23/01/2024
اعجاز صاحب کے بیٹے کی خبر باعث مسرت ہے
ہمارے بچوں میں بلا کا ٹیلنٹ ہے لیکن اس ٹیلنٹ کو نکھرنے کے مواقع میسر نہیں
سو جب جب موقع ملے تو ہمارے بچے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں
نیک خواہشات اور ڈھیروں دعائیں
پوری فیملی کو مبارکباد