Takbeer News Gujrat

  • Home
  • Takbeer News Gujrat

Takbeer News Gujrat گجرات اور اہل گجرات کی سرگرمیوں کا ترجمان

13/12/2023

بیگہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی و سرپرست اعلیٰ چوہدری ارشد علی بیگہ کی جانب سے یورپ ریجن کے صدر چوہدری جمشید احمد بیگہ کے اعزاز میں ظہرانہ

03/12/2023

گوجرانوالہ:
عجوہ گروپ کے چیئرمین چوہدری ساجد حسین باشنہ کا دوستوں کے وفد کے ہمراہ جامعہ المصطفیٰ گوجرانوالہ کا دورہ۔وفد میں امریکہ سے آئے ہوئے محمد یوسف کھوکھر(منڈی بہاؤ الدین)محاجی بشارت آف چک سواری، حاجی اسلم جنجوعہ ،حاجی عرفان جنجوعہ کھاریاں ، ڈاکٹر عبدالقدیر میرپور آزاد کشمیر بھی شریک تھے۔جامعہ المصطفیٰ کی انتظامیہ کی طرف سے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔مہمانوں کو جامعہ کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا گیااورتفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔وفدنے عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ پیر محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب سے خصوصی ملاقات بھی کی۔ شرکاء کی جانب سے حضرت ثاقب رضا مصطفائی کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری ساجد حسین باشنہ اور دیگر مہمانوں نے کہا کہ پیر رضا ثاقب مصطفائی کی دینی و تعلیمی خدمات قابل فخر اور قابل تقلید ہیں،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے علامہ ثاقب رضا مصطفائی کے بیانات مینارہ نور ہیں۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ جامعۃ المصطفیٰ کا ماحول کسی بھی سطح کے عالمی ادارے سے کم نہیں۔

04/11/2023

جہلم کے شہری بال بال بچ گئے۔۔ پولیس نے جعل سازی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا

04/11/2023

السلام علیکم گجرات

بیگہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی شاندار خدمات
17/05/2020

بیگہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی شاندار خدمات

لالہ موسیٰ (تکبیر نیوز)قوم پر مشکل کی گھڑی میں شیخ برادران کا شہر لالہ موسیٰ کیلئے اپنے والد مرحوم ایدھی آف لالہ موسی ا...
10/04/2020

لالہ موسیٰ (تکبیر نیوز)قوم پر مشکل کی گھڑی میں شیخ برادران کا شہر لالہ موسیٰ کیلئے اپنے والد مرحوم ایدھی آف لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل کے ایصال ثواب کیلئے سینی ٹائزر واک تھرو گیٹ کا تحفہ۔ رئیس ناروے شیخ طارق محمود اور سابق وائس چیئرمین بلدیہ شیخ خالد محمود اور شیخ ساجد محمود نے ڈی سی او گجرات اور اے کھاریاں کی پرسنل ریکوئسٹ پر سینی ٹائزر واک تھرو گیٹ سبزی منڈی اور محلہ حاجی پورہ میں نصب کر دیئے۔شیخ برادران کا کہنا ہے کہ انشاءللہ اپنے والد صاحب کی طرح ہم بھی عوامی خدمت کے جذبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ مشکل کی ہر گھڑی میں اپنی قوم انتظامیہ اور شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔یاد رہے کہ اس سے قبل رئیس ناروے شیخ طارق محمود لاکھوں روپے کا راشن مستحق افراد میں تقسیم کر چکے ہیں(رپورٹ:افراہیم بٹ)

13/03/2020

منتخب کالمز /بلاگز کرونا وائرس کی تباہ کاریاں۔۔۔ اور نئے پاکستان کی بنیاد March 14, 2020 7 Share on Facebook Tweet on Twitter tweet کالم نگار… نیئر صدیقی [email protected] کرونا وائرس نے پوری دن...

08/03/2020

لالہ موسیٰ: چیئرمین چوہدری تنویر اشرف خواصپور کی ڈیرہ شیخ عبدالخلیل پر آمد، رئیس ناروے شیخ طارق محمود سے خصوصی ملاقات

05/03/2020

ایدھی آف لالہ موسیٰ شیخ خلیل مرحوم کے فرزند شیخ طارق ناروے کے اعزاز میں جی ایف سی فین کے ایم ڈی میاں اعجاز کی طرف سے ظہرانہ۔ شیخ طارق کی طرف سے نئے کرنی سنٹر کیلئے 33لاکھ کا عطیہ

04/03/2020
08/02/2020

Uncategorized مصر کے گرجاگھر میں محفوظ نبی کریم ﷺ کے خط میں کیا لکھا ہے؟ February 8, 2020 2 Share on Facebook Tweet on Twitter tweet Facebook Comments admin

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takbeer News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Takbeer News Gujrat:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share