Mahmood Digital Marketer Digital Marketer || Social Media Marketing || Facebook/Instagram/Tiktok Ads || Graphic Designer || Web Development || SEO ||
(2)

05/08/2024

Power of Social Media Marketing
In today's digital age, Social Media Marketing (SMM) has emerged as a game-changer for businesses seeking to connect with their target audience. Let's dive into the essentials of SMM to harness its full potential.

What is Social Media Marketing?

Social Media Marketing is the strategic use of social media platforms to promote products or services, build brand awareness, and engage with the audience. It leverages platforms like Facebook, Instagram, Twitter, and LinkedIn to create a strong online presence.
In conclusion, Social Media Marketing is a dynamic tool that, when wielded effectively, can propel your business to new heights. By understanding your audience, staying authentic, and adapting to changes, you can create a positive, profitable, and lasting impact through SMM.

Habib Mahmood Digital Marketer✍️😇❤️✨️🥀🙌


05/08/2024

💕صل اللہ علیہ والہ وسلم
صبح بخیر 💕

-جمعہ مبارک 💕😇
28/06/2024

-جمعہ مبارک 💕😇




صبح بخیر، ❤️
06/05/2024

صبح بخیر، ❤️

Happy Labor Day 🙂
01/05/2024

Happy Labor Day 🙂

الحمدللہ 1k followers Task completed.✨اگر آپ بھی اپنے کاروبار کیلئے ایڈ لگوانا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج پر آرگینک فا...
28/04/2024

الحمدللہ
1k followers Task completed.✨
اگر آپ بھی اپنے کاروبار کیلئے ایڈ لگوانا چاہتے ہیں
یا اپنے فیس بک پیج پر آرگینک فالورز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

28/04/2024

"Cherish the calm of Sundays. Relax, recharge, and enjoy the little moments."


🌞✨

الحمدللہ 2K followers Task completed.✨اگر آپ بھی اپنے کاروبار کیلئے ایڈ لگوانا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج پر آرگینک فا...
27/04/2024

الحمدللہ

2K followers Task completed.✨
اگر آپ بھی اپنے کاروبار کیلئے ایڈ لگوانا چاہتے ہیں
یا اپنے فیس بک پیج پر آرگینک فالورز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

923328470478+

26/04/2024

❤️ فرمان آخری نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️

جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی حاجت
پوری کرے گا تو اللہ پاک اس کی
حاجت پوری فرمائے گا

بخاری 126/2 حدیث 2442

💕جمعہ مبارک 💕

22/04/2024

صبح بخیر,
صل اللہ علیہ والہ وسلم❤️

کاروبار آپ کا محنت ہماریکیا آپ کسی ہوٹل، ریسٹورینٹ، میرج ہال، ٹریول ایجنسی، تعلیمی ادارے، ہاؤسنگ سوسائٹی یا دوکان کے مال...
21/04/2024

کاروبار آپ کا محنت ہماری
کیا آپ کسی ہوٹل، ریسٹورینٹ، میرج ہال، ٹریول ایجنسی، تعلیمی ادارے، ہاؤسنگ سوسائٹی یا دوکان کے مالک ہیں ۔
اور اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے بڑھانا چاہتے ہیں۔
یا پھر آپ اپنے سوشل میڈیا مینجمنٹ کروانا چاہتے ہیں تو ہم اپنی مارکیٹنگ سٹریٹجی سے آپ کو سوشل میڈیا مینجمنٹ سروسز بھی فراہم کریں گے۔
اگر آپ کو اپنے کاروبار کے لئے ویب سائٹ کی ضرورت ہو ، تو ہم آپ کو ویب سائٹ بھی بنا کر دینگے اور وہ بھی مناسب قیمت پر تو دیر کس بات کی ابھی ہم سے رابطہ کریں کیونکہ یہ آفر کچھ ٹائم تک میسر ہے۔

آپ ہم سے درج ذیل سروسز کے سکتے ہیں۔
✅ فیسبک مارکیٹنگ
✅ فیسبک پیج بنانا
✅ مکمل سوشل میڈیا مینجمنٹ
✅ فالورز اور لائکس لینا
✅ کاروبار کے متعلق ایڈ چلانا
✅ انسٹا گرام مارکیٹنگ
✅ گرافکس بنانا
✅ انلائن کاروبار سنبھالنا
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0332 8470478

