خادم کبل و نامزد امیدوار جماعت اسلامی پی کے 8 حاجی رحمت علی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادی۔۔۔۔
#ایڈمن
عوام سے مزید مہنگائی برداشت نہیں ہورہی! 2 ستمبر ملک گیر ہڑتال ہوگی امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا دبنگ اعلان۔
#دوستمبرملک_گیرہڑتال #ظالمانہ_ٹیکس_نامنظور #مہنگی_بجلی_نامنظور #جماعت_اسلامی_کو_سلام
جہد مسلسل کے 82 سال۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی پاکستان ۔۔۔۔۔
#جماعت_اسلامی_کو_سلام #الخدمت #trend #trending
200 یونٹ بجلی کے استعمال پر 2700 روپے بل پر 5000 روپے ٹیکس ملا کر کل 7000روپے سے زائد کی ادائیگی۔11 قسم کے ٹیکس ایک ہی بجلی کےبل میں۔
یہ حکومتی معاشی دہشتگردی،ہے،دن دھاڑے ڈاکہ ہے،عوام کا معاشی قتل عام ہے۔
عریبوں، بیواؤں، یتیموں کو لوٹنا بند کرو۔
مفت پٹرول/ڈیزل، مفت بجلی، مفت گیس بند کرو۔
جڑانوالہ کی مریم اب خوش ہے
مریم سے وعدہ کیا تھا کہ اس کا گھر پہلے سے اچھا بنا کر دیں گے۔ الخدمت فاؤنڈیشن اس کا گھر بنا کر یہ وعدہ پورا کر رہی ہے
حاجی رحمت علی
نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 7
انتخابی نشان ترازو
#ایڈمن
ہم نگران حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ چیئر لفٹ میں پھنسے طلباء اور ٹیچر کو ہنگامی بنیاد پر Rescue کریں واقعے کے خلاف انکوائری کریں کہ کیسے چئیر لفٹ کے 2 رسیاں ٹوٹ گئی؟
اللہ تعالیٰ پھنسے ہوئے طلباء اور ٹیچر کی حفاظت فرما۔۔ آمین
ان مسیحیوں کی دلجوئی کیجیئے جنکے گھروں کو جلایاگیا عہد کریں آئندہ ایسا نہ ہونے دیں گےخود کو ایسا بنائیں کہ اقلیتیں ہم سے خوف نہ کھائیں اور انکے بچے ہم سے ویسے ہی بات کرسکیں جیسا کہ اس مسیحی بچی نے آنسوؤں کیساتھ سراج الحق صاحب کو روک کر کہا کہ میرا گھر کون بنائے گا؟ کہا میں بناؤں گا. 🥲
#JaranwalaIncident #Jaranwala
101 دھرنوں پر مشتمل تحریک کا دوسرا دھرنا جماعت اسلامی کے زیراہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی و بےروزگاری اور ملک کے معاشی سقوط کے خلاف شیخوپورہ دھرن
101 دھرنوں پر مشتمل تحریک کا دوسرا دھرنا
جماعت اسلامی کے زیراہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی و بےروزگاری اور ملک کے معاشی سقوط کے خلاف شیخوپورہ دھرنے کی جھلکیاں..
جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل حاجی رحمت علی کا الیکشن کمپین زور شور سے جاری۔ انشاء اللہ اس بار بھی خپل چیئرمین۔۔ #ترا
جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل حاجی رحمت علی کا الیکشن کمپین زور شور سے جاری۔ انشاء اللہ اس بار بھی خپل چیئرمین۔۔
#ترازو_پہ_ٹھپہ
Admin
پلڈاٹ نے بہترین سینیٹر قرار دیا، یہ کیسے ممکن ہوا؟ سینیٹ اجلاس کی تیاری کیسے کرتے ہیں؟ جانیے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق اح
پلڈاٹ نے بہترین سینیٹر قرار دیا، یہ کیسے ممکن ہوا؟ سینیٹ اجلاس کی تیاری کیسے کرتے ہیں؟
جانیے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان کی اپنی زبانی
ہفتہ رفتہ میں خوش آمدید۔۔ پچھلے ہفتے جماعت اسلامی نے کیا کیا؟ ویڈیو آخر تک دیکھے
ہفتہ رفتہ میں خوش آمدید۔۔
پچھلے ہفتے جماعت اسلامی نے کیا کیا؟
ویڈیو آخر تک دیکھے
ہمارا ایجنڈا بالکل واضح ہے ملک میں نظام مصطفی ﷺ نافذ کرنا ہے۔
ہمارا ایجنڈا بالکل واضح ہے ملک میں نظام مصطفی ﷺ نافذ کرنا ہے۔
حاجی رحمت علی نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل انتخابی نشان ترازو میاں گل بہادر شاہ نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر کانجو 2
حاجی رحمت علی
نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل
انتخابی نشان ترازو
میاں گل بہادر شاہ
نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر کانجو 2
انتخابی نشان ترازو
منجانب زاہد حسین۔۔ امیر جماعت اسلامی مقام ڈھیری
منجانب زاہد حسین۔۔
امیر جماعت اسلامی مقام ڈھیری
جماعت اسلامی تحصیل کبل کا بہترین انتخاب۔۔۔ گولڈ میڈلسٹ حاجی رحمت علی (سابقہ تحصیل ناظم کبل) انتخابی نشان ترازو
جماعت اسلامی تحصیل کبل کا بہترین انتخاب۔۔۔
گولڈ میڈلسٹ حاجی رحمت علی (سابقہ تحصیل ناظم کبل)
انتخابی نشان ترازو
حل صرف جماعت اسلامی 🔥 #votefortarazo #vote4hajirahmatali
حل صرف جماعت اسلامی 🔥
#votefortarazo
#vote4hajirahmatali
گجرات سے 101 دھرنوں پر مشتمل تحریک کا آغاز جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی و بےروزگاری، لاقانونیت، سٹیٹ بنک کی فروخت اور حکومت
گجرات سے 101 دھرنوں پر مشتمل تحریک کا آغاز
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی و بےروزگاری، لاقانونیت، سٹیٹ بنک کی فروخت اور حکومت کی ناقص پالیسیوں کے خلاف دھرنے کی جھلکیاں
ہم سیاست کوخدمت اور عبادت سمجھ کر کررہے ہیں نہ ہم جھکنے والے ہیں نہ پیچھے ہٹنے والے ہیں۔۔۔ #ایڈمن
ہم سیاست کوخدمت اور عبادت سمجھ کر کررہے ہیں نہ ہم جھکنے والے ہیں نہ پیچھے ہٹنے والے ہیں۔۔۔
حاجی رحمت علی
نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل
انتخابی نشان ترازو
#ایڈمن
حاجی رحمت علی نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل انتخابی نشان ترازو
حاجی رحمت علی
نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل
انتخابی نشان ترازو