19/04/2024

جیسے کمپیوڑر کا سافٹ ویر ہر تھوڑے عرصے بعد upgrade ہوتا ہے، ایسے ہم انسانوں کو بھی وقت کے ساتھ ساتھ خود کو upgrade کرتے رہنا چاہیے
ہر نیا دن، گزرے ہوے دن سے بہتر ہونا چاہیے
سیکھتے جاو، آگے بڑھتے جاو

10/04/2024

اسلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ.
ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پرخلوص جزبوں کیساتھ آپ کو اور اَپ کے گھر والوں کو "عید الفطر مبارکــــــــ" ھو

خرچوں پر چرچہ ہے اور بلوں کی بھرمار ہے ؟؟؟کسٹمرز ہی نہیں آ رہے اور عیدبھی نزدیک ہے؟؟؟کاروبار بھی نہیں بڑھ رہا ؟؟؟تو فکر ...
25/03/2024

خرچوں پر چرچہ ہے اور بلوں کی بھرمار ہے ؟؟؟
کسٹمرز ہی نہیں آ رہے اور عیدبھی نزدیک ہے؟؟؟
کاروبار بھی نہیں بڑھ رہا ؟؟؟

تو فکر کس بات کی؟ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں 😍
ہم لائے ہیں آپ سب کیلئے زبردست آفر💥

کیا آپ بھی اپنے بزنس کو آنلائن دنیا سے متعارف کروانا چاہتے ہیں؟؟؟؟ مگر آپ اس کی کامیابی کے بارے میں پریشان ہیں ۔
یا پھر آپ نے اپنے بزنس پر اچھا خاصہ پیسہ خرچ کر لیا ہے لیکن پھر بھی آپ کے بزنس کی سیلز نہیں بڑھ رہی ۔ 📉

تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں "آپ کے بزنس کو مارکیٹنگ کی ضرورت ہے "📊

ہم اپ کے بزنس کی مارکیٹنگ کریں گے وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر 😊
یعنی بزنس آپ کا محنت ہماری، ابھی ہمارے دی گئ سروسز سے فائدہ اٹھائیں اور کامیاب بزنس کا خواب۔۔۔ پورا کریں

اگر آپ اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

ہماری سروسز میں شامل ہے:

👈🏻فیس بک پیج بنانا
👈🏻پروفیشنل سیٹنگز کر کے دینا
👈🏻لوگو / کور فوٹو بنانا
👈🏻فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈🏻فیس بک پیج لائکس اینڈ فالورز
👈🏻فیس بک ایڈز/اشتہار
👈🏻گرافکس تیار کرنا جس میں سکول، کالجز، ہسپتال، ریسٹورنٹ، اسٹیٹ بزنس، قرآن اکیڈمی اور باقی ہر طرح کے بزنس شامل ہیں)
👈🏻کاپی رائٹنگ
👈🏻سوشل میڈیا مینجمنٹ

25/03/2024
زیر نظر تصویر میں جو نوجوان نظر آرہا ہے اسکا نام آصف تھا‏تھا اس لئیے  کہ یہ اب اس دنیا میں موجود نہیں ہے کیونکہ یہ نوجوا...
24/03/2024

زیر نظر تصویر میں جو نوجوان نظر آرہا ہے اسکا نام آصف تھا
‏تھا اس لئیے کہ یہ اب اس دنیا میں موجود نہیں ہے کیونکہ یہ نوجوان اس بےکار، بے شعور، عوام کے جاہلانہ شوق کے بھینٹ چڑھ گیا ہے۔ گھر سے افطاری کیلیے سامان لینے نکلا تھا کہ سڑک پہ جاتے ہوئے کسی ناکارہ، جاہل اور تہذیب سے عاری پتنگ باز کی ڈور نے اس کے سانسوں کی دور کاٹ دی
‏شاید آپ میں سے بہت لوگوں نے کل اس کی ویڈیو بھی دیکھی ہوگی جو اتنی دردناک ہے کہ دوبارہ اسکو یہاں شئیر بھی نہیں کیا جاسکتا۔
‏اسکی ماں کے پیروں کی نیچے سے زمین کھینچنےاور اس کے باپ کے سر پر پہاڑ گرا دینے والے اس واقعے کی صرف مذمت نہیں ہونی چاہیے بلکہ آپ کو بھی اپنے ارد گرد بھی اگر کوئی پتنگ باز جاہل دکھائی دے تو فوراً اس کا منہ کالا کر کے علاقے میں گھمائیں یا کم از کم پولیس کو اس کی اطلاع ضرور دیں اور ایسے لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کریں جو ایسے بیہودہ اور ذلیل شوق رکھتے ہیں ورنہ کل کو ہمارا کوئی آصف اسکی جگہ ہوگا۔
‏مرحوم کیلیے دعاۓ مغفرت اور اس قوم کیلیے دعاۓ عقل، جو شائد کبھی پوری نہ ہو۔۔۔

#بائیکاٹ

السلام و علیکم فرینڈز !آج ہم جانیں  کریں گے  فری لانسنگ کیلئے ضروری ٹپس کون کون سی ہیں ؟1. چونکہ فری لانسرز کو زیادہ کام...
19/03/2024

السلام و علیکم فرینڈز !آج ہم جانیں کریں گے فری لانسنگ کیلئے ضروری ٹپس کون کون سی ہیں ؟

1. چونکہ فری لانسرز کو زیادہ کام یورپ اور امریکہ سے ملتا ہے اس لئے بہتر ہے کہ یہ کام رات کے وقت کیا جاۓ جبکہ ان ملکوں میں دن کا وقت ہوتا ہے ۔

2. کامیابی کہ لئے انگلش اور کمیونیکشن سکلز لازمی بہتر کریں.

3. کسی ایک مخصوص سکل میں مہارت حاصل کریں اور زیادہ کاموں میں نہ الجھیں. آپ کوئی ایک سکل سیکھ کر اسی پر فوکس کریں ،اسی میں مزید تجربہ حاصل کریں بجائے اس کے کہ آپ کوئی دوسری سکل سیکھیں۔

4. فری لانسنگ کو باقاعدہ سیکھیں اور اس سےمتعلق کورسز کریں ۔ جی کوئی بھی کام سیکھنے کے بغیر نہیں آتا لہذا فری لانسنگ بھی کوئی سکل سیکھ کر ہی کی جاتی ہے۔

5. فری لانسنگ کیلئے مکمل وقت دیں اور وقت کی پابندی کریں مثلاً اگر آپ کوئی دکان بناتے ہیں اور اس پر بیٹھتے ہی نہیں ، اسکو کھولتے ہی نہیں تو کیا آپ اس سے کچھ کما پائیں گے ؟ بالکال اسی طرح فری لانسنگ میں بھی وقت دینا پڑتاہے ۔ گاہک (کلائنٹس) ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔

6. اپنے کلائنٹس کے ساتھ مخلص رہیں۔ کیونکہ اگر آپ نے ایک کلائنٹ کا کام مخلصانہ طور پر کیا تو اس سے آپکو زیادہ کلائنٹس ملنے کے چانسز ہوتے ہیں کیونکہ اگر آپ کے کلائنٹ کو آپکا کام اور رویہ پسند آیا تو اور لوگوں کو بھی آپ سے کام کروانے کا مشورہ دے سکتا ہے اس لیے اپنے کلائنٹس کے ساتھ مخلص رہیں۔

آج کے اس لیکچر کے متعلق کوئی بھی سوال ہو تو آپ بلاججھک کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو جواب ملے گا۔ اور اپنے کاروبار کو ہماری ڈیجیٹل سکلز کی مدد سے بڑھانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

ہماری سروز ذیل ہیں :
✓ آپ کے کاروبار کے نام سے Facebook پیج بنانا اور اسکی پروفیشنل Settings کرنا

✓اسکی پروفائل اور کوورفوٹو کو آپ کے کاروبار کے مطابق ڈیزائن کرنا

✓ آپ کے کاروبار کے متعلق ایڈز(اشتہارات) چلانا

✓ آپکے کاروبار کے متعلق کاپی رائٹنگ یا پوسٹ ڈسکرپشن لکھنا

✓ آپ کے کاروبارکے متعلق پوسٹ کرنے کیلئے اس کے ساتھ تصویر کو ڈیزائن کرنا تاکہ لوگ دیکھتے ہی متوجہ ہوں

✓ آپ کےFacebook پیج پر لائکس اور فالورز بڑھانا












اکثر کلائنٹ ایک بات پر چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔پڑھئیے وہ بات کونسی ہے 😘*فیس بک ایڈز چارجز اور سروس چارجز میں کیا فرق ہے؟*یقین...
18/03/2024

اکثر کلائنٹ ایک بات پر چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
پڑھئیے وہ بات کونسی ہے 😘

*فیس بک ایڈز چارجز اور سروس چارجز میں کیا فرق ہے؟*

یقیناً ہر مارکیٹرز کو تو یہ معلوم ہے لیکن ہر آنے والے کلائنٹ کا آگاہ ہونا ضروری ہے تاکہ جب بات چلنی پر آتی ہے تو وہاں ہی ختم ہو جاتی صرف چارجز کے مسائل پر
آو زرا سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ
ایڈز چارجز اور سروس چارجز میں آخر فرق ہی کیا ہوتا ہے۔

*🔶 ایڈز چارجز:*

اگر بات کریں ایڈ چارجز کی تو یہ فیس بک کو ادا کی جانی والی رقم ہے۔ فیس بک جیسے پلیٹ فارم پر اگر کسی بزنس کو پروموٹ کیا جا رہا ہے تو فیس بک اس کی کچھ نہ کچھ قیمت تو وصول کرے گا۔ جس طرح آپ کا کاروبار ہے فیس بک ہی تو اسی طرح کا ایک کاروبار ہے اس لیے جب کوئی مارکیٹر آپکے بزنس کو پروموٹ کرتا ہے تو فیس بک کے مالک مارک زکر برگ 😀 کو پیسے دیتا ہے
تویہ فیس بک کو ادا کی جانے والی رقم ایڈز چارجز کہلائے گی

✅ ٹیکس
اجکل تو جس طرح ہر چیز میں ٹیکس ہے اس طرح یہاں بھی تھوڑا بہت ٹیکس کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے

*🔶 سروس چارجز:*

فیس بک پر ایڈز چلانے کے لیے کسی مارکیٹر کو ہائیر کیا جاتا ہے تو مارکیٹر کو ادا کیا گیا معاوضہ سروس چارجز کہلاتا ہے۔ ایک مارکیٹر آپ کے بزنس کے کامیاب ایڈز چلانے کے لیے اٹریکٹو گرافکس بنائے گا، کاپی رائیٹنگ لکھے گا، متعلقہ آڈییئنس کو ٹارگٹ کرے گا، دیگر سیٹنگز کے ساتھ لوکیشن وغیرہ سیٹ کرے گا اور اسکے علاوہ چلائے گئے ایڈ کا جائزہ لیتا رہے گا یہ سب اسکی سروسز میں شامل ہے۔ تو اگر آپ کسی مارکیٹر کی سروسز لیتے ہیں تو اس کو سروس چارجز ادا کرنے ہوتے ہیں۔
کوئی بھی کلائنٹ جب سروس جارجز وقت پر بغیر بحث کئے پورے ادا کر دے تو یقینا اس کا کام زیادہ اور خلوص سے کیا جاتا ہے 😭

اگر آپ اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

ہماری سروسز میں شامل ہے:

👈🏻فیس بک پیج بنانا
👈🏻پروفیشنل سیٹنگز کر کے دینا
👈🏻لوگو / کور فوٹو بنانا
👈🏻فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈🏻فیس بک پیج لائکس اینڈ فالورز
👈🏻فیس بک ایڈز/اشتہار
👈🏻گرافکس تیار کرنا جس میں سکول، کالجز، ہسپتال، ریسٹورنٹ، اسٹیٹ بزنس، قرآن اکیڈمی اور باقی ہر طرح کے بزنس شامل ہیں)
👈🏻کاپی رائٹنگ
👈🏻سوشل میڈیا مینجمنٹ

Address


Telephone

+923328470478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Mahmood Digital Marketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Habib Mahmood Digital Marketer:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